امین بیگ
آپ کو چائے خانہ میں دعوت‼
ترمیمالسلام و علیکم! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانا جگہ ہے جہاں نئے صارف تجربہ کار صارفین سے ویکیپیڈیا میں سوال و جواب کرتے ہیں ــ آپ بھی اپنا سوال پیش کریں--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:16, 4 مئی 2016 (م ع و)
خوش آمدید
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:43, 17 اپریل 2016 (م ع و)
شکریہ
ترمیمآپ کی حوصلہ افزایٔ کا شکریہ جناب عالی نۓصفحہ کے لیۓ آپ کی معاونت درکار ھے کیا میں اپنے صفحہ پر انگریزی ویکیپیڈیا کے مواد کو اپنے مضمون میں شامل کرسکتا ھوں؟ کیا میں اپنے مضمون میں اردو ویکیپیڈیا کے مواد کو شامل کرسکتا ھوں شکریہ--امین بیگ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:40, 26 اپریل 2016 (م ع و)امین بیگ
السلام و علیکم ‼ آپ نے صحیح کہا آپ کر سکتے ہیں ــ مگر جب بھی آپ کو ویکیپیڈیا سے متعلق کوئی سوال ہو تو آپ ویکیپیڈیا چائے خانا میں کر دیا کریں اس طرہ کوئی بھی آپ کے سوالوں کو دیکھ کر جواب دے سکتا ہے ــ میں نے اوپر چائے خانا والے کو بیلو رنگ میں کر دیا، اب آپ کلک کر کے سوال کریں ــ اِدھر سوال کرنے سے شاید ہی کوئی دیکھے ــممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:27, 4 مئی 2016 (م ع و)