خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب انتہا پسند کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,755 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:04, 22 مئی 2013 (م ع و) اچھا ! تو پھر میں کیا کروں ؟ وکی چھوڑ دوں یا دنیا ؟--فوجدار 13:12, 9 جون 2009 (UTC)

آپ نے بی بی سی سے تصویر استعمال کی ہے۔ اگر ممکن ہو تو براہ کرم بی بی سی کے مواد کے استعمال کا اجازت نامہ کا ربط فراہم کریں۔ --Urdutext 11:03, 29 جون 2009 (UTC)

  • آپ کے بتائے ربط پر اجازت نامہ وکیپیڈیا کے قواعد کی رُو سے کافی نہیں۔ وکیپیڈیا پر مواد پہلے GFDL پر تھا، اب creative commons ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے وکیپیڈیا پر موجود مواد کوئی بھی لے کر کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ اس وجہ سے بی بی سی کا ذاتی استعمال کی اجزات کافی نہیں۔--Urdutext 19:40, 29 جون 2009 (UTC)
  • جناب انتہا پسند صاحب ! آپ نے جس ادارے کی بابت سوال کیا ہے وہ تقسیم ہند کے بعد قائم ہوا تھا اس لۓ تاریخ کی کتابوں مثلآ طبری ، ابن ا‌ثیر ، منہاج السنہ، سنن کبریٰ وغیرہ میں اس کا کو‎ئی زکر نہیں ملتا. لہذا میں حوالوں کی عدم موجودگی کے باعث کچھ عرض کرنے سے قاصر ہوں.--فوجدار 06:43, 20 اکتوبر 2009 (UTC)


معرکہ خیروشر

ترمیم

جناب اعلی، میں نے زمرہ بندی کے لئے فیصلہ طلبی کی ہے، آیا کہ اس مضمون کو کس زمرہ میں ڈالا جائے۔ آپ ضرور اپنی رائے پیش فرما سکتے ہیں، کہ اس مضمون کو کس زمرہ میں رکھا جائے۔ ویسے میرا نام نثار احمد ہے۔ Ahmadnisar 12:59, 20 اکتوبر 2009 (UTC)

قانون کے لئے بھی زمرہ ہوسکتاہے، کیوں نہیں ہوسکتا! آپ، معرکہ خیروشر کے لئے کوئی زمرہ تجویز کیجئے۔ Ahmadnisar 14:08, 20 اکتوبر 2009 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین

ترمیم

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 09:45, 2 نومبر 2012 (UTC)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:52, 20 اگست 2017 (م ع و)