انجینئرفانی
خوش آمدید!
(?_?)
جناب انجینئرفانی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 05:14, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
آج کا دن تاریخ میں
ترمیمآج کا دن تاریخ میں ۱۸اکتوبر ۱۸اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی۔ ۱۸اکتوبر۱۸۹۲ء۔۔۔۔پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئی شکاگو سے نیویارک۔ ۱۸اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی۔ ۱۸اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی۔ ۱۸اکتوبر۲۰۰۷ء۔۔۔۔بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں ۲ خودکش دھماکے ہوئے جس میں ۱۸۰سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔