اپنے من میں ڈوب کرپاجاتوسراخزندگی میرانہ بنتا تو نہ بن پر اپنا تو بن

خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب حافظ صلاح الدین ایوبی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,528 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:58، 10 اگست 2020ء (م ع و)

زبان ترمیم

انسان کےتمام اعضا کے مجموعہ ہے اگر وہ سنور جاتا ہے تو انسان واضح طور پر سنور جاتا ہے انسان کے جسم میں ایک چھوٹاسا عضو ہے جس کو زبان کہاجاتا ہے

آج کے اس پر فتن  دورمیں میں اسکا بہت ہی غلط طریقوں سے استعمال کیاجاتا ہے, عربی کا مقولہ ہے اللسان جرمہ صغیرہ وجرمہ کبیرہ کہ اس کی جسامت تو چھوٹی ہے مگر ہونےوالا گناہ بہت موٹا ہے اللہ تعالی اپنے مقدس کتاب 

قران مجید میں اشاد فرماتاہے یایھاالذین امنولم تقولون مالاتفعلون کہ تم وہ بات کیوں کہتے ہو جس کو تم انجام نہیں دیتے یعنی کہ کہتے کچھ ہو اور کرتے کچھ اور ہو یاد رکھو یہ بات اللہ کو بہت غصہ دلانے والی صورتحال ہے اللہ کو یہ بات پسند نہیں ہے بلکہ بہت ہی نا پسندیدہ بات ہے ایک چڑیا ہےجس کا نام قطاً ہے وہ زیادہ کلام نہیں کرتی اورجب بھی وہ قول کرتی ہے تو وہ من سکت سلم جس نے خاموش رہا وہ سلامت رہا ہمیں اس چڑیا سے سبق میسر کرنا چاہے دن رات میں ہم کئ بار وہ الفاظ ادا کردیتے ہیں جو کفریہ الفاظ ہوتے ہیں اور ہم اپنی زبان سے لوگوں کو تکلیف میں بھی ڈال دیتے ہے اور لوگو کے دل پر زخم ڈال دیتے ہے یاد رکھیں تلوار سے دیۓ ہوۓ زخم ایک ختم ہوجاتے ہیں مگر زبان سے دیاہوا زخم کبھی ختم نہیں ہوتا اللہ ہم سب اپنی زبانوں کو صحیح سے استعمال کرنے والا بناۓ آمین یا رب العلمین دعاگو ہوں طالب علم العارض

حافظ صلاح الدین دربھنگہ بہار حافظ صلاح الدین ایوبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02، 10 اگست 2020ء (م ع و)

cc By حافظ صلاح الدین ایوبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10، 10 اگست 2020ء (م ع و)

cc BY SA 3.0 حافظ صلاح الدین ایوبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30، 10 اگست 2020ء (م ع و)

cc BY-SA 3.0GFDL حافظ صلاح الدین ایوبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35، 10 اگست 2020ء (م ع و)