خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب رشید حسرتؔ۔ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,080 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:18، 17 جنوری 2020ء (م ع و)

رشید حسرتؔ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ رشید حسرتؔ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37، 20 جنوری 2020ء (م ع و)

احباب کی خدمت میں آداب عرض کرتا ہوں۔ شعری ذوق بچپن سے تھا۔ تعلق مٹھڑی نامی گاؤں کے ایک انتہائی غریب گھرانہ سے ہے۔ یہ گاؤں بلوچستان کے ضلع کچھّی میں واقع ہے۔میٹرک تک تعلیم کے دوران بھی مزدوریاں کرتا رہا، لیکن چونکہ والد (جو کہ ریلوے میں درجہ چہارم کے ملازم تھے) اس دوران ریٹائر ھو چکے تھے لہذہ مجھے بطور کلرک ملازمت اختیار کرنا پڑی۔ اسکول میں ہمیشہ نمایاں پوزیشن سے پاس ہوتا رہا تھا۔ ۱۹۸۱ سے باقاعدہ مختلف اخبارات و رسائل میں پہلے افسانے اور شعری مواد چھپتا رہا پھر مین نے افسانہ نگاری سے توجہ ہٹا کر شاعری کی طرف توجہ کر لی۔ شروع میں ریڈیو اور ٹی وی پر بھی اکا دکا پروگرام ملتے رہے لیکن بعد میں رابطہ کٹ گیا۔ اگرچہ شعر و سخن سے جنون کی حد تک لگاؤ رہا ھے لیکن خود داری نے کہیں بن بلایا مہمان بننے نہیں دیا۔ جس نے پیار سے دعوت دی جا کے اپنا ٹوٹا پھوٹا کلام پڑھ سنایا۔ بہر حال ہمارے ہاں تنگ نظری اور اجارہ داری کا وہ حال ھے کہ الحفیظ، الاماں۔ اب تک میرا ایک شعری مجموعہ " سُوکھے پتوں پہ قدم " کے نام سے ۲۰۰۱ میں چھپ چکا ھے۔ اسسٹنٹ پروفیسر کے طور ایک سرکاری کالج میں فرائض انجام دیتا ھوں۔ پیدائش ۱۶ جون ۱۹۶۲ کی ھے۔---رشید حسرتؔ۔ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:47، 31 جنوری 2020ء (م ع و)

پابندی سے چُھوٹ

ترمیم

 
اس ممنوع صارف کی درخواست ہے کہ اس کی پابندی پر نظر ثانی کی جائے۔

رشید حسرتؔ۔ (نوشتۂ پابندیممنوع صارفینعالمی ویکیپیڈیا پابندیخودکار پابندیشراکتحذف شدہ شراکتیںنوشتہ مقطار غلط کارینوشتۂ آمد صارفپابندی صارف میں تبدیلیپابندی ختمصارف پڑتال (نوشتہ))


درخواست گزار کا موقف:

السلام علیکم

التماس یہ ہے کہ چونکہ پہلے مجھے صفحہ بنانے کا طریقہ نہیں آتا تھا اور بار بار ترمیم کی وجہ سے پابندی لگا دی گئی پھر مجھے صفحہ تخلیق کرنے کا طریقہ آ گیا لیکن پابندی برقرار رہی اسی لیئے میں نے آر ایچ ملاخیل صفحہ بنایا۔ پھر آزمائش کے لیئے پروفیسر رشید حسرت صفحہ تخلیق کیا۔ پھر میرا ارادہ تھا کہ پروفیسر والے صفحہ کی تراش خراش برابر کر کے آر ایچ ملاخیل صفحہ کو حذف کر دوں گا۔ لیکن ابھی ہم اس پر کام مکمل نہیں کر پائے تھے کہ تمام صفحوں پر پابند عائد کر دی گئی۔ مجھے ذیادہ صفحے رکھنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ میں خود بھی باقی سارے صفحے حذف کر کے صرف رشید حسرت والا صفحہ رکھنا چاہتا ہوں۔ لیکن چونکہ ترمیم پر بھی مجھ پر پابندی عائد ہے اس لیئے دیگر صفحے حذف بھی نہیں کر پا رہا۔ آپ سے استدعا ہے کہ صرف رشید حسرت والا صفحہ رکھ گر باقی تمام کو آپ خود حذف کر دیں یا مجھے پابندی سے آزاد کریں تا کہ میں خود دیگر صفحوں کو حذف کر دوں۔ میں ایک شریف شہری ہوں اور ہمیشہ مثبت سوچ ہی میرا وطیرہ رہی ہے۔

نیاز مند رشید حسرت 111.119.183.22 10:15، 12 فروری 2022ء (م ع و)

اطلاع:

  • ایسا ممکن ہے کہ آپ پر درحقیقت پابندی نہ لگائی گئی ہو، یا پابندی کی مدت ختم ہوگئی ہو، براہ کرم ممنوع صارفین کی فہرست دیکھیں۔ اگر آپ کا نام وہاں درج نہیں ہے تو آپ کے صارف کھاتے پر خودکار تخریب کاری مخالف نظام نے از خود پابندی عائد کر دی ہے۔ براہ مہربانی اس درخواست کو ہٹا کر آپ ان ہدایات پر عمل کریں۔
 
اس ممنوع صارف نے پابندی ختم کرنے کی درخواست دی تھی جو منتظم کی نگاہ سے گذر چکی ہے اور اس نے درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ دیگر منتظمین بھی اس درخواست پر نظر ثانی کر سکتے ہیں، لیکن کسی مناسب وجہ کے بغیر اسے مسترد نہیں کر سکتے (پابندی کی حکمت عملی دیکھیے)۔ اس دوران میں پابندی کو ختم کرنے کی درخواست کو نہ ہٹائیں۔

رشید حسرتؔ۔ (پابندیاںموجودہ پابندیاںعالمی پابندیاںخودکار پابندیاںشراکتیںحذف شدہ شراکتیںآمد صارفپابندی میں تبدیلی کی ترتیباتپابندی ہٹائیںمقطر غلط کاری)


وجہ درخواست:

السلام علیکم

التماس یہ ہے کہ چونکہ پہلے مجھے صفحہ بنانے کا طریقہ نہیں آتا تھا اور بار بار ترمیم کی وجہ سے پابندی لگا دی گئی پھر مجھے صفحہ تخلیق کرنے کا طریقہ آ گیا لیکن پابندی برقرار رہی اسی لیئے میں نے آر ایچ ملاخیل صفحہ بنایا۔ پھر آزمائش کے لیئے پروفیسر رشید حسرت صفحہ تخلیق کیا۔ پھر میرا ارادہ تھا کہ پروفیسر والے صفحہ کی تراش خراش برابر کر کے آر ایچ ملاخیل صفحہ کو حذف کر دوں گا۔ لیکن ابھی ہم اس پر کام مکمل نہیں کر پائے تھے کہ تمام صفحوں پر پابند عائد کر دی گئی۔ مجھے ذیادہ صفحے رکھنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ میں خود بھی باقی سارے صفحے حذف کر کے صرف رشید حسرت والا صفحہ رکھنا چاہتا ہوں۔ لیکن چونکہ ترمیم پر بھی مجھ پر پابندی عائد ہے اس لیئے دیگر صفحے حذف بھی نہیں کر پا رہا۔ آپ سے استدعا ہے کہ صرف رشید حسرت والا صفحہ رکھ گر باقی تمام کو آپ خود حذف کر دیں یا مجھے پابندی سے آزاد کریں تا کہ میں خود دیگر صفحوں کو حذف کر دوں۔ میں ایک شریف شہری ہوں اور ہمیشہ مثبت سوچ ہی میرا وطیرہ رہی ہے۔

نیاز مند رشید حسرت 111.119.183.22 10:15، 12 فروری 2022ء (م ع و

وجہ انکار:

فضول صفحات تخلیق کرنا وجہ دیگر ہے، آپ کو متعدد کھاتوں کے استعمال کے سبب بلاک کیا گیا اور پابندی عائد کی گئی ہے۔ وہ بہت غلط عمل جو آپ نہ صرف اردو ویکیپیڈیا پر کر رہے ہیں، بلکہ کئی دیگر ویکیوں پر بھی اس فعل بد کے مرتکب ہیں۔ میں آپ کی یہ درخواست رد کرتا ہوں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 11:03، 12 فروری 2022ء (م ع و)

اگر آپ پابندی ہٹوانے کے لیے مزید درخواستیں دینا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ویکی اصولوں پر پہلے سختی سے عمل کریں، پھر {{پابندی ختم}} کا استعمال دوبارہ کریں۔ اگر آپ نے نا منانے والی اور دخل انگیز درخواستیں دینا جاری رکھیں تو آپ پر پابندی لگا دی جائے گی۔

ترمیمی پابندی

ترمیم

السلام علیکم۔ التماس یہ ہے کہ چونکہ اب مجھے صفحہ تخلیق کرنے کا طریقہ آ گیا ہے اس لیئے اب رشید حسرت سے ترمیمی پابندی ہٹا لی جانی چاہیے۔ تشکر

رشید حسرتؔ 111.119.183.30 14:19، 18 فروری 2022ء (م ع و)

ترمیمی پابندی سے چھوٹ

ترمیم

السلام علیکم وکی بان احباب سے التماس ہے کہ چونکہ شروع میں صفحہ بنانے میں کچھ قباحتوں کا سامنا تھا اس لیئے صفحہ میں بار بار ترمیم کی وجہ سے صارف "رشید حسرت" پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اب صفحے کا طریقہ کار واضح ہو گیا ہے لہذا صارف رشید حسرت سے ترمیمی پابندی ہٹا لی جانی چاہیئے۔ باقی جہاں تک حوالوں کی بات ہے تو اردو پوائنٹ، ریختہ، سیڈ پوئٹری، اردو محفل، پابند بحور، نیوز فلیکس، عروض ڈاٹ کام، پنجند، پرتلپی، الغزالی، پاگل شاعری، اردو نامہ، ادارہ عالمی اردو محفل اور دیگر لاتعداد ویب سائٹس، اخبارات و رسائل پر میرا کلام مستند حوالہ ہے، تین شعری مجموعے تصنیف کر چکا ہوں۔ بلوچستان کی پرائمری سطح کی کتاب میں مواد چھپ چکا ہے۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں استاد اور فنکار کو ہمیشہ پیچھے دھکیلا جاتا رہا ہے۔ از راہ مہربانی میرا صفحہ رشید حسرت بحال کیا جائے باقی جتنے متبادل صفحے میں نے اس نتیجے میں تخلیق کیئے ہیں بے شک حذف کر دیئے جائیں۔ شکریہ۔

رشید حسرت 111.119.183.30 14:45، 18 فروری 2022ء (م ع و)

ذاتیات

ترمیم

سخت افسوس کی بات ہے کہ ایک وکی بان کی طرف سے جانبداری کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، جب کہ بات غیر جانبداری کی، کی جاتی ہے موصوف مجھ سے ذاتیات پر اتر آئے ہیں جہاں کہیں انہیں میرا نام نظر آتا ہے جیسے ان کے تن بدن میں انتقام کے شعلے سے بھڑکنے لگ جاتے ہیں۔ میں مہذب اور شائستہ لب و لہجہ میں بارہا وضاحتیں کرتا رہا کہ میرا ایک صفحہ قائم رکھ کر باقی حذف کر دیئے جائیں مجھے مزید صفحے رکھنے کی ضرورت ہی نہیں، مگر وہ صاحب تو وکیپیڈیا کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہیں بیک جنبشِ قلم میری استدعا کو رد کر دیا۔ میں نے انجانے میں اگر کوئی غلظی کی بھی ہے تو لا محدود پابندی کیوں؟ یہ کوئی اتنا بڑا جرم تو نہ تھا کہ وکیپیڈیا سے ہمیشہ کے لیئے کسی کو محروم کر دیا جائے۔ ہاں اگر ذاتی عناد کی بنیاد پر ایسا کیا جا رہا ہے تو وہ وکی بان جو وکیپیڈیا کو اپنی جاگیر خیال کرتے ہیں میرا نام وکیپیڈیا کے کسی کونے کھدرے میں بالکل بھی نہ رہنے دیں اپنی توقیر اور مرتبے میں اضافہ کریں اور اپنے سر پر تاج سجائیں ہمیں گمنامی کے اندھیرے مہنگے نہیں۔ ہمیں اپنے نام کی تذلیل نہیں کرانی۔ موصوف میرا نام مکمل حذف کر دیں تو ان کا بہت بڑا احسان ہو گا۔ جہاں چاپلوسوں کی حکمرانی ہو وہاں ایسا کچھ بعید از قیاس بھی نہیں۔ 103.228.158.68 10:35، 2 مارچ 2022ء (م ع و)

صفحے کی بحالی

ترمیم

رشید حسرت صفحے کی بحالی کی جائے۔ 223.123.114.51 14:54، 24 اگست 2023ء (م ع و)