(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید ارشد ملک

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 216,202 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:21, 22 فروری 2014 (م ع و)

حوالہ http://urdu.sayhat.net سوال: کیا خودلذّتی ایک نقصان دہ عمل ہے؟

جواب: خود لذّتی ایک عام روّیہ ہے مگر 25 سال کی عمر سے قبل اس کا بہت نقصان ہے عضو پتلا ہو جاتا ہے اور لمبائی رک جاتی ہے۔ لیکن اس عمل کو تقریبأٔ ہر مرد اور عورت اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی اختیار کرتے ہیں۔خود لذّتی کے عمل سے طبّی لحاظ سے کافی ذیلی اثرات واقع ہوتے ہیں، تاہم یہ عمل اُس صورت یہ مسئلہ بن سکتا ہے جب: اس کی وجہ سے اپنے ساتھی/بیوی کے ساتھ کی جانے والی جنسی سرگرماں کم کر دیں ؛ شادی شدہ حضرات خود لذتی کیو جہ سے سرعت انزال کا شکار ہو جاتے ہیں یہ عمل روزمرّہ کی زندگی اور سرگرمیوں میں خلل کا سبب بننے لگتا ہے۔ یہ گھریلو نا چاقی کا بڑا سبب بنتا ہے۔

جب کوئی فرد کثرت سے خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے وہ خلیات مسلسل تحریک پاتے ہیں جو دِماغ میں ایسے کیمیائی اجزاء اور ہارمونز کو پیدا کرتے ہیں جو جنسی ردِّعمل کے دورانئے کے مختلف مراحل کے لئے ذمّہ دار ہوتے ہیں۔اِ س طرح اِن خلیات کا نہ صِرف اپنا عمل تیز ہوجاتا ہے بلکہ اِن کی تعداد میں بھی اِضافہ ہوجاتا ہے ،لہٰذا جب ایسا فرد خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے جسم میں ایسے کیمیائی اجزاء معمول سے زیادہ بنتے ہیں اور اِن کے اثرات بھی معمول سے زیادہ ہوتے ہیں۔

تو یہ بات کس طرح طے ہوسکتی کہ خود لذّتی کا عمل کثرت سے کیا جا رہا ہے؟اِس بات کا جواب آسان جواب یہ ہے کہ جب متعلقہ فرد یہ محسوس کرے کہ وہ خود لذّتی کے عمل کا عادی ہوگیا ہے اور وہ یہ عمل جنسی لطف کے لئے نہیں بلکہ ذہنی اور جسمانی سکون کے لئے کر رہا ہے ۔یہی وہ وقت یا مرحلہ ہوتا ہے جب متعلقہ فرد کو خود کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر ضرورت ہو پیشہ ورانہ مدد حاصل کی جائے۔ حوالہ http://urdu.sayhat.net ڈاکٹر ارشد ملک

صارف نام

ترمیم

جناب من! اس اردو ویکیپیڈیا میں آپ کا صارف نام فحش نام کے زمرہ میں آتا ہے، اس لیے آپ اپنا صارف نام تبدیل کرنے کی درخواست یہاں موجود طریقہ سے کردیں اور جس نام سے تبدیل کرنا ہو اسے بھی ذکر کردیں، بصورت دیگر آپ کے کھاتہ پر پابندی عائد کردی جائے گی۔  —خادم—  16:25, 22 فروری 2014 (م ع و)

معذرت

انتباہ

ترمیم

جناب من! آپ جس طرح کا مواد اپنے صفحہ صارف اور تبادلہ خیال پر درج کررہے ہیں، وہ اس دائرۃ المعارف کے لیے موزوں نہیں ہیں۔ امید ہے آپ اس طرح کا مواد حذف فرمائیں گے اور تعمیری سرگرمیوں میں ہماری معاونت فرمائیں گے۔  —خادم—  16:47, 22 فروری 2014 (م ع و)

آپ کے پیغام کا انتہائی شکریہ   یہاں کسی بھی صارف مثلا مجھے اگر کوئی پیغام دینا ہو تو اس کے تبادلہ خیال صفحہ پر دیے جاتے ہیں۔ آپ نے مجھے پیغام درخواست کے صفحہ پر دے دیا تھا لہذا میں نے اس پیغام کو حذف کردیا ہے۔ جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کا صارف نام درست ہے یا نہیں اور جو مواد آپ درج کررہے ہیں، اس سلسلہ میں یہ عرض ہے کہ یہ ایک عوامی دائرۃ المعارف ہے، یہاں ویکیپیڈیا میں اپنی ذاتی تحقیق اور خیالات مضامین کی شکل میں درج نہیں کیے جاسکتے۔ مزید ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے اور ویکیپیڈیا:ذاتی تحقیق نہیں۔ امید ہے آپ اپنا صارف نام تبدیل کرکے دائرۃ المعارف کے انداز اور اسلوب میں مواد کا اضافہ فرمائیں گے۔  —خادم—  16:55, 22 فروری 2014 (م ع و)

آپ مجھے صحفہ کے نام کے لیے کوئی مثال دے دیں کہ کس طرح کا نام ہو

ترمیم

السلام علیکم! تعاون کا شکریہ میں آپ کا نیا مہمان ہوں اس لیے طریقہ کار کا علم نہیں تھا ۔ پروگرام کو سمھھ کر میں کوشش کرتا ہوں کہ معیار پر پورا اتروں ۔ مجھے تھوڑا وقت دیں آپ مجھے صحفہ کے نام کے لیے کوئی مثال دے دیں کہ کس طرح کا نام ہو آپ کا شکریہ

ڈاکٹر ارشد ملک

تنقید برائے حذف

ترمیم

السلام علیکم محترم

جناب ایڈمن صاحب
اللہ آپ کو سلامت رکھے ! 

یہ صفحہ صرف انسانیت اور عوام کی رہنمائ اور معلومات کے لیے نیک نیتی سے تیار کیا گیا ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس میں کوئی سطر انسانیت کے لیے مضر ہے تو برائے مہربانی آپ اس کی نشان دہی کر دیں میں اس کو تبدیل کر دونگا ۔.

آپ کے تعاون پر تا حیات مشکور رہوں گا ۔ خیر اندیش

ڈاکٹر ارشد ملک

انتباہ

ترمیم

ارشد ملک صاحب، یہ ویکیپیڈیا کی پالیسی ہے۔

دیکھیے: ویکیپیڈیا:معیارات برائے سریع حذف شدگی

دیکھیے: ویکیپیڈیا:فاضل کاری

ویکیپیڈیا کو تجارتی یا اشتہار بازی کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ آپکو صارف نام کی تبدیلی کے لیے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ کل تک صارف نام تبدیل نہ ہونے کی صورت میں آپکے صارف پر پابندی لگا دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:49, 23 فروری 2014 (م ع و)

تنقید برائے حذف

ترمیم

AOA aap logon say guzarish hi keh iss trah kay malomati pages ko jari rakha jay takeh hamin malomat milti rahain Muhammad Ikran ia7835@gmail.com

تنقید برائے حذف

ترمیم

السلام علیکم جناب عزت ماآب ایڈمن صاحب میں نے تبدیل نام کی عرضی آپ کو ارسال کردی ہے اس پر مناسب کارروائی عمل لائی جاوے عرضے ڈاکٹر ارشد ملک

--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:40, 24 فروری 2014 (م ع و)