خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید عالیان

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 204,396 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:00, 24 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

نئے مضامین ترمیم

آپ نے کئی نئے مضامین بنائے ہیں، لیکن ان میں کچھ آلاتی ترجمہ اور انگریزی مواد موجود ہے۔ کیا آپ اردو زبان جانتے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:21, 24 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

آلاتی ترجمہ ایک اضافی سہولت ہے جو مضمون کا ڈھانچہ یا ابتدائی مواد بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، لیکن اس پر مکمل انحصار درست نہیں۔ اسی طرح دوسرے آلات جیسے گوگل ترجمہ بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں لیکن اس ترجمہ کو ویکیپیڈیا پر ڈالنے سے قبل اس کی درستی لازم ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ان باتوں کا خیال رکھتے ہوئے اپنا ویکیپیڈیا کا سفر جاری رکھیں گے۔ فی الحال آپ نے جو مضامین بنائے ہیں انہیں حذف کرنے کی بجائے ان کی درستی کر دی جائے گی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:13, 25 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

مشینی ترجمہ ترمیم

مشینی مضامین بنانا فوری روک دیجیے اور Skeleton نما مضامین میں اضافہ کیجیے ان مضامین کو ایسے مت چھوڑیں کیونکہ ایسے مضامین اکثر حذف کردیے جاتے ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:51, 24 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

کیا آپ Skeleton نما مضامین کی مثال دے سکتے ہیں؟۔آپ کے جواب کا منتظر— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست عالیان (تبادلۂ خیالشراکتیں)
آپ کی شراکتوں کے حساب سے جتنے بھی مضامین ہیں وہ کھوکھلے مضامین ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:33, 24 جولا‎ئی 2017 (م ع و)