محمد سالم سریانوی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:57، 5 اگست 2018ء (م ع و)
قاضی اطہر مبارک پوری
ترمیمقاضی اطہر مبارک پوری، ہندوستان کی ایک عظیم علمی، ادبی اور تحقیقی شخصیت گزری ہے، جنہوں نے اردو زبان وادب بالخصوص تاریخ میں گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں، اور ایسی کتابوں کے ذریعہ متبادل خانوں کو زینت بخشی ہے، جس کا تصور آج کے دور نا ممکن نہیں تو مشکل ودشوار ضرور معلوم ہوتا ہے۔ محمد سالم سریانوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:05، 5 اگست 2018ء (م ع و)
محمد محمد سالم سریانوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14، 5 اگست 2018ء (م ع و)
مولانا شکر اللہ مبارک پوری نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ مولانا شکر اللہ مبارک پوری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:44، 12 مئی 2020ء (م ع و)
مولانا شکر اللہ مبارک پوری کے حوالے سے
ترمیمآپ اس مضمون میں حوالہ شامل کر دیں پھر یہ مضمون محفوظ کر لیا جائے گا حزف نہیں ہو گا۔ آپ نے جس بھی کتاب میں مولانا صاحب کے بارے میں پڑھا ہے اس کتاب یا میگزین یا ویب سائٹ کا حوالہ درج کر دیں۔ اگر آپ کو کسی بھی طرح کی مدد یا ضرورت ہو تو آپ ہم سے مدد لے سکتے ہیں ان شاءاللہ مدد کرنے کی کوشش کروں گا۔ شکریہ۔ نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:41، 12 مئی 2020ء (م ع و)