محمد لقمان سنبھلی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب محمد لقمان سنبھلی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:14، 18 فروری 2020ء (م ع و)
آداب عرض
ترمیمالسلام علیکم محمد لقمان سنبھلی صاحب.
- اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیر مقدم. امید ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر سنبھل اور دار العلوم دیوبند سے متعلق مضامین میں اضافہ و توسیع کرکے اردو ویکیپیڈیا کی شان بڑھائیں گےـ آپ کا تہہ دل سے شکریہ. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 06:35، 19 فروری 2020ء (م ع و)
- اس کے علاوہ میں نے آپ کے صفحہ پر کچھ خانے چسپاں کیے ہیں.. ان میں متعلقہ مواد لکھ دیجیےـ شکرا عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال )
- اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیر مقدم. امید ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر سنبھل اور دار العلوم دیوبند سے متعلق مضامین میں اضافہ و توسیع کرکے اردو ویکیپیڈیا کی شان بڑھائیں گےـ آپ کا تہہ دل سے شکریہ. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 06:35، 19 فروری 2020ء (م ع و)
شکریہ محترم محمد لقمان سنبھلی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:08، 19 فروری 2020ء (م ع و)