میاں عمیر
خوش آمدید! ترمیم
(?_?)
جناب میاں عمیر کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:17، 15 مئی 2020ء (م ع و)
الفاظ ترمیم
- 92 islamic media*
• *" الـــــــــفــــــــــــــــاظ "*
"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے ...
ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے ...
کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں ...
کچھ "غلامی" ...
کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں...
اور کچھ "وار" ...
ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے...
جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا ...
تو سمجھ آیا .... لفظ صرف معنی نہیں رکھتے ... یہ تو دانت رکھتے ہیں ... جو کاٹ لیتے ہیں ... یہ ہاتھ رکھتے ہیں ... جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں ... یہ پاؤں رکھتے ہیں ... جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں ... اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے، تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں ...
اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جائیے ... انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لیجئے کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے ... یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے... میاں عمیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:03، 15 مئی 2020ء (م ع و)