119.160.97.62
مضمون عبدالستار عاصم کی مجوزہ حذف شدگی
ترمیممضمون عبدالستار عاصم کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے، کیونکہ اس میں کوئی قابل اعتماد حوالہ نظر نہیں آیا۔ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کے تحت اگر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری میں قابل اعتماد مآخذ کا کم از کم ایک حوالہ موجود نہ ہو تو اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ نے یہ مضمون تحریر کیا ہے تو براہ کرم ناراض نہ ہوں اور کسی منفی ردعمل کی بجائے مضمون کی مذکورہ بالا خامی کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ مضمون میں حوالہ جات درج کرنے کے لیے حوالہ جات کا اندراج برائے مبتدی صارفین ملاحظہ فرمائیں یا ویکیپیڈیا کی معاونت میز پر تشریف لائیں۔ جب مضمون میں کم از کم ایک قابل اعتماد حوالہ درج کر دیا جائے تو آپ {{بحش محش/مورخہ}} کے ٹیگ کو ہٹا سکتے ہیں، لیکن براہ کرم یہ ٹیگ اس وقت تک نہ ہٹائیں جب تک مضمون بلا حوالہ ہے۔ اگر آپ اگلے دس دنوں میں ایسا کوئی حوالہ فراہم نہ کر سکیں تو ممکن ہے یہ مضمون حذف کر دیا جائے۔ تاہم جب حوالہ میسر ہو تو آپ اس حذف شدہ مضمون کو کسی منتظم سے رابطہ کر کے واپس بحال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:47، 25 مارچ 2019ء (م ع و)
عبدالستار عاصم نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ عبدالستار عاصم نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:16، 10 فروری 2020ء (م ع و)
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |