Ameen Asim
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Ameen Asim کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:56, 17 دسمبر 2016 (م ع و)
عجیب منتقلی
ترمیمیہ کیا کرا گیا ہے؟ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 07:47, 3 ستمبر 2017 (م ع و)
دوآبہ
ترمیمدو دریاؤں کے درمیان علاقے کو دوآبہ کہتے ہیں یہاں ہمارا مراد وہ علاقہ ہے جس کا نام دوآبہ ہے یہ وہ علاقہ جو ضلع ہنگو میں واقع ہے یہ علاقہ ہنگو شہر سے مغرب کی طرف تقریبآ 37 کلو میٹر پر ہے اورٹل شہر سے مشرق کی تقریبآ 21 کلو میٹر پر واقع ہے یہ علاقہ مختلف گاؤں کے درمیان میں واقع ہے اس کے شمال میں طورہ وڑی،جنوب میں کربوغہ شریف،مشرق میں سروزئی اور مغرب میں سروخیل درسمند واقع ہے دوآبہ میں جمعرات کے دن ایک میلہ لگتا ہے اس کو مختلف علاقوں کے لوگ آتے ہیں Majar Abbas khan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:05, 22 دسمبر 2017 (م ع و)