تبادلۂ خیال صارف:Hammad/وثق 2
سوال
ترمیمعالی جناب، آپ نے دس کمانڈمنٹ کا رجوع مکرر دس احکام (فلم) کے لیے بنایا۔ ممکن ہے کہ یہ اقدام درست ہو۔ مگر کیا دس احکام پر الگ سے مضمون کی ضرورت نہیں ہے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:01, 24 ستمبر 2017 (م ع و).
- دس احکام موجود ہے۔ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:02, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
20،000 ترامیم کا سنگ میل
ترمیم20،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:36, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- میری طرف سے بھی بہت مبارک جناب! آپ نے تو پلک جھپکنے میں ہی عظیم مورچہ فتح کر لیا ہے!! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:58, 27 ستمبر 2017 (م ع و).
- دونوں محترم حضرات کا تَہِ دِل سے شکریہ! اور آپ کو خوب بَدھائی!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 01:21, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
آن لائن بائبل
ترمیمویکی کتب یا ویکی ماخذ پر بائبل اپ لوڈ کرنی ہو تو اس کے لیے ایک لنک ملا ہے۔ یہاں کلک کر کے دیکھیں۔ آپ کے پاس دوسرے روابط بھی ہونگے۔ میں نے شروع کے دنوں میں اس پر کام شروع کیا تھا، لیکن مکمل نہیں ہوسکا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:06, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)
- ربط عنایت کرنے کا بہت بہت شکریہ-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:11, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)
سری کوٹ کے متعلق تفصیل....
ترمیمالسلام علیکم. بخاری سعید صاحب ...سری کوٹ کے ویکیپیڈیا کے صفحے پر کل میں نے سری کوٹ کے بارے تفصیلات دیں جو آج آپ کے نام سے ترمیم شدہ ہو کر آپ کے نام سے آ رہی ہیں اور میرا نام نہیں آ رہا ۔ برائے مہربانی اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔ ذکاءالرحمن ذکاءالرحمن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:50, 13 اکتوبر 2017 (م ع و)
- @ذکاءالرحمن: اگر آپ تبادلۂ خیال:سری کوٹ کے بجائے سری کوٹ میں لکھتے تو شاید آپ کا نام آتا! میں نے پس معمولی ترمیم کی ہے تبادلۂ خیال:سری کوٹ سے سری کوٹ میں مواد کسی دوسرے صارف نے شامل کیا۔اور تبادلۂ خیال صارف:BukhariSaeed/نگارخانہ طرح کے صفحات بنانے سے گریز کیجیے مدد کے لیے یہیں رابطہ کیجیے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:11, 13 اکتوبر 2017 (م ع و)
how can i help؟
ترمیمالسلام عليكم، i see Shuaib-bot work on مستخدم:JarBot/التصانیف المعادلة ،and 2.V2 an V1.2 i don't I understand which bot شکریہ.--جار الله (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:44, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)
- شكرا على إجابتكم اخينا الفاضل. نحن نريد منكم ان تشغلون البوتة التي تقوم باستبدال الروابط الحمراء الانجليزية بمعادلها الاردي في المقالات ولا سيما بالقوالب. وهذه البوتة تشغلون انتم بالويكي العربي باسم "بوت التعريب".-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:23, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)
- Do I need to get approval or not?.--جار الله (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:49, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)
- no! admin Shuaib has allowed me.-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:54, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)
- السلام عليكم، هل بإمكانك كتابة ملخص للتعديل كي يكون بنفس لغة الموسوعة، You can write a summary of the edit for this bot؟, thank you.--جار الله (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:45, 25 اکتوبر 2017 (م ع و)
- no! admin Shuaib has allowed me.-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:54, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)
- Do I need to get approval or not?.--جار الله (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:49, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)
غیر محترک منتظمین کی معطلی
ترمیممحترم صاحب!
- رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)
محترم صاحب!
- گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
- محترم!
ایشیائی مہینے میں شرکت کرنے کا شکریہ!
آپ نے جو دو مضامین شامل کیے تھے، وہ شرط کے مطابق 300 الفاظ سے کم ہونے کی وجہ سے، ابھی خارج کر دیئے تھے، براہ مہربانی مضمون میں مزید اضافے کے بعد، دوبارہ ان کا اندراج کریں۔
یاد رہے، اندرونی روابط، خانہ معلومات، حوالہ جات، سرخیوں کے الفاظ، جدول اور # اور ٭ سے شروع ہونے والی سطور کے الفاظ یہ آلہ نہیں گنتا۔
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:20, 10 نومبر 2017 (م ع و)
نااہلیت یا نسل پرستی
ترمیمانگریزی ویکی صارف کالٹن پر کسی صارف نے ایک مضحکہ خیز صفحہ کسی متروک الاستعمال زبان کی ویکی پر بنایا تھا۔ موصوف سے ربط کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا تھا اور جاننا چاہا کہ کیا فی الواقع اسی کی ہے؟ تب سے یہ شخص ہر فورم اور گفتگو میں مجھے بہ بانگ دہل نااہل کہتا آ رہا ہے۔ موجودہ گفتگو امیر آف ویکیپیڈیا نامی صارف کے talk page ce پر دیکھی جا سکتی ہے۔ منتظمین میرے تاسف کو نظر انداز کرتے ہیں (حالانکہ میرے پوچھنے کا مقصد صرف خاطی بہروپی پر پابندی عائد کروانا تھا)، مگر کالٹن کی بدزبانی کو درست مانتے ہیں۔ اس لیے میں ذاتی طور انگریزی ویکی سے کم سے کم کچھ وقت دور رہنا چاہتا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:35, 13 نومبر 2017 (م ع و)
- جی بالکل آج کل لوگ نیک نیتی کو الٹ سمجھ بیٹھتے ہیں وہ لوگ مجھے ستمبر کے معاملے پر زبردستی ذمے دار ٹھہرا رہے ہے۔ مجھے بھی کوئی شوق نہیں وہاں ترمیم کا! میں اردو ویکیپیڈیا صارف ہی تھا اور رہوں گا۔ چھ ماہ وہاں انتظار کیا (standard offer) اور اکتوبر کا الزام بھی وہاں پر لگایا گیا ہے جو ثابت نہیں ہوا! اب ستمبر کا کیا ماجرا ہے؟ وہ میں پوچھ نہیں سکتا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:25, 13 نومبر 2017 (م ع و)
اندرونی روابط
ترمیممحترم صاحب!
- مضامین سے انگریزی عنوان والے اندرونی روابط کو یا تو ارد وسے بدلیں یا ایسے ہی رہنے دیں، یہ زیادہ غیر ضروری ہے۔ کل اگر کوئی روبہ یہ کام شروع کرتا ہے تو وہ ان کو کیسے بدلے گا، ویسے بھی شخصیات کے سانچے اب ویکی ڈیٹا سے مواد اخذ کرتے ہیں، اس لیے ان کو انگریزی ربط سے ختم کر کے صرف انگریزی بنانے کے، خانہ معلومات کا سارہ مواد نکال دیں، تاکہ یہ زحمت کرنی ہی نہ پڑے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:58, 28 نومبر 2017 (م ع و)
- جی اردو سے بدلنے کا آلہ نہیں مل رہا مجھے — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:51, 28 نومبر 2017 (م ع و)
- تو ان صفحات کو کھول کر آپ دستی یہ کام کر سکتے ہیں، یوں کرنے کا کوئی فاہدہ نہیں، الٹا، یہ انگریزی نظر انداز ہوتی رہے گی۔ بس کر دیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:57, 28 نومبر 2017 (م ع و)
- بس کردیں! کہنے کے لیے شکریہ ویسے ایک آلے خوب سے یہ بدلے جاسکتے ہیں میں وقت نکال کر اپنے روبہ سے اس کو دور کردوں گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:49, 29 نومبر 2017 (م ع و)
- تو ان صفحات کو کھول کر آپ دستی یہ کام کر سکتے ہیں، یوں کرنے کا کوئی فاہدہ نہیں، الٹا، یہ انگریزی نظر انداز ہوتی رہے گی۔ بس کر دیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:57, 28 نومبر 2017 (م ع و)
جیورجینا لوکہارٹ یا ورجینا لوکہارٹ
ترمیمعالی جناب!
آپ نے ورجینیا لوکہارٹ کا بین المضمون رجوع مکرر بنانے کی کوشش کی ہے۔ مگر مضمون میں نام جیورجینا لوکہارٹ ہے۔ اس لیے بہتر ہے رجوع مکرر کی بھی بازتسمیہ کی جائے۔ کچھ اور بات ہو بتائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:28, 17 دسمبر 2017 (م ع و)
- مزمل بھائی اصل نام جیورجینا لوکہارٹ ہے ور ورجینیا حذف کردیجیے وہ دراصل لکھتے وقت مجھے سے غلطی ہوگئی تھی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:37, 17 دسمبر 2017 (م ع و)
ٰٰٰٰ:: تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:44, 17 دسمبر 2017 (م ع و)
چارلس ولیم فورمن
ترمیممحترم بخاری سعید صاحب!
- آپ کے نامزد کردہ مضمون چارلس ولیم فورمن کی رائے شماری ختم ہو چکی ہے، براہ مہربانی مضمون کے متن سے مواد لے کر تعارف کے حصے میں اضافہ کر دیں تاکہ، اس سے وپ:منتخب مضامین/2018/ہفتہ 01 سانچہ تخلیق کیا جا سکے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:53, 28 دسمبر 2017 (م ع و)
ستارہ برائے منتخب مضمون
ترمیمستارہ برائے منتخب مضمون | ||
چارلس ولیم فورمن کو منتخب مضمون بنانے میں آپ کی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:53, 28 دسمبر 2017 (م ع و) |
- شکریہ عبید صاحب۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:39, 28 دسمبر 2017 (م ع و)
WAM Address Collection
ترمیمCongratulations! You have more than 4 accepted articles in Wikipedia Asian Month! Please submit your postal mailing address via Google form or email me about that on erick@asianmonth.wiki before the end of Janauary, 2018. The Wikimedia Asian Month team only has access to this form, and we will only share your address with local affiliates to send postcards. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. Please contact your local organizers if you have any question. We apologize for the delay in sending this form to you, this year we will make sure that you will receive your postcard from WAM. If you've not received a postcard from last year's WAM, Please let us know. All ambassadors will receive an electronic certificate from the team. Be sure to fill out your email if you are enlisted Ambassadors list.
Best, Erick Guan (talk)
ویکی ایشیائی مہینا
ترمیمایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی متعلقہ گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:30, 29 دسمبر 2017 (م ع و)