Faizhaider123
زید پور
ترمیمآپ صفحہ زید پور میں غیر معروف نام نہ شامل کریں یہ ویکیپیڈیا کے اصول کے خلاف ہے- پہلے آپ ان صفحات کو بنا لیں اس کے بعد شامل کر دیں- لیکن یاد رکھیں اگر بلا حوالہ یا غیر معروف ہو گا تو حذف کر دیا جائے گا- شکریہ -حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:07، 30 اپریل 2021ء (م ع و)
- جیسے کہ حسن آپ کو تنبیہ کر چکے ہیں آپ صفحات میں بلا حوالہ مواد شامل نہ کریں۔
- آپ صرف یہ ہی صارف سے ویکیپیڈیا پر شرکت کر سکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ صارفین کٹھ پتلی شمار ہوتے ہیں اور ان تمام صارفی ناموں پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ آپ بتا دیں کہ آپ کس صارف سے ویکیپیڈیا کا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ اور آپ اب آئی پی سے بھی کوئی ترمیم نہ کریں۔ شکریہ
- صارف:Faizhaider123
- صارف:BootNet
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:37، 30 اپریل 2021ء (م ع و)
مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:44، 3 مئی 2021ء (م ع و)
جرابی کٹھ پتلی
ترمیمدیکھیے ویکیپیڈیا جرابی کٹھ پتلی --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:46، 3 مئی 2021ء (م ع و)