خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Falcon007~urwiki کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,723 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:48, 22 مئی 2013 (م ع و) جى اياں نوں ! جس طرح آپ نے مختلف مضامين كو انگريزى كا ريفرينس ديا هے ـ يه ايكـ اچها كام هے جس كى نظر ميں جو كام ائے هميں خلوص نيت سے اسے كر گزرنا چاهئے ـ دلچسپى لينے والے اپ جيسے دوستوں كے تعاون سے هى يه انسائكلوپيڈيا وسعت پذير هے ـ خاورkhawar
اپنا مضمون نیچے دیۓ گۓ احاطہ میں تحریر کیجیۓ
پليز گفتگو كے لئے ميرا يه صفحه استعمال كريں http://ur.wikipedia.org/wiki/User_talk:خاور خاورkhawar
 ميں خود تو ميكنتوش كا كمپيوتر استعمال كرتا هوں اگر اپ ونڈوز استعمال كرتے هيں اپ اس سائٹ سے كى بورڈ ڈاؤن لوڈ كر ليں http://tv.minhaj.org/ur/index.minhaj?Minhaj_ID=Guest&pwde=1095842525&thm=thm3&mode=dbtext&id=2 خاورkhawar

SALAM ALAIKUM

ترمیم

TO START WRITING IN URDU IS VERY EASEY ON WINDOWS COMPUTER. YOU JUST NEED TO FOLLOW THE GIDELINES ON THIS PAGE OF MICROSOFT, GUIDLINES FOR URDU SETUP . IF YOU HAVE WINDOWS XP, YOU NEED NOTHING TO DO BUT JUST ENABLE YOUR COMPUTER FOR RIGHT-TO-LEFT LANGUAGES. IF YOU HAVE WINDOWS 2000 THEN YOU JUST HAVE TO DOWNLOAD TWO FILES GIVEN ON THE ABOVE LINK OF MICROSOFT AND THEN FOLLOW THE INSTRUCTIONS ON THE PAGE. WASSALAAM. AFRAZ

Your account will be renamed

ترمیم

08:42, 20 مارچ 2015 (م ع و)

12:58, 19 اپریل 2015 (م ع و)