Fayyazabbas
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Fayyazabbas کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:51, 22 مئی 2013 (م ع و)
خوش آمدید!
آپ کی کاوشیں نظر سے گزری ہیں۔ اس سلسلے میں آپ گزارش ہے کہ اپنے تمام تجربات ریتخانہ میں کریں۔ اردو ٹائپنگ میں مدد کیلیے Help:کلیدی تختہ میں ترمیم دیکھیں۔
حیدر 02:24, 24 جولائی 2006 (UTC)
گزارشات
ترمیممحترم حیدر صاحب! برادرم افراز نے صحیح اندازہ لگایا ھے کہ وہ صفحہ رومن رسم الخط میں قصدا" لکھا گیا تھا، نھ کھ عربی دسم الخط نہ لکھ پانے کی معزوری کی وجہ سے۔ ایسا کرنے کی ایک وجہ تو بھائ افراز نے بیان کر دی۔ اس ضمن میں احقر کی گزارشات ملاحظہ ھوں: 1. Unicode میں اردو حروف تہجی آنے کے بعد بھی اردو کے مروجہ رسم الخط میں ٹائپ کرنا خاصا مشکل ھے۔ مزیدیکہ مادکیٹ میں جو keyboard دستیاب ھیں، وہ پرانے Inpage کے صوتی طرز پہ بناۓ گۓ ھیں، جبکھ مائیکروسوفٹ کے پروگراموں میں ان keyboards کی مدد سے ٹائپ نہیں کیا جا سکتا۔ 2. موبائل فون کے زیادہ تر ماڈلز (ساختوں) میں عربی (یا فارسی) تو لکھی جا سکتی ھیں، مگر اردو کے اضافی حروف لکھنے کی سہولت موجود نییں۔ 3. عوام کی ایک کثیر تعداد SMS یا چیٹنگ میں اردو زبان کا سہادہ لیتی ھے پر عربی رسم الخط میں لکھنے سے قاصر ھے، لھزا رومن رسم الخط کا سھارا لیا جاتا ھے۔ اور اس بات کی امید کرنا بیوقوفی ھے کہ ھماری عوام آسان رومن رسم الخط کو چھوڑ کے مشکل اردو رسم الخط کو اپناۓ گی۔ نتیجہ یہ نکلے گا کہ آج سے دس سال پعر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کی حیثیت ایک معمولی زبان کی ھو گی۔ اور نئ نسل انگریزی زبان پہ اور زیادہ منحصر ھو جائیگی۔ اور یہ مسائل پاکستان کی دوسری زبانوں (پنجابی، سنرھی، پشتو، بلوچی، سرائیکی، کشمیری) کو بھی درپیش ھیں۔ ھمیں چاھیے کہ ھم زبان کو بچانے کی سعی کریں، نہ کہ رسم الخط سے محبت کے چکر میں زبان کو نقصان پہنچا بیٹھیں۔ ویسے بھی عوام تو رومن رسم الخط کو کمپیوٹر کی حد تک قبول کر ھی چکے ھیں، اب ھمارا فرض بنتا ھے کہ ھم باقاعدہ رومن رسم الخط کی توضیح کریں۔ ورنہ عوام اردو الفاظ کے بے تکے رومن متبادل تو وضح کر ھی چکے ھیں، جیسے جیسے وہ ذہنوں میں راسخ ھوں گے زبان کا اور نقصان ھوگا۔ میری گزارش ھے کہ ویکیپیڈیا پہ ہر صفحے کا ایک رومن متبادل ھو۔ اردو کے رومن حروف تہجی میں اپنی فہم ناقص کے مطابق ترتیب دے چکا ھوں۔ جو حضرات اس سلسلے میں میری معاونت کرنا چاھیں، بندہ ھر ممکن تعاون اور رہنمائ کو تیار ھے۔ آپ کے خیالات جاننے کا متمنی ھوں۔ سید فیاض عباس 10:05, 24 جولائی 2006 (UTC)
اردو حروف تہجی کے رومن متبادل
ترمیمConsonants | Vowels & diphthongs | ||||
---|---|---|---|---|---|
Urdu Alphabet | Roman Alphabet | Alternative Roman Alphabet | Urdu Alphabet | Roman Alphabet | Alternative Roman Alphabet |
ب | (b,B) | ا | (a,A) | ||
بھہ | (b_,B_)<underlined> | (bh,Bh) | آ | (ä,Ä)/(æ,Æ) (as in Äm/Æm:آم) | (aa,Aa) |
پ | (p,P) | ع | (â,Â) (as in Âmmär:عمار) / (ê,Ê) (as in Êb:عیب, Ênak:عینک) / (î,Î) (as in Îmrän:عمران, Îndiä:عنریہ) / (ô,Ô) (as in Ôd:عود, Ôn:عون) / (û,Û) (as in Ûmar:عمر,Ûmer:عمیر) | ||
پھہ | (p_,P_)<underlined> | (ph,Ph) | و | Beginning of Word:(v,V); Middle/end of word:(o,O) (as in dost:دوست, g'ořä:گھوڈا) / (ö,Ö) (as in dör:دور, döřnä:دوڑنا) / (u,U) (as in durre-şahwär:درشہوار, muřnä:مڑنا, g'umänä:گھمانا) / (ü,Ü) (as in g'ümnä:گھومنا, dür:دور) | Beginning of word:(w,W) |
ت | (t,T) | ی | Beginning of word:(y,Y);Middle/end of word:(i,I) (as in din:دن) / (ï,Ï) (as in dïn:دین) | ||
تھہ | (t_,T_)<underlined> | (th,Th) | ے | Beginning of word:(y,Y); Middle/end of word:(e,E) (as in jäte:جاتے, gäte:گاتے) / (ë,Ë) (as in "Mëŋ dukän meŋ hün":"میں دکان میں ھوں" | |
ٹ | (ŧ,Ŧ) | (t',T') | |||
ٹھہ | (ŧ_,Ŧ_)<underlined> | (ŧh,Ŧh)/(th',Th') | |||
ث | (s,S) | ||||
ج | (j,J) | ||||
جھہ | (j_,J_)<underlined> | (jh,Jh) | |||
چ | (c,C) | ||||
چھہ | (c_,C_)<underlined> | (ch,Ch) | |||
ح | (h_,H_)<underlined> | (hh,Hh) | |||
خ | (ķ,Ķ) | (k',K') | |||
د | (d,D) | ||||
دھ | (d_,D_)<underlined> | (dh,Dh) | |||
ڈ | (đ,Đ) | (d',D') | |||
ڈھہ | (đ_,Đ_)<underlined> | (đh,Đh)/(dh',Dh') | |||
ذ | (z,Z) | ||||
ر | (r,R) | ||||
ڑ | (ř,Ř) | (r',R') | |||
ز | (z,Z) | ||||
ژ | (x,X) | ||||
س | (s,S) | ||||
ش | (ş,Ş) | (s',S') | |||
ص | (s,S) | ||||
ض | (z,Z) | ||||
ط | (t,T) | ||||
ظ | (z,Z) | ||||
غ | (ġ,Ġ) | (g',G') | |||
ف | (f,F) | ||||
ق | (q,Q) | ||||
ک | (k,K)<NO (c,C)> | ||||
کھہ | (k_,K_)<underlined> | (k',K') | |||
گ | (g,G) | ||||
گھہ | (g_,G_)<underlined> | (g',G') | |||
ل | (l,L) | ||||
م | (m,M) | ||||
ن | (n,N) | ||||
ں | (ŋ,Ŋ) | ||||
ھ،ہ | (h,H) |
صفحہ مخصوصہ
ترمیمآپ اگر ----- اردو حروف تہجی کے رومن متبادل ----- کے نام سے ایک الگ مخصوص صفحہ بنا لیں اور اسکو پھر [[Category:لسانیات]] میں رکھ دیں تو بہت مناسب ہوگا۔ افراز
صحیح تجویز
ترمیمہاں اب میں ایسا ھی کرتا ھوں، صحیح رستہ دکھانے کا بہت شکریہ! سید فیاض عباس
جوابی گذارشات
ترمیماگر آپ یہ دلائل آج سے دو سال پہلے دیتے تو ان میں کچھ زور ہوتا۔ اب تو یہ حالت ہے کہ ویب پر یونیکوڈ اردو دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ اب پیچھے مڑنے کا کوئی تُک نہیں۔ کلیدی تختہ کے بارے تکنیکی اعتبار سے آپ کی معلومات بھی پرانی ہیں۔ آپ crulp.org سے مختلف تختے لے سکتے ہیں، اور خود اپنی مرضی کا بھی بنا سکتے ہیں۔ اس لیے میری گذارش ہے کہ آپ ہمارے ساتھ شامل ہو کر اردو کی ترقی کے سفر میں شامل ہوں۔ اس وکیپیڈیا پر رومن اردو کی کسی صورت گنجائش نہیں۔ اگر پھر بھی آپ سمجھتے ہیں کہ اردو کا مستقبل رومن خط سے وابستہ ہے تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ رومن اردو میں علیحدہ وکیپیڈیا شروع کر لیں۔ اس کا طریقہ بہت آسان ہے، صفحہ اول پر دیکھیں۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ simple english میں ایک علیحدہ وکیپیڈیا موجود ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کو یونیکوڈ سے رومن transliteration کا کوئی سافٹ وئیر بھی مل جائے۔ --Urdutext 23:32, 24 جولائی 2006 (UTC)