تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 15
ایشیائی مہینے کے فارم کے سب مِٹ کرتے وقت کے اسکرین شاٹس
ترمیمشکریہ
ترمیممزمل بھائی شکریہ -- رحمت عزیز چترالی 04:04, 14 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک
ترمیمجب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔ | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہوا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و) |
جناب مزمل بھائی آپ کو بھی اس پر مسرت موقع پر دل کی امیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش ہے۔ ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:49, 15 جنوری 2016 (م ع و)
مضمون کے عنوان کی درستی
ترمیممحمود آلوسی غلطی سے محمد آلوسی کے عنوان سے شائع ہو گیا ہے۔ براہ کرم درستی فرما دیں۔ جزاک اللہ۔
- تکمیل طاہر بھائی نے یہ کام کر دیا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:54, 22 جنوری 2016 (م ع و)
یوم جمہوریہ ہند مبارک
ترمیم- آپ کو یوم جمہوریہ مبارک جنید بھائی! اور خاکسار کو کافی پہلے مبارکباد دینے کے لیے اور بھی شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:57, 23 جنوری 2016 (م ع و)
commons پر اپلوڈ فوتو کو کسی نے ڈلیٹ کر دیا ہے
ترمیمcommons پر اپلوڈ فوتو کو کسی نے ڈلیٹ کر دیا ہے جب کی سبھی اپلوڈ میں نے خود کی تھی اور سبھی فوٹو بھی میں نے خود حاصل کیا تھا اسی کو اپلوڈ کیا زیادہ تر فوٹو میں نے اپنے کیمرے سے لی تھی اور مجھے حق بھی حاصل تھا۔ میری کچھ مدد فرمایئے شکریہ ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:11, 24 جنوری 2016 (م ع و)
- جب کبھی کسی کو تصاویر کے بارے میں شبہ ہو تا ہے تو اس کی اطلاع آپ کو آپ کے صفحہ صارف https://commons.wikimedia.org/wiki/User_talk:Faranjuned پر دی جاتی ہے۔ 2013 سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ اب تو آپ کو ایک وارننگ بھی دی گئی ہے کہ آپ پر پابندی لگ سکتی ہے۔ کیا آپ نے کبھی حذف شدگی کی گفتگو میں حصہ لے کر اپنی بات رکھنے کی کوشش کی ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:33, 24 جنوری 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: نہیں بھائی میں نے کبھی حذف شدگی کی گفتگو میں حصہ نہیں لیا۔ کچھ تصاویر جیسے اخبار میں شایع مضمون، کتابوں کے کور اور شہر کی پہچان گنٹہ گھر بہرائچ کا کیا ان تصاویر کا کاپی رایٹ مجھے نہیں ہے اسے اپلوڈ کیا تھا وہ بھی اپنے کیمرے سے کلک کیا تھا اس بارے میں مجھے اتنا نہیں پتا تھا کی اس پر بھی مرا کاپی رایٹ نہیں ہو سکتا جبکی کچھ تصاویر اردو کے شعرا کی میں نے اپنی ملاقات کے درمیان اپنے کیمرے سے لی جو کی میرے جاتی البم کا حصہ بھی ہے اس کو بھی ہٹا دیا گیا --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:46, 25 جنوری 2016 (م ع و)
- براہ کرم زمرہ ثانی کے روابط (حذف شدہ ہی سہی) روانہ کیجیے۔ میں کسی منتظم سے بات کر کے بحالی کی کوشش کرتا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53, 25 جنوری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: آپ نے اردو کے شعرا کی اپنے کیمرے سے لی گئی تصاویر کا ربط فراہم نہیں کیا جنہیں العام پر حذف کیا گیا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:40, 30 جنوری 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: کیا میں ان تصاویر کو دوبارہ اپلوڈ کر سکتا ہوں ربط کیسے دوں۔ حوالا دے کر کی فلا دن کو میں نے یہ تصویر اپنے کیمرے سے لی۔ یہی آپ کا کہنا ہے جناب۔ اب میں ایسا ہی کروں گا۔ شکریہ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:17, 30 جنوری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: فی الوقت کامنز پر صارف:Yann صاحب آپ کے تبادلہ خیال پر آپ کو وارننگ دے چکے ہیں۔ آپ ان سے پوری بات رکھیے یہ بھی آپ سے غلطی ہوئی اور یہ بھی کہ وہ تصاویر جو آپ خود کھینچ چکے تھے حذف ہوچکے ہیں۔ پھر ان کا رد عمل دیکھیے۔ سیدھے ابھی سے کچھ بھی اپلوڈ کرنے کی صورت میں یان صاحب یا کوئی اور منتظم آپ پر پابندی لگا سکتا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:05, 30 جنوری 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: مینے میرا سوال یان صاحب سے اجاجت مانگی ہیں کیا سہی کیا ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:09, 31 جنوری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: آپ نے پہت ہی عمدہ کیاکہ یان صاحب سے ہی سوال پوچھا۔ مجھے اطلاع دیجیے کہ وہ کیا کہ جواب دیتے ہیں۔ اسی کو دیکھ کر ہم کچھ کام آگے کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:08, 31 جنوری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: جیساکہ یان صاحب نے کہا، آپ اشخاص کی خود کے کیمرا یا سیل فون سے تصاویر لے سکتے ہیں۔ کوشش کیجیے کہ دو باتیں ان میں بلاتخصیص واستثنا رہیں:
- @Faranjuned: آپ نے پہت ہی عمدہ کیاکہ یان صاحب سے ہی سوال پوچھا۔ مجھے اطلاع دیجیے کہ وہ کیا کہ جواب دیتے ہیں۔ اسی کو دیکھ کر ہم کچھ کام آگے کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:08, 31 جنوری 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: کیا میں ان تصاویر کو دوبارہ اپلوڈ کر سکتا ہوں ربط کیسے دوں۔ حوالا دے کر کی فلا دن کو میں نے یہ تصویر اپنے کیمرے سے لی۔ یہی آپ کا کہنا ہے جناب۔ اب میں ایسا ہی کروں گا۔ شکریہ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:17, 30 جنوری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: آپ نے اردو کے شعرا کی اپنے کیمرے سے لی گئی تصاویر کا ربط فراہم نہیں کیا جنہیں العام پر حذف کیا گیا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:40, 30 جنوری 2016 (م ع و)
- تصویر کی تاریخ اور وقت
- ایگزیف تفصیلات
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:50, 4 فروری 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: ایگزیف تفصیلات کیسےحاصل ہو گی؟ --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:36, 5 فروری 2016 (م ع و)مطلب کی میں فوٹو اپلوڈ کر سکتا ہو تصویر کی تاریخ اور وقت ڈال کر اپنے کیمرا یا سیل فون سے لی ہوئی شکریہ جناب آپ کا
- @Faranjuned: براہ کرم https://commons.wikimedia.org/wiki/فائل:Wikimedia_Italia_Chapter_stall.JPG پر غور کیجیے۔ اس تصویر کو میں نے اپنے کیمرا سے لیا تھا اور بعد میں کامنز پر اپلوڈ کیا۔ تصویر کی جملہ تفصیلات کے ساتھ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک قطعے کا عنوان Metadata ہے۔ اس کے تحت میرے کیمرا کی تفصیلات از خود آجاتی ہیں۔ یہ اس وقت ممکن ہے جب اصل تصویر کو آپ ایڈٹ نہ کریں اور پلوڈ کریں۔
- @Hindustanilanguage: ایگزیف تفصیلات کیسےحاصل ہو گی؟ --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:36, 5 فروری 2016 (م ع و)مطلب کی میں فوٹو اپلوڈ کر سکتا ہو تصویر کی تاریخ اور وقت ڈال کر اپنے کیمرا یا سیل فون سے لی ہوئی شکریہ جناب آپ کا
- اس کے علاوہ سیدھے موبائیل سے اپلوڈ کرنے کے لیے آپ اپلوڈ ٹُو کامنز ایپ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:13, 5 فروری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: شکریہ جناب میں اپلوڈ ٹُو کامنز ایپ کو انشٹال کرتا ہو۔ کیا یہ ایپ ونڈوز موبائل کے لیے بھی ہے۔--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:12, 6 فروری 2016 (م ع و)
- @Faranjuned: غالبًا نہیں، کیونکہ اس ایپ کی تخلیق موبائیل فونوں کے لیے ہوئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:19, 6 فروری 2016 (م ع و)
بقلاوہ آپ کی خدمت میں!
ترمیمآپ کے لیے میری طرف سے Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:31, 24 جنوری 2016 (م ع و) |
- شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:34, 24 جنوری 2016 (م ع و)
GI edit-a-thon 2016 updates
ترمیمآداب!صاحب دیکھیے تو یہ کیا معاملہ ہے؟ GI edit-a-thon 2016 updates کی بات چل رہی ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:12, 28 جنوری 2016 (م ع و)
- عالی جناب، آپ تفصیلات یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:
http://cis-india.org/a2k/blogs/this-multilingual-edit-a-thon-wants-to-improve-indian-content-on-wikipedia --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:30, 28 جنوری 2016 (م ع و)