رائے شماری

ترمیم

محترم صاحب!

اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)

حکم کی تعمیل

ترمیم
مزمل صاحب آپ کے حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے شکریہ --Rachitrali 04:15, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
چترالی صاحب، آپ کی تائید کا شکریہ! اس سہولت سے ویکی صفحات کی دیگر ذرائع میں حوالہ جات کے طور پر استعمال اور اردو ٹائپنگ سے ناآشنا صارفین کو کسی بھی صفحے تک براہ راست رسائی میں مدد ملے گی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:05, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکی کانفرنس انڈیا 2016ء میں پاکستان کی نمائندگی

ترمیم

محترم مزمل الدین صاحب ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات میں راقم کا قطعہ ویکی کانفرنس انڈیا 2016ء میں پاکستان کی نمائندگی آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12, 27 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

 Y تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:05, 27 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

شکریہ!!!!!!

ترمیم

السلام و علیکم، میرا پیغام طاہر صاحب تک پہنچانے کا بہت شکریہ ــ اب اردو keyboard پھر آگیا اور اب انشاللہ دوبارہ اردو وکی پر لکھ سکوں گا! شکریہ!!! Constanstin (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:04, 28 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

آپ کا تہ دل سے خیرمقدم ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:37, 28 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ

ترمیم

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ کی آخری تاریخ ۶ اگست کر دی گئی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:31, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

Global Twinkle link. --220.227.41.65 09:58, 6 اگست 2016 (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 26» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔