تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 34
Template
ترمیم- @Hindustanilanguage: Sir please fix this template [1] Rachitrali 07:48, 27 فروری 2017 (م ع و)
- @Obaid Raza: بھائی، اس صورت حال کے لیے کچھ مشورہ عنایت فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:35, 28 فروری 2017 (م ع و)
- میں نے تو کل ہی، یہاں پیغام دیکھ کر مسئلہ حل کر دیا تھا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 28 فروری 2017 (م ع و)
- شکریہ، عبید بھائی۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:22, 1 مارچ 2017 (م ع و)
- میں نے تو کل ہی، یہاں پیغام دیکھ کر مسئلہ حل کر دیا تھا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 28 فروری 2017 (م ع و)
- @Obaid Raza: بھائی، اس صورت حال کے لیے کچھ مشورہ عنایت فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:35, 28 فروری 2017 (م ع و)
گفتگو
ترمیمap meri bat sunge Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:58, 7 مارچ 2017 (م ع و)
- @Hammadsaeed: حماد سعید بھائی، ارشاد فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:10, 7 مارچ 2017 (م ع و)
- @مزمل بھائی اسلامہ علیکم منتظم کی درخواست کہاں سے کرتے ہیں اور آپکو ہندی آتی ہے؟؟؟؟ Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) ١٠:٢٦، ١٠مارچ ٢٠١٧(PST)
- @Hammadsaeed: شاید آپ کو اس منصوبہ صفحہ سے مدد ملے۔ اس صفحے اور اس کے اندرونی روابط سے کا براہ کرم غور سے مطالعہ فرمایئے۔
- ہاں، میں ہندی زبان سے واقف ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:24, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- @مزمل بھائی اسلامہ علیکم منتظم کی درخواست کہاں سے کرتے ہیں اور آپکو ہندی آتی ہے؟؟؟؟ Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) ١٠:٢٦، ١٠مارچ ٢٠١٧(PST)
جلال الدین بخاری
ترمیماور اپکو یاد ہے میں نے جلال الدین بخاری کے پیج پر شجرہ نسب ڈالا تھا حوالے کے ساتھ جس پر آپ نے شکریہ بھی بھیجا تھا اسے طاہر بھائ نے رد کردیا https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جلال_الدین_سرخ_بخاری&oldid=prev&diff=2457870 Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:54, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- یہ آپ طاہر بھائی سے پوچھیے۔ ممکن ہے کہ آپ کے گراں قدر کام میں کہیں کوئی معمولی کمی رہ گئی ہو جس کی ہمارے ساتھی اصلاح چاہتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:58, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- جی دراصل طاھر بھائی نے بلکل درست کیا وہ تصویر نام کے ساتھ گھسیڑ دی تھی میں نے Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:01, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- پھر تو طاہر بھائی یقینًا داد تحسین اور شکریے کے مستحق ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:04, 10 مارچ 2017 (م ع و)
لیکن شجرہ نسب درست تھا بڑی محنت سے بنایا تھا اگر آپ اسے واپس لے آ ئیں تو میری محنت ضائع نہیں ہوگی Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:04, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- @Tahir mq: بھائی، مدد/ رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:06, 10 مارچ 2017 (م ع و)
جی وہ بات آپکی ٹھیک ہے Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:10, 10 مارچ 2017 (م ع و)
ہندی ویکی
ترمیماگر میں ایک کام آپ سے بولوں تو آپ برا تو نہیں مانگے Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:47, 10 مارچ 2017 (م ع و)
ایک پیج ہندی میں کردینگے Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:47, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- فی الوقت میری مصروفیت ہندی ویکی پر کم ہے اور زیادہ تر مضمون نگاری اور اصلاح میں یہیں کر رہا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:51, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- جناب تو اپ کی نہ ہے ٹھیک ہے جناب😊
شراکتیں) 16:56, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- اچھا جناب آپ کے کئی واقف کار ہونگیں انہیں بولدیتے تو اچھا ہوجاتا دراصل شاہ عقیق بابا پر بڑی تعداد میں ہندوستان سے زائرین آتے ہیں اگر آپ ہندی میں کردینگے تو میں آپکا شکر گزار ہونگا Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:08, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- دیکھیے اگر صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI صاحب کو اس میں دلچسپی ہو۔ وہ طرح کے مضامین کا ہندی میں ترجمہ کر چکے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- جی جزاك اللۃ Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- لیکن یہ صارف 2016 کے بعد سے سرگرم ہی نہیںHammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:24, 10 مارچ 2017 (PST)
- پھر تو ایک ہی ذریعہ فیس بک بچا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:49, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- لیکن یہ صارف 2016 کے بعد سے سرگرم ہی نہیںHammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:24, 10 مارچ 2017 (PST)
- جی جزاك اللۃ Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- دیکھیے اگر صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI صاحب کو اس میں دلچسپی ہو۔ وہ طرح کے مضامین کا ہندی میں ترجمہ کر چکے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12, 10 مارچ 2017 (م ع و)
- اچھا جناب آپ کے کئی واقف کار ہونگیں انہیں بولدیتے تو اچھا ہوجاتا دراصل شاہ عقیق بابا پر بڑی تعداد میں ہندوستان سے زائرین آتے ہیں اگر آپ ہندی میں کردینگے تو میں آپکا شکر گزار ہونگا Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:08, 10 مارچ 2017 (م ع و)
جزاك اللہ جناب Hammadsaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:31, 12 مارچ 2017 (م ع و)
ہندی ویکی صفحہ کو سیٹ کرنے کی گزارش
ترمیمبھائی سلام عرض میں نے ایک ہندی صفحہ میں کچھ ترامیم کی تھی لیکن سیٹ نہیں ہو پا رہا ہے اگر آپ اسے سیٹ کر سکے تو بڑی مہربانی ہو گی ۔ ہندی ویکی شکریہ --Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:54, 24 مارچ 2017 (م ع و)
- تکمیل یہ کام احمد نثار صاحب نے کر دیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:41, 24 مارچ 2017 (م ع و)