پیر سید راشد کی ترمیم

ترمیم

سانچہ ہٹابے کی وجہ؟ پیر دہنی نے ”حر“ شروع کی تھی۔دونوں ایک ہی صفحات ہیں۔ ضم کردیں حماد سعید تبادلہ خیال 13:27, 23 اپریل 2017 (م ع و)

القاب والا مضمون اب نہیں رہا، تو ضم کا تو سوال ہی نہیں ہوتا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31, 23 اپریل 2017 (م ع و)
میں 1 اور 2 کی بات کررہا ہوں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 13:37, 23 اپریل 2017 (م ع و)
آپ تمام ضروری معلومات ایک مضمون میں جمع کر کے مطلع فرمایئے۔ میں غیرضروری دوسرے عنوان کو حذف کر دوں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:42, 23 اپریل 2017 (م ع و)

پير سيد محمد راشد کو حذف کردیں حماد سعید تبادلہ خیال 13:57, 23 اپریل 2017 (م ع و)

 Y تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59, 23 اپریل 2017 (م ع و)

لاہوت کی ترمیم

ترمیم

اس میں کافی کچھ مواد کو آپ ہٹا رہے ہیں جو غلط ہے۔ آپ جو کچھ ہٹانا ہے اس کو ہٹائیں اتنے سارے مواد کو نہیں حماد سعید تبادلہ خیال 09:19, 1 مئی 2017 (م ع و)

بے شک! آپ نے صحیح کہا اور استرجع فرماکر مجھے آپ کی ممنونیت کا موقع فراہم کیا۔ میری ترمیم موبائل فون کی غلطی سے ہوئی اور تاریخچے کے کسی سابقہ نسخے کے عین مطابق ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 1 مئی 2017 (م ع و).

رائے درکار

ترمیم

رائے درکار ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:01, 12 مئی 2017 (م ع و)

صفحہ اول تجویز

ترمیم

السلام علیکم!

محترم مزمل بھائی ہماری ویکی پر منتخب مضمون ہی صفحہ اول پر لگائے جاتے ہیں جن کو شاید ایک بار بھی پڑھا نہیں جاتا چند دن پہلے ایک غلطی عائشہ بنت ابی بکر نامی مضمون میں کی گئی تھی مگر محمد افضل صاحب کے مضمون پڑھنے کے بعد اور مضمون پر تنقید کرنے کے بعد میں نے اپنی قیمتی رائے بھی تبدیل کرلی۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہماری ویکی پر تمام منتخب مضمون زیادہ تر صرف مقامات، شخصیات پر ہوتے ہیں مگر کبھی بھی سائنس، کیمیا، حیاتیات وغیرہ سے متعلق مضمون منتخب نہیں کیے گئے اور اس طرح کے مضمون ہماری ویکی پر بہت کم ہیں۔ آپ نے شاید دیگر ویکی کے صفحات دیکھیں ہونگے ان کے صفحہ اول میں کبھی نہ کبھی سائنس سے متعلق مضامین نظر آجاتے ہیں مگر ہماری ویکی پر عائشہ، مؤئن جو داڑو، قائداعظم، واقعہ کربلا، گاندھی، جلیانوالہ باغ جیسے مضامین ہی صفحہ اول کی زینت ہیں۔ اور نہ ہی منتخب تصاویر کا خانہ بنایا گیا ہے ۔۔ اگر ہو سکے تو میری بات پر توجہ دیں شاید اسی وجہ سے ہماری ویکی دوسری ویکیوں سے کچھ پیچھے چل رہی ہے --- بخاری سعید  تبادلہ خیال   13:11, 10 جون 2017 (م ع و)

تمام منتخب مضمون صرف مقامات، شخصیات پر ہوتے ہیں
ایسا بالکل بھی نہیں ہے: مریخ پر پانی، مشتری، میٹرکس سائنسی موضوعات ہیں، 1930ء فیفا عالمی کپ، 1992 کرکٹ عالمی کپ، بھارتی پنجاب میں کھیل کھیلوں کے موضوعات ہیں، سریبرینیتسا قتل عام، کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری، محاصرہ مالاکنڈ تاریخ و تنازعات ہیں، پرچم بھارت، کاتسودو شاشین ببر شیر، کاغذی کرنسی وغیرہ شخصیات و مقامات پر نہیں، 60 کے قریب صفحات ہیں جو منتخب کیے گئے ہیں، ان میں سے آدھے شخصیات و مقامات پر ہیں۔ مقامات پر ہمارے کل مضامین کی تعداد 60 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔ باقی مضامین میں سے شاید آدھے شخصیات پر ہوں گے، اور ہاں، ویکی ڈیٹا پر جا کر خود سے کسی مضمون کو منتخب کا بیج مت لگائيں۔ آپ نے دجال والے مضمون کو وہاں منتخب کا بیج لگایا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:09, 11 جون 2017 (م ع و)
میرا زیادہ تر مطلب حیاتیات کے مضامین تھا ۔ اور دجال پر غلطی سے ٹیگ لگ گیا تھا یہ کوئی جان کر نہیں کیا بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:13, 11 جون 2017 (م ع و)
لیکن باب رمضان پر بھی آپ نے 5 ٹیگ لگا رکھے تھے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:16, 11 جون 2017 (م ع و)
جی ہاں! بالکل باب:رمضان کا خود لگایا تھا اور دو تین پر بھی لگائے تھے مگر دجال پر غلطی تھی۔۔ آئندہ اس کو نہیں کیا جائے گا اور منتخب کا یہ مطلب تھا ہر وقت صفحہ اول پر ایک جیسے مضامین ہی تبدیل ہوتے رہتے ہیں کبھی مؤئن جو داڑو تو کبھی کربلا وغیرہ بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:21, 11 جون 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا اور اردو دائرہ معارف العلوم

ترمیم

جھنگور (اردو ویکیپیڈیا) اور جھینگر (اردو دائرہ معارف العلوم) -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   11:54, 11 جون 2017 (م ع و)

 Y تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07, 11 جون 2017 (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 36» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔