تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 57
السلام علیکم
مزاج گرامی، مجھے متحدہ عملداری کی اصطلاح بہت عجیب سی لگ رہی ہے۔ کہیں تو 'مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہے۔ براہ مہربانی رائج اصطلاح کی طرف منتقل کر دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:01، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- آئین ہند کے اردو ترجمہ کی رو سے اسے یونین علاقہ ہونا چاہیے۔
:)
—خادم— مورخہ 12 جنوری 2019ء، بوقت 7 بج کر 32 منٹ (بھارت)- عام استعمال میں مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہی ہے۔ عام آدمی کو یونین علاقہ ایک عجیب اور غیر مانوس اصطلاح لگے گی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- تو براہ مہربانی صفحے کو منتقل کر دیں— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:03، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- تکمیل عنوان منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم ممکن ہے کہ کہیں یونین علاقہ کے طور پر بھی استعمال ہو، جیسا کہ شعیب صاحب نے اشارہ کیا ہے۔ اسی کے مد نظر ایک رجوع مکرر بھی بنا چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:09، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- مضامین اور زمروں کے عنوان میں یونین علاقہ ہی لکھا جائے تو موزوں رہے گا کیونکہ آئین ہند کی حیثیت مسلم ہے نیز عنوان میں کم از کم الفاظ کا استعمال بہتر سمجھا جاتا ہے۔ ہاں مضمون کے متن میں بے شک عام فہم اصطلاح لکھیں۔
:)
—خادم— مورخہ 12 جنوری 2019ء، بوقت 10 بج کر 47 منٹ (بھارت)- منطقی طور پر میں پوری طرح مطمئن تو نہیں ہوں، مگر آپ کے اصرار کے پیش نظر عنوان میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:47، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- مضامین اور زمروں کے عنوان میں یونین علاقہ ہی لکھا جائے تو موزوں رہے گا کیونکہ آئین ہند کی حیثیت مسلم ہے نیز عنوان میں کم از کم الفاظ کا استعمال بہتر سمجھا جاتا ہے۔ ہاں مضمون کے متن میں بے شک عام فہم اصطلاح لکھیں۔
- تکمیل عنوان منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم ممکن ہے کہ کہیں یونین علاقہ کے طور پر بھی استعمال ہو، جیسا کہ شعیب صاحب نے اشارہ کیا ہے۔ اسی کے مد نظر ایک رجوع مکرر بھی بنا چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:09، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- تو براہ مہربانی صفحے کو منتقل کر دیں— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:03، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
- عام استعمال میں مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہی ہے۔ عام آدمی کو یونین علاقہ ایک عجیب اور غیر مانوس اصطلاح لگے گی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم Hindustanilanguage/وثق 57 صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
- تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:22، 13 جنوری 2019ء (م ع و)
Hello
ترمیمCould you please delete this page, it's been tagged for a year now. Thanks 1997kB (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:29، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
- تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 جنوری 2019ء (م ع و)
شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی
ترمیم- گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے آپ یہاں [1]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:09، 17 جنوری 2019ء (م ع و)
- مجھے لگتا ہے کہ اس کی صحیح formatting درکار ہے جیسا کہ واربرگ وغیرہ کا کہنا ہے، حالانکہ اس بات سے میں واقف نہیں ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:01، 18 جنوری 2019ء (م ع و)--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:01، 18 جنوری 2019ء (م ع و)
Thank you for being one of Wikipedia's top medical contributors!
ترمیم- please help translate this message into your local language via meta
The 2018 Cure Award | |
In 2018 you were one of the top ~250 medical editors across any language of Wikipedia. Thank you from Wiki Project Med Foundation for helping bring free, complete, accurate, up-to-date health information to the public. We really appreciate you and the vital work you do! Wiki Project Med Foundation is a user group whose mission is to improve our health content. Consider joining here, there are no associated costs. |
Thanks again :-) -- Doc James along with the rest of the team at Wiki Project Med Foundation 17:55، 28 جنوری 2019ء (م ع و)
Hi Dr James, Thanks for conferring me this honour. I've submitted the online form as well as signed up as mentioned in your message. I look forward to contributing more on the medical front on Wikipedia. Thanks again!
--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:00، 23 فروری 2019ء (م ع و)
suggest long term block
ترمیم- تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:04، 23 فروری 2019ء (م ع و)
Dear Muzammil Do you know how many IPs come in this range. For God same it is class B. Just reconsider what you have done.
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:42، 23 فروری 2019ء (م ع و)
Hi Bill, because of the caution issue raised by my colleague Tahir I am revoking the range block.--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:12، 23 فروری 2019ء (م ع و)