گزارش

ترمیم

السلام علیکم!

محترم شیرین خانکان پر مضمون بنا دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:28، 22 جون 2019ء (م ع و)

 Y تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 30 جون 2019ء (م ع و)
شکریہ، راستافاری بھی ایک اہم موضوع ہے جس پر اب تک مضمون نہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:15، 30 جون 2019ء (م ع و)
بہت ہی عمدہ رائے ہے۔ سر دست میں تبادلۂ خیال صارف:ظ انصاری نئی ممبئی#ممبئی کے اردو رسائل جیسی ہماری کمیوں کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یہ بھی کتنی افسوس کی بات ہے کہ بیسویں صدی (رسالہ) جیسے کچھ مضامین انگریزی میں کافی عرصے سے تھے، مگر اردو میں ہم اب بنا رہے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:23، 30 جون 2019ء (م ع و)
بہت خوب — ابن سعید تبادلہ خیال 13:30، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
@BukhariSaeed: صاحب، کیا آپ تبادلۂ خیال صارف:ظ انصاری نئی ممبئی#ممبئی کے اردو رسائل کا ملاحظہ کرتے ہوئے وہاں مذکور ای میل پر ظہیر انصاری صاحب سے ربط کر سکتے ہیں؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:52، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
میل کر دیا تھا۔ اب تک جواب نہیں دیا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 12:09، 5 اگست 2019ء (م ع و)

اناؤ جنسی زیادتی مقدمہ

ترمیم

امید ہے کہ یہ لنک مفید ہوگا۔ — ابن سعید تبادلہ خیال 13:30، 31 جولائی 2019ء (م ع و)

کچھ اضافی نکات جو اب تک پیش آئے، شامل کر دیے گئے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:39، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
شکریہ— ابن سعید تبادلہ خیال 15:18، 31 جولائی 2019ء (م ع و)

محفوظ اور نیم محفوظ صفحات میں ترمیم کی اجازت

ترمیم

آداب!

امید ہے مزاج عالی بخیر ہوں گے۔

عرض ہیکہ ہمیں محفوظ اور نیم محفوظ صفحات ترمیم کی اجازت درکار ہے۔

والسلام۔فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:44، 3 اگست 2019ء (م ع و)

یہ منتظمین کا اختیار ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:48، 3 اگست 2019ء (م ع و)
میرے خیال سے آپ منتظم بننے کے لائق ہیں۔ مزمل بھائی فیسمین کو نامزد کر کے شکریہ قبول فرمائیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 12:07، 5 اگست 2019ء (م ع و)
@BukhariSaeed اور Faismeen: صاحبان، میں ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) تجویز رکھ چکا ہوں اور اپنی رائے بھی دے چکا ہوں۔ آپ لوگ بھی صفحہ رائے شماری ملاحظہ فرمایئے اور دیگر صارفین کی قیمتی رائے بھی طلب کریں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:01، 5 اگست 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)

ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 60» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔