تبادلۂ خیال:روس کی وفاقی اکائیاں
یہ تبادلۂ خیال روس کی وفاقی اکائیاں میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
عنوان
ترمیمنام کی درستی سے قبل تاریخ کا مطالعہ کر لیا جانا چاہیے۔ من پسند نام سے تبدیل نہ کیا جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:36، 27 ستمبر 2018ء (م ع و)
- ان "موضوعات" کی کیا تاریخ ہے؟ کیا یہ موضوعات پڑھائے جاتے ہیں؟ کیا انگریزی لفظ subject کا محض ایک ہی متبادل یعنی موضوع ہوتا ہے؟
:)
—خادم— مورخہ 27 ستمبر 2018ء، بوقت 2 بج کر 36 منٹ (بھارت)- سبجیکٹ کا عام مطلب تو موضوع ہی ہوتا ہے لیکن اس کا ایک مطلب رعایا یا رعیت بھی ہوتا ہے اور زیر اثر بھی لیکن زیر اثر طبی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔اس کا ایک مطلب ماتحت ہوتا ہے۔ مضمون کو پڑھ کر لگتا ہے کہ یہ روس کی انتظامی تقسیم ہے یا انتظامی اکائیوں کے متعلق ہے۔ وفاقی موضوع سمجھ نہیں آ رہا، لیکن یہاں زیر نگین علاقے بھی درست نہیں لگ رہا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:30، 27 ستمبر 2018ء (م ع و)
- اس کا سادہ مفہوم ہے روسی وفاق کے ماتحت علاقے۔
:)
—خادم— مورخہ 27 ستمبر 2018ء، بوقت 4 بج کر 07 منٹ (بھارت)متفق— ابن سعید تبادلہ خیال 04:38، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)- "علاقہ" خود ایک ذیلی اکائی ہے جو کہ روس میں بھی موجود ہے جسے کرائی کہا جاتا ہے۔ عام ممالک میں عموماً ایک ہی طرح کی درجہ اول ذیلی تقسیم ہوتی ہے جیسے پاکستان کے صوبے، سعودی عرب کے علاقے وغیرہ۔ روس کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ اس میں کئی طرح کی اکائیاں ہیں۔ جن میں سے کئی خود مختار ہیں اس لیے زیر نگیں یا ماتحت ابہام پیدا کرے گا۔ اسی لیے کوئی خاص اکائی کا نام لیے بغیر تمام ذیلی تقسیمات کو وفاقی موضوع کا نام دیا گیا ہے۔ روسی نام سے دیکھ لیں۔ اور اگر یہ غلظ لگ رہا ہے تو روسی ویکیپیڈیا اور انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی درستی کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:06، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- اس کا سادہ مفہوم ہے روسی وفاق کے ماتحت علاقے۔
- سبجیکٹ کا عام مطلب تو موضوع ہی ہوتا ہے لیکن اس کا ایک مطلب رعایا یا رعیت بھی ہوتا ہے اور زیر اثر بھی لیکن زیر اثر طبی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔اس کا ایک مطلب ماتحت ہوتا ہے۔ مضمون کو پڑھ کر لگتا ہے کہ یہ روس کی انتظامی تقسیم ہے یا انتظامی اکائیوں کے متعلق ہے۔ وفاقی موضوع سمجھ نہیں آ رہا، لیکن یہاں زیر نگین علاقے بھی درست نہیں لگ رہا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:30، 27 ستمبر 2018ء (م ع و)
- اوبلاست (صوبہ)، جمہوریتیں (جمہوریتیں)، کرائی (علاقہ)، خود مختار آکرگ (خود مختار اضلاع)، وفاقی شہر اور خود مختار اوبلاست (خود مختار صوبہ) سب کو علاقہ تصور کیا جائے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:16، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- اسے موضوعات نہیں اکائیاں ہونا چاہیے، انگریزی لفظ سبجکٹ کا اعتبار نہیں، یہ متعدد معانی پر مشتمل ہے جبکہ اردو میں "موضوع" کا متعین مفہوم ہے۔ سبجکٹ رعایا کو بھی کہا جاتا ہے۔ دوسری طرف عربی یا فارسی کا عنوان دیکھیں (میں نے محض تفہیم کے لیے ان کا حوالہ دیا ہے)۔ اردو والوں کے یہاں موضوع کا مفہوم متعین ہے، سبجکٹ کا نہیں۔ ممکن ہے روسیوں کے نزدیک سبجکٹ وہی ہو جسے اردو میں اکائی کہہ سکتے ہیں۔ ایک مثال سے سمجھتے ہیں، بادشاہ کی سبجکٹ کا ترجمہ بادشاہ کا موضوع نہیں بادشاہ کی رعایا ہوگا۔ کیونکہ ہماری زبان میں موضوع کا مفہوم متعین ہے۔ مجھے اعتراض سبجکٹ پر نہیں "موضوع" پر ہے، لہذا یہ سوال نہ کریں کہ "کیا انگریزی والوں نے غلط نام رکھا ہے؟"۔ موجودہ عنوان سبجکٹ کا لفظی ترجمہ اور سیاق سے بالکل جدا ہے جس پر ہم اتفاق نہیں کر سکتے۔ نیز خود انگریزی ویکیپیڈیا پر اس "سبجکٹ" کی تشریح "یونٹ" سے کی گئی ہے (ملاحظہ فرمائیں: This article is about the federal constituent units) جسے دیکھ کر اس کا موضوع کی بجائے اکائی ہونا تقریباً طے ہو چکا ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 31 جولائی 2019ء، بوقت 1 بج کر 30 منٹ (بھارت) - صد فیصد متفق، موضوع لفظی ترجمہ محسوس ہو رہا ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 08:09، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
- اسے موضوعات نہیں اکائیاں ہونا چاہیے، انگریزی لفظ سبجکٹ کا اعتبار نہیں، یہ متعدد معانی پر مشتمل ہے جبکہ اردو میں "موضوع" کا متعین مفہوم ہے۔ سبجکٹ رعایا کو بھی کہا جاتا ہے۔ دوسری طرف عربی یا فارسی کا عنوان دیکھیں (میں نے محض تفہیم کے لیے ان کا حوالہ دیا ہے)۔ اردو والوں کے یہاں موضوع کا مفہوم متعین ہے، سبجکٹ کا نہیں۔ ممکن ہے روسیوں کے نزدیک سبجکٹ وہی ہو جسے اردو میں اکائی کہہ سکتے ہیں۔ ایک مثال سے سمجھتے ہیں، بادشاہ کی سبجکٹ کا ترجمہ بادشاہ کا موضوع نہیں بادشاہ کی رعایا ہوگا۔ کیونکہ ہماری زبان میں موضوع کا مفہوم متعین ہے۔ مجھے اعتراض سبجکٹ پر نہیں "موضوع" پر ہے، لہذا یہ سوال نہ کریں کہ "کیا انگریزی والوں نے غلط نام رکھا ہے؟"۔ موجودہ عنوان سبجکٹ کا لفظی ترجمہ اور سیاق سے بالکل جدا ہے جس پر ہم اتفاق نہیں کر سکتے۔ نیز خود انگریزی ویکیپیڈیا پر اس "سبجکٹ" کی تشریح "یونٹ" سے کی گئی ہے (ملاحظہ فرمائیں: This article is about the federal constituent units) جسے دیکھ کر اس کا موضوع کی بجائے اکائی ہونا تقریباً طے ہو چکا ہے۔
- اب یہ بچے جمورے کا کھیل ختم ہونا چاہیے۔ آگر کچھ لو لوگوں کو مجھ سے تکلیف محسوس ہوتی ہے تو ہراہ راست کہہ دیں۔ اللہ حافظ۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:15، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
- مجھے افسوس ہے کہ اپنا مدعا خاطر خواہ سمجھا نہ سکا۔
:)
—خادم— مورخہ 31 جولائی 2019ء، بوقت 4 بج کر 57 منٹ (بھارت)- اس طرح کا جھگڑا انتظامی معاملے میں ہوتا تو سمجھ بھی آتی ہے لیکن ایک پیج کی وجہ سے یہاں تک بات پہنچتے دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے۔ایڈمنز کو خود ہی ایک دوسرے سے اس طرح کے جھگڑے سے بچنا چاہیے۔ زیادہ ضروری ہوتا تھا تمام ایڈمنز اور فعال صارفین سے ووٹنگ کرا لیتے۔ ویسے اگر اردو ویکی پر موضوعات کا لفظ مناسب نہیں لگ رہا تو مناسب تو یہ انگریزی ویکی پر بھی نہیں ہے کہ یہ رعایا سے متعلق ہے ، انتظامی نقسیم سے متعلق نہیں۔ اکائیوں کے لحاظ سے یہ بات بھی درست ہے کہ انتظامی اکائی میں زیادہ تر زیر نگین اکائیاں ہی آتی ہیں۔ جب دونوں کا اختلاف سامنے آ گیا تھا تو پنجابی ویکی کی طرح روس کی انتظامی تقسیم کر کے جان چھڑا لینی چاہیے تھی۔اور بھی بہت سا کام ہے اردو ویکی پر۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:10، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
- میری پوری کوشش رہی کہ اس گفتگو کو نزاع سے بچا کر علمی مناقشہ کا رنگ دیا جائے۔ چنانچہ میں نے اپنے موقف کو مدلل لیکن انتہائی برادرانہ اسلوب میں پیش کیا جسے اوپر دیکھا جا سکتا ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 31 جولائی 2019ء، بوقت 7 بج کر 40 منٹ (بھارت)- بخاری صاحب پیغامبر سے اس تبادلہ خیال کے لنک کو فعال صارفین اور ایڈمنز کے تبادلہ خیال پر تو ڈال دیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:00، 3 اگست 2019ء (م ع و)
- @امین صاحب:، شد— ابن سعید تبادلہ خیال 04:54، 6 اگست 2019ء (م ع و)
- بخاری صاحب پیغامبر سے اس تبادلہ خیال کے لنک کو فعال صارفین اور ایڈمنز کے تبادلہ خیال پر تو ڈال دیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:00، 3 اگست 2019ء (م ع و)
- میری پوری کوشش رہی کہ اس گفتگو کو نزاع سے بچا کر علمی مناقشہ کا رنگ دیا جائے۔ چنانچہ میں نے اپنے موقف کو مدلل لیکن انتہائی برادرانہ اسلوب میں پیش کیا جسے اوپر دیکھا جا سکتا ہے۔
- اس طرح کا جھگڑا انتظامی معاملے میں ہوتا تو سمجھ بھی آتی ہے لیکن ایک پیج کی وجہ سے یہاں تک بات پہنچتے دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے۔ایڈمنز کو خود ہی ایک دوسرے سے اس طرح کے جھگڑے سے بچنا چاہیے۔ زیادہ ضروری ہوتا تھا تمام ایڈمنز اور فعال صارفین سے ووٹنگ کرا لیتے۔ ویسے اگر اردو ویکی پر موضوعات کا لفظ مناسب نہیں لگ رہا تو مناسب تو یہ انگریزی ویکی پر بھی نہیں ہے کہ یہ رعایا سے متعلق ہے ، انتظامی نقسیم سے متعلق نہیں۔ اکائیوں کے لحاظ سے یہ بات بھی درست ہے کہ انتظامی اکائی میں زیادہ تر زیر نگین اکائیاں ہی آتی ہیں۔ جب دونوں کا اختلاف سامنے آ گیا تھا تو پنجابی ویکی کی طرح روس کی انتظامی تقسیم کر کے جان چھڑا لینی چاہیے تھی۔اور بھی بہت سا کام ہے اردو ویکی پر۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:10، 31 جولائی 2019ء (م ع و)
- مجھے افسوس ہے کہ اپنا مدعا خاطر خواہ سمجھا نہ سکا۔
مضمون کا عنوان (رائے شماری)
ترمیم- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
اس مضمون کا عنوان ”روس کی انتظامی تقسیم“ تجویز کیا جا رہا ہے۔اگر کسی ساتھی کو دوسرا نام ٹھیک لگتا ہے تو وہ نیچے تجویز دے،15 اگست تک جس کے ووٹ زیادہ ہونگے، اسی پر منتقل کر دیا جائے گا۔ امید ہے ساتھی بحث کیے بغیر صرف نام کی تجویز دے کر اس مسئلے کو ختم کریں گے۔آئندہ بھی اس طرح کے تنازعے میں اپنے مجوزہ نام کی وجہ بتا کر ووٹنگ کرا لیا کریں تاکہ ویکی پیڈیا کا ماحول خوشگوار ہی رہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:35، 2 اگست 2019ء (م ع و)
- تبصرہ: بہتر ہیکہ اردو ویکی پر ووٹنگ کا انتظام کیا جائے اور کسی بھی طرح کی نزاع کی صورت میں منتظمین اور فعال صارفین کو اس میں شرکت کی دعوت دی جائے۔ فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:26، 2 اگست 2019ء (م ع و)
تجویز نمبر 1:روس کی انتظامی تقسیم
ترمیمتائید
ترمیم- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:35، 2 اگست 2019ء (م ع و)
- معتدل اس بارے میں بھی سوچا جا سکتا ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 04:57، 6 اگست 2019ء (م ع و)
- تائید--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:22، 6 اگست 2019ء (م ع و)
- تائید-- حسنین شاہ (تبادلۂ خیال)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:29، 7 اگست 2019ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتجویز نمبر 2: روس کی وفاقی اکائیاں
ترمیم:)
—خادم— مورخہ 2 اگست 2019ء، بوقت 5 بج کر 15 منٹ (بھارت)
تائید
ترمیم- تائید— ابن سعید تبادلہ خیال 04:54، 6 اگست 2019ء (م ع و)
- تائید فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:05، 6 اگست 2019ء (م ع و)
- تائید عباس دھوتھڑ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:47 ، 7 اگست 2019ء (م ع و) روسی نام کے ترجمہ کے لحاظ سے “ وفاق روس کی اکائیاں” صحیح ترجمہ ہے ۔
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 7 اگست 2019ء، بوقت 2 بج کر 24 منٹ (بھارت) - تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:27، 9 اگست 2019ء (م ع و)
- تائید-- آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:47، 12 اگست 2019ء (م ع و)
تنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیمروس کی وفاقی اکائیاں۔ تکمیل --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:08، 16 اگست 2019ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے روس کی وفاقی اکائیاں پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://eng.constitution.kremlin.ru/ میں https://web.archive.org/web/20181225132247/http://constitution.kremlin.ru/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:42، 22 ستمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے روس کی وفاقی اکائیاں پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.constitution.ru/en/10003000-04.htm میں https://web.archive.org/web/20181225132251/http://www.constitution.ru/en/10003000-04.htm شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:05، 16 اکتوبر 2020ء (م ع و)