گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات منصوبے ریتخانہ برقی ڈاک



وثائق

وثق 1

اس طرح ;) یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 17:22, 23 مارچ 2013 (م ع و)

کس طرح سے منتقل کرنا تھا مجھے سمجھ نہیں آیا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:25, 23 مارچ 2013 (م ع و)
فی الحال تو میں نے منتقل کردیا ہے۔ جب بھی آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ کو منتقل کرتے ہیں تو ایک اختیار آتا ہے یچھے رجوع مکرر بنائیں بس اس کی نشان زدگی ختم کردیں اور صفحہ کو منتقل کردیں؛ آپ کا اصل تبادلۂ خیال صفحہ سرخ ربط کی شکل میں ظاہر ہوگا اب اسے دوبارہ بنالیں کچھ سانچے وغیرہ رکھ کر جیسے آپ نے {{عمومی پیغامات}} رکھا ہوا ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 17:51, 23 مارچ 2013 (م ع و)
بہت شکریہ اب سمجھ آیا--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:55, 23 مارچ 2013 (م ع و)
پانچ ستون جن پر ویکیپیڈیا استوار ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 18:59, 23 مارچ 2013 (م ع و)

روبہ جاتی ترمیزیں

ترمیم

السلام علیکم عرفان بھائی، میں اب ویکیپیڈیا چھوڑ رہا ہوں؛ اگر آپ یا کوئی اور اردو ویکی کا صارف ٹول سرور پر کھاتہ حاصل کرلے اور میرے روبہ کے ذریعہ جو شماریات وغیرہ تیار ہوتی تھیں ان کو نکالنے کے لیے ان شماریات کی ترمیزیں (codes) حاصل کرنا چاہے نیز اردو ویکیپیڈیا برادری ان کی تیاری پر متفقہ طور پر رضامند بھی ہو تو مجھے سے یہاں پیغام لکھ کر رابطہ کرلیں اور {{ڈاک ارسال}} کا پیغام میرے تبادلۂ خیال پر چسپاں فرمادیں۔ ان شاء اللہ اطلاع ہوتے ہی بھیجنے کی کوشش کروں گا۔ والسلام محمد شعیب (تبادلۂ خیال)

شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی

ترمیم

آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:24, 26 مارچ 2013 (م ع و)

 
Irfan Arshad کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

ایک ہزاری ہدف کا سنگ میل

ترمیم

عرفان بھائی، آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر آئے ہوئے ابھی 3 ماہ بھی نہیں ہوئے، اس قلیل عرصہ میں آپ ایک ہزار ترامیم کے سنگ میل کو عبور کرنے والے ہیں (اس وقت 903 ترامیم ہوچکی ہیں)، یہ مبارکباد پیشگی اس وجہ سے دے رہا ہوں کہ ہوسکتا ہے کہ جس وقت آپ اس ہدف کو عبور کریں اس وقت میں رخصت پر رہوں۔ مجموعی ترامیم کے لحاظ سے آپ کا درجہ ویکیپیڈیا صارفین میں 36 ہے (ملاحظہ فرمائیں)، جبکہ نوتخلیق کردہ صفحات کے لحاظ سے آپ کا درجہ 40 ہے (ملاحظہ فرمائیں)، نیز اس ہفتہ میں آپ دوسرے نمبر پر اردو ویکیپیڈیا میں سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف ہیں (ملاحظہ فرمائیں)؛ جو اتنے کم عرصہ میں یقینا بڑی کامیابی ہے۔ اس موقع پر میرے جانب سے انتہائی مبارک باد قبول فرمائیں، ہم دست بدعا ہیں کہ اللہ آپ کو مزید ہمت، وقت صحت اور توانائی عطا فرمائے تاکہ اردو دنیا کے اس عظیم منصوبہ کی آبیاری فرماتے رہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم کا مفصل جدول پیش خدمت ہے۔

تخلیق کردہ صفحات

ترمیم
نام فضا تعداد
تحریر کردہ مضامین 58
تخلیق کردہ زمرہ جات 2
تخلیق کردہ سانچہ جات (مع رجوع مکررات) 0
تخلیق کردہ منصوبہ:صفحات (مع رجوع مکررات) 0
تخلیق کردہ معاونت:صفحات 0
زبراثقال کردہ تصاویر 5
تخلیق کردہ باب:صفحات (سب رجوع مکرر ہیں) 0

مجموعی ترامیم

ترمیم
نام فضا تعداد
مرکز (مضمون) 645
تبادلۂ خیال 19
صارف 96
تبادلۂ خیال صارف 141
منصوبہ 13
تبادلۂ خیال منصوبہ 0
تصویر 7
تبادلۂ خیال تصویر 0
سانچہ 0
تبادلۂ خیال سانچہ 0
معاونت 0
زمرہ 2
تبادلۂ خیال زمرہ 0
باب 0
تبادلۂ خیال باب 0

 —خادم—  14:09, 28 مارچ 2013 (م ع و)

شعیب بھائی بہت شکریہ، آپ کے بغیر اس بزم میں دل ہی نہیں لگے گا۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:18, 28 مارچ 2013 (م ع و)
نمونہ کلام شعر | بگفتا من گِلے ناچیز بُودم | و لیکن مدّتے با گُل نشستم
جمالِ ہمنشیں در من اثَر کرد | وگرنہ من ہمہ خاکم کہ ہستم
 —خادم—  18:27, 28 مارچ 2013 (م ع و)
با تشکر از شما

زمرہ:مذہب بلحاظ ملک

ترمیم

عرفان بھائی، آپ جس سلسلہ مضامین پر کام کررہے ہیں، ان میں اکثر مضامین پر انگریزی ویکیپیڈیا میں زمرہ:فلاں ملک میں مذہب جیسے زمرہ جات شامل ہوتے ہیں۔ تو کیوں نہ Category:Religion by country میں موجود زمرہ جات اس روبہ کے ذریعہ بنالیں۔ یہ انتہائی اہم کام ہوجائے گا۔ زمرہ:مذہب بلحاظ ملک میں کچھ زمرہ جات پہلے سے بھی موجود ہیں۔  —خادم—  20:10, 29 مارچ 2013 (م ع و)

جی ضرور بنا لینے چاہیے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 20:13, 29 مارچ 2013 (م ع و)
کیا آپ بناسکیں گے؟ میں تو فی الحال بہت مصروف ہوں۔  —خادم—  20:16, 29 مارچ 2013 (م ع و)
جی ضرور کیا کرنا ہے بس یہ بتا دیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 20:18, 29 مارچ 2013 (م ع و)
اس صفحہ پر مکمل تفصیل موجود ہے کہ کس طرح یہ زمرہ جات بنائے جاسکتے ہیں۔  —خادم—  20:25, 29 مارچ 2013 (م ع و)

توجہ

ترمیم

عرفان صاحب، بہت سے مضامین آپ کی توجہ کے مستحق ہیں۔ مثلاً اردو ویکیپیڈیا کے مطابق راجہ رینٹل اب بھی وزراعظم کے عہدہ پر فائز ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 11:56, 31 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

Thanks for the Welcome and gentle plea for help to articles in Urdu.

ترمیم

Good morning from Campora San Giovanni, Calabria, Southern Italy.

I write first greeting you and thanking you for the welcome in the Urdu Wikipedia, thank you for the availability in this regard I would like to ask you kindness if you would like to be my means in translation from Urdu and the languages ​​that you know the Indian subcontinent. I make myself available for Italian, Sicilian dialects various Italian, Spanish, French and Portuguese. I saw that you come from Vehari, this will translate your hometown I think in the late afternoon today, tomorrow at delaying Mondays. of course I ask you to give aid to this item: Radio Studio 54 Network in Urdu, this is very local radio station also followed by the Pakistani community in Calabria and thanks to this radio some gadgets have arrived at your home. Certainly one of your cooperation in advance I thank you with my whole heart .. ask the translations that you want, and if you want to welcome your friends.--Lodewijk Vadacchino (تبادلۂ خیال) 04:59, 3 اگست 2013 (م ع و)

ساحر تخلیق مضمون

ترمیم

عرفان ارشد صاحب،
ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون دیکھ لیجیے۔ لیکن کچھ صفحات موجود ہی نہیں۔ محمد شعیب صاحب اس پر کام کر رہے تھے کچھ روابط نامکمل ہیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:22, 12 اگست 2013 (م ع و)

فوری مدد درکار

ترمیم

جیسا کہ ابھی میں سطح البین (interface) میں دیکھ رہا ہوں کہ خانۂ بین الویکی روابط کے بالکل شروع میں جہاں "دیگر زبانیں" یا language لکھا ہوتا ہے، ایک نئی چیز کا اضافہ ہوا ہے جس کے ذریعہ صارفین کو زبان کے انتخاب کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ یہ توسیع (extension) شاید جون 2013 میں بنام آلہ انتخاب عالمی زبان نصب کی گئی ہے، لیکن جیسے ہی اسے کھولا تو افسوس ہوا کہ اس کا اب تک اردو ترجمہ نہیں کیا گیا۔ کیا آپ اس سلسلہ میں میری مدد کرسکتے ہیں؟ اگر آپ اس طرح کی توسیعات کے ترجمہ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس سائٹ پر کھاتہ بنالیں اور مترجم کے حقوق کی درخواست دے دیں، ان تمام امور کی تفصیلات مذکورہ سائٹ پر بآسانی مل جائے گی۔ مشکور  —خادم—  10:01, 21 اگست 2013 (م ع و)

ٹول سرور

ترمیم

آپ نے ٹول سرور پر کھاتہ کی درخواست دی تھی، اس کا جواب ملاحظہ فرمائیں، آپ جواب تحریر فرمادیں کہ مجھے کھاتہ چاہیے ٹول سرور پر۔  —خادم—  03:22, 27 اگست 2013 (م ع و)

دراصل جس کهاتے سے ٹول سرور پر درخواست دی تهی وہ اب کهل نہیں رہا اب دوبارہ فعال ہوا تو نئے کهاتے سے یہاں گزشتہ روز دوبارہ درخواست دی ہے امید ہے کل تک جواب آ جائے گا.--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 04:06, 27 اگست 2013 (م ع و)

گوگل ترجمہ

ترمیم

آپ مضامین گوگل سے کس طرح ترجمہ کرتے ہیں؟ میرا مطلب یہ کہ آپ ترجمہ کرنے کے بعد اسے خود بھی ترمیم کرتے ہیں؟ اس لیے کہ گوگل اتنا بہتر ترجمہ کرنے سے تو رہا    —خادم—  14:12, 27 اگست 2013 (م ع و)

اس کے لیے میں گوگل ٹرانسلیٹ ٹول کٹ کا استعمال کرتا ہوں اس میں ترجمہ کے بعد اسے خود درست کیا جاتا ہے جو گوگل کو ترجمہ بہتر بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے اس کے متعلق مجهے یہاں سے علم ہوا مزید معلومات بهی یہیں موجود ہے---عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 14:58, 27 اگست 2013 (م ع و)
آپ ویکیپیڈیا سطح البین میں کوئی تبدیلی نظر آرہی ہے؟  —خادم—  03:21, 29 اگست 2013 (م ع و)
اس وقت تو میں موبائل پر ہوں کوئی واضح تبدیلی نظر نہیں آرہی ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 04:39, 29 اگست 2013 (م ع و)

زمرہ

ترمیم

شخصیات پر جو آپ یک سطری مضامین بنا رہے ہیں ان میں زمرہ ڈالنے کی بھی کوشش کریں۔ اگر زمرہ درخت میں صحیح زمرہ تک پہنچنے میں دشواری ہو تا "شخصیات" کا زمرہ ہی ڈال دیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:32, 30 اگست 2013 (م ع و)

یہ زمرہ جات تو بہت ضروری ہے، تاہم جیسے ہی آپ ٹول سرور پر کھاتہ حاصل کرلیں گے تو یہ کام روبہ کرنے لگے گا۔
دوسری بات آپ نے ڑول سرور لاگ ان نیم میں عرفان ارشد تجویز کیا ہے، جبکہ نام محض irfan یا پھر arshad ہوسکتا ہے۔  —خادم—  18:33, 2 ستمبر 2013 (م ع و)
اچها تو تبدیل کر دیتا ہوں عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:45, 2 ستمبر 2013 (م ع و)
تبدیل تو اب نہیں ہو رہا. ویسے کیا اس سے کوئی خاص فرق پڑ سکتا ہے؟؟عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 18:56, 2 ستمبر 2013 (م ع و)

پاک فوج کے رینک

ترمیم

سر! میں "پاکستان کی افواج کے رینک" کے نام سے مضمون لکھنا چاہتا ہوں- اس کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے- --FSCEM45212 (تبادلۂ خیال) 12:19, 2 نومبر 2013 (م ع و)

ویکیپیڈیا صفحات بلحاظ تعداد ناظرین

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا کے ہزار سب سے دیکھے جانے والے صفحات یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے

http://stats.grok.se/ur/201310/ کسی بھی صفحے کے لیے اوپر دیے گئے ربط کے آگے مضمون کا نام لکھیں گر صفحے نام کے درمیان فضا موجود ہے تو علامت _ استعمال کریں. یہ شماریات ایک ماہ کے ہیں کسی مخصوص مہینے کے دیکھنے کے لیے 201304 میں مہینے یا سال کا نمبر تبدیل کریں

مثلاُ

ضروری مضامین

ترمیم

اس صفحے ویکیپیڈیا:رودادہائے قاعدہ معطیات/ضروری مضامین میں سرخ روابط والے صفحات بنانے اس لیے ضروری ہیں کہ ان کا ربط سب سے زیادہ صفحات میں موجود ہے۔ اس کے علاوہ جو نئے مضامین ہمارے نئے دوست لکھتے ہیں ان پر بھی کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک صاحب احمد سہیل صاحب کے نام سے مضمون میں ہی اپنا نام ڈالتےہیں۔ ان کے اور دوسرے تمام ایسے مضامین جو توجہ چاہتے ہوں ان میں سانچہ:توجہ ڈال دیا کریں۔ جیسے جیسے ٹائم ملے گا میں اور دوسرے احباب ان کو ذرا درست کر کے یعنی دوسرے وکی سے ربط اور سرخیاں ڈالنے کے بعد وہ سانچہ ہٹا دیں گے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:39, 21 دسمبر 2013 (م ع و)

رائے شماری

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:31, 12 جنوری 2014 (م ع و)

وجہ بیان کیجیے

ترمیم
  • محترم ساتھی، آپ نے جو رائے ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext درج فرمائی ہے اس کی وجہ بیان کیجیے اور اپنی وجہ کے لیے کوئی ثبوت بھی مرحمت فرمائیں تاکہ آپ کی رائے دینے کی وجہ آپ کی ذاتی پسند نا پسند نا ہو، یہ معاملہ ذاتی پسند نا پسند سے طے کرنے کا نہیں ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:35, 14 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:10, 30 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے صارف پڑتال

ترمیم

آپ کی رائے یہاں، اور یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:38, 13 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

ترمیم

درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 13:55, 20 فروری 2014 (م ع و)

اضافہ اسماء صارفین

ترمیم

جناب Irfan Arshad/وثق 2! اس صفحہ میں آپ موجود طریقہ سے دیگر اردو ویکی صارفین کے نام درج فرمادیں، تاکہ وقتا فوقتا ہونے والی رائے شماری کی اطلاع بیک وقت تمام مندرج صارفین تک پہونچ جائے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:02, 20 فروری 2014 (م ع و)

صلائے عام

ترمیم

جناب Irfan Arshad/وثق 2! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:20، 18 دسمبر 2024 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری

ترمیم

جناب Irfan Arshad/وثق 2! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

امین بھائی نے انگریزی ویکی سے تمام مقامات کے نام اردو ویکی میں درآمد کرلیے ہیں، بس ان کا اردو نام لکھ کر درخواست تخلیق دی جاسکتی ہے، ملاحظہ فرمائیں صارف:امین اکبر/نام مقامات -- —خادم—  13:21, 13 مارچ 2014 (م ع و)

مبارک ہو

ترمیم

30000 صفحات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:46, 15 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی

ترمیم

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے   تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز

ترمیم
  اصل ستارہ
عرفان ارشد کی اردو ویکیپیڈیا کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں یہ اصل ستارہ پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 18 اپریل 2014 (م ع و)
شکریہ طاہر محمود صاحب --عرفان ارشد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 18 اپریل 2014 (م ع و)


شکریہ

ترمیم

بلڈ گروپ درست کرنے کا شکریہ۔ خدا آپکو خوش رکھے۔ Shahab (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:50, 21 اپریل 2014 (م ع و)

مبارک

ترمیم

50000 مضامین کا ہدف پورا ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:48, 24 اپریل 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات

ترمیم

السلام علیکم جناب Irfan Arshad/وثق 2! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)  —خادم— 

درخواست ویکی کتب میں

ترمیم

السلام علیکم جناب Irfan Arshad/وثق 2 صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)  —خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری

ترمیم

جناب Irfan Arshad/وثق 2 صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

انعامی مقابلہ

ترمیم

السلام علیکم جناب عرفان ارشد صاحب! آپ سے درخواست ہے کہ اس منصوبہ پر نظر ڈالیں اور تبادلۂ خیال صفحہ پر جو امور طے نہیں ہوسکے ان کے متعلق آراء دیں نیز کوئی اعتراض یا مزید کوئی تجویز ہو تو پیش کریں۔ :)  —خادم—  09:43, 10 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب

ترمیم

جناب Irfan Arshad/وثق 2 صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے درکار

ترمیم

السلام علیکم، یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ :)  —خادم—  15:13, 22 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے شماری

ترمیم

السلام علیکم جناب Irfan Arshad/وثق 2 صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

«Irfan Arshad/وثق 2» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔