This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 
جناب JogiAsad/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 216,252 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)

بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Jogi don/وثق 1

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 96,240 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

فائل:Animalibrí.gif اسدجوگی.--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23, 29 ستمبر 2015 (م ع و)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
 مکرمی  جوگی صاحب      تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

                                جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومیہ 212  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)    یومیہ 215  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:21, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

گزارش

ترمیم

آداب! جوگی ڈان صاحب، شکریہ کہ ایشیائی مہینے کے لیے آپ نے اپنا نام درج کیا۔ تاہم آپ کی ایک ہی entry درج ہوئی ہے اور وہ بھی سندھی ویکیپیڈیا کی۔ اگر آپ اردو میں پانچ مضامین لکھیں تو نوازش ہو گی کیونکہ یہ موقع اس مہینے کے ختم تک ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:58, 24 نومبر 2015 (م ع و)

صارف:Hindustanilanguage

en:User:Addiswang: نے کہا کہ آپ کسی بھی زبان سے مضمون ترجمہ لکھ.ویسے میں اچھی طرح سے اردو کے لئے بھی لکھوں گا.--

فائل:Animalibrí.gif

Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49, 25 نومبر 2015 (م ع و)

برادرم، میری بات کا غلط مطلب مت لیجیے۔ میں سندھی کے خلاف ہرگز نہیں ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو اس زبان میں لکھ سکتے ہیں۔ ویسی صورت میں آپ سندھی ویکیپیڈیا کے اس صفحے پر اپنی نگارشات کی فہرست لکھیے جو سندھی ویکیپیڈیا پر ہے اور جس پر تھوڑا بہت کام میں نے بھی کیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:56, 25 نومبر 2015 (م ع و)
I didn't Understand you in this sentence مجهي سمجهه نهين آئي يه بات آپ سمجهاو يا انگلش ۾ لکهو يه بات "ویسی صورت میں آپ سندھی ویکیپیڈیا کے اس صفحے پر اپنی نگارشات کی فہرست لکھیے جو سندھی ویکیپیڈیا پر ہے"--Jogi don
فائل:Animalibrí.gif
(تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 25 نومبر 2015 (م ع و)

])

If u r contributing in Sindhi, showcase your work on the language Wikipedia only.

By the way, you’ve copied Obaid Raza userpage blindly. Please correct the email link – It directs to his mail.

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:20, 27 نومبر 2015 (م ع و)

ادا هندستاني ٻولي مزمل اسلام عليکم (I have corrected my email link)اگر میں نے سندھی ویکیپیڈیا پر وکی پیڈیا ایشیائی ماہ نومبر کے متعلق مضمون مضمون لکھا ہے تو کیا سندھی ویکیپیڈیا پر وکی پیڈیا ایشیائی ماہ نومبرsd:Wikipedia:وڪيپيڊيا ايشيائي مهينو نومبر 2015ء باقی ویکیپیڈیا کے ساتھ باہمی تعاون کے ساتھ نہیں ہے? Does Wikipedia Asian Month on Sindhi Wikipedia is not a collaborative with Other Wikipedias and If I have written articles for Sindhi Wikipedia relating to Asian Month does those are not any right to be considered for Asian Month and be awarded. --
فائل:Animalibrí.gif
Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:00, 28 نومبر 2015 (م ع و)
«JogiAsad/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔