تبادلۂ خیال صارف:مقصوداحمد شاہ
- جناب مضمون کا عنوان مختصر کیجیۓ۔ آپ کو جو پوچھنا ہے تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام پر پوچھ لیجیۓ۔ اگر لکھنے لکھانے کی مدد درکار ہو تو Tutorial اور انداز مقالات کے صفحات کا مطالعہ کیجیۓ۔ --سمرقندی 08:41, 2 اکتوبر 2008 (UTC)
السلام علیکم!
ترمیمجناب سے درخواست ہے کہ اپنے مقالات کے عنوانات مختصر رکھئے تاکہ اُن کو تلاش کرنے میں دِقّت نہ ہو. جیسے مقالہ خواجہ نقرالد ین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا کا عنوان مختصراً خواجہ نقرالدین چشتی لکھیں گے تو زیادہ بہتر رہے گا. اپنے مقالات میں حوالہ جات، مزید اور زمرہ جات ضرور ڈال لیا کریں. نیز، مقالات کو صرف ایک مخصوص نقطۂ نظر سے وابسہ لوگوں کے تناظر سے مت لکھئے. یہ ایک عالمی قاموس العلم ہے اور یہاں ہر ملک و قوم سے تعلق رکھنے والے اشخاص کی آمد ہوتی ہے، لہٰذا، براۂ مہربانی اپنے مقالات کی نظر ثانی کیجئے. شکریہ! --محبوب عالم 14:56, 3 اکتوبر 2008 (UTC)
تختۂ کلید
ترمیمحضرت! اگر آپ اِس تدوینی خانے (editing box) کے نیچے نظر ڈالیں تو آپ کو اُردو ابجد کی ایک فہرست نظر آئے گی. کسی بھی حرف پر کِلک کرنے سے وہ حرف خود بخود یہاں اِس تدوینی خانے میں آجائے گا. آپ ‘‘ ئ ’’ استعمال کرکے ‘‘ ء ’’ اور ‘‘ ۂ ’’ کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں. مثلاً کوئٹہ لکھنے کیلئے ک + و + ئ + ٹ + ہ لکھئے. اگر آپ کو ایک صوتی تحتۂ کلید (phonetic keyboard) کی ضرورت ہو تو براۂ کرم اِس پتہ سے حاصل کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15347. مزید مدد کی ضرورت ہو تو آموختار ملاحظہ فرمائیے. --محبوب عالم 18:12, 3 اکتوبر 2008 (UTC)
- اگر آپ کو کچھ اردو چوپال جیسا تختہ چاہیے تو یہ ہے منصوبہ:Gadget Urdu keyboard map
--Urdutext 23:44, 3 اکتوبر 2008 (UTC)
Are you typing with a mouse???? See
for help on how to use a Urdu keyboard.
- If you want to change your USERNAME to "Maqsood Shah" instead of "Maqsoodshah" please ask an admin.
لکھنے والے کا اسم شریف
ترمیممقالات میں لکھنے والے کا نام نہیں دیا جاتا۔ وجہ کے لیۓ انداز مقالات دیکھیۓ۔ --سمرقندی 00:00, 19 نومبر 2008 (UTC)
جناب میرا پاسورڈ میچ نہین ھو رھا ھے ---صارف:مقصوداحمد شاہ---میرا نیا اکاونٹ Maqsoodshah01
مین اب اس آیی ڈی کے ساتھ لکھ رہا ھون میرے لیے کیا مشورہ ھے
- کیا آپ اپنا نام انگریزی سے بدل کر ----- مقصوداحمد شاہ ------ کروانا چاہتے ہیں؟ --سمرقندی 00:15, 25 نومبر 2008 (UTC)
لاپتہ وکیپیڈین
ترمیمآپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --طاھر روبہ (تبادلۂ خیال) 11:14, 8 نومبر 2012 (UTC)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممکرمی! مقصود صاحب ! آداب! تسلیمات!! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے!
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 99 | 185 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 98 | 187 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 97 | 188 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 96 | 190 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 95 | 192 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 94 | 194 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 93 | 195 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 92 | 197 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
10 | 10 اکتوبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:59, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:38, 28 نومبر 2016 (م ع و)