Roznama Basharat
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Roznama Basharat کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25, 6 جون 2016 (م ع و)
- ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے ویکیپیڈیا ایک اخبار نہیں ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:27, 6 جون 2016 (م ع و)
پابندی
ترمیمالسلام و علیکم! روزنامہ بشارت، آپ کے کھاتے پر پابندی اِس لیے لگائی گئی ہے کیونکہ آپ کا username ایک اخبار کی طرف اشارہ کرتا ہے ــ آپ جلد از جلد ادھر request کر کے اپنا نام تبدیل کروائیں:ادھر کلک کریں اور پھر آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر یہ لگائیں:
{{پابندی خطم|1=وجہ پابندی خطم کی}}
شکریہ-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 04:13, 11 جون 2016 (م ع و)