Samina Naz
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 23:18، 2 جولائی 2018ء (م ع و)
جواب
ترمیمالسلام علیکم!
تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام پر آپ کا پیغام پڑھا۔ نیا مضمون ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون سے لکھا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ رسم الخط رومن نہ ہو ورنہ مضمون حذف کر دیا جائے گا۔ شکریہBukhariSaeed (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:50، 3 جولائی 2018ء (م ع و)
Help
ترمیمBra-e-mihrbani mjhe yaha mzmon likhne me mdad ki Jake Shukria Samina Naz (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:32، 3 جولائی 2018ء (م ع و)
- محترمہ ثمینہ ناز صاحبہ، آداب اور اردو ویکی پیڈیا آپ کا خیر مقدم ہے۔ ذیل میں چند ویڈیوز کے ربط دے رہا ہوں جن سے آپ کو مدد مل سکتی ہے:
- اردو ویکی پیڈیا پر آپ کے سائن اپ کرنے کا ویڈیو (یہ آپ اپنے کسی رشتہ دار یا دوست کو بتا سکتی ہیں)۔
- مضمون نگاری پر ایک ویڈیو (یہ آپ کے سوال کا راست طور پر جواب ہے)
- مضمون نگاری میں حوالہ جات کے ادخال پر ایک ویڈیو (یہ آپ سوال پر مزید معلومات فراہم کرتا ہے۔ )
- شکریہ اور پھر سے آپ کا خیر مقدم۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:49، 3 جولائی 2018ء (م ع و).
- آپ سب لوگوں کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
- کیا یہاں پر شاعر حضرات بھی ہیں جو میری آدب کے حوالے سے رہنمائی کر سکیں Samina Naz (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:07، 4 جولائی 2018ء (م ع و)