تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-دوسری سہ ماہی

وثق یہ صفحہ وثائق سابقہ تبادلہ خیال صفحہ پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے اندرجات حذف یا تبدیل نہ کریں۔ اگر آپ کسی موضوع پر لب کشائی کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر کریں۔


ایک نئی شماریات خاص آپ کے نام سے، ایسے ہی دیگر صارفین کی بھی نکال رہا ہوں۔--یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:21, 1 اپریل 2014 (م ع و)

زمرہ جات تخلیق کرنے کے لیے نیا روبہ ملاحظہ فرمائیں۔ اس سے آپ اصل اور ذیلی زمرہ جات ایک ساتھ بآسانی بناسکتے ہیں تمام ممالک کے۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:46, 1 اپریل 2014 (م ع و)
اسے دیکھیں، مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ کون سے نام شہر کے ہے اور کون سے نہیں، نیز بعض نام کے تلفظ سمجھ نہیں آرہے۔ اگر آپ انہیں منتقل کردیں اردو میں تو مضامین بن جائیں گے۔ ممنون --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:35, 1 اپریل 2014 (م ع و)
یہ سب تو شہروں کے حصے ہیں۔ en:Yalamlam کا صفحہ ہونا چاہیے۔ مکہ صوبہ میں en:Dahaban، en:Qadeimah، ہو سکتے ہیں۔ ریاض میں en:Irqah ہو سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:28, 2 اپریل 2014 (م ع و)
اگر آپ ان کے نام درج کردیں صفحہ درخواست پر تو مضامین بن سکتے ہیں۔ انگریزی کے زمرہ Category:Submarine classes میں کثیر تعداد میں زمرہ جات موجود ہیں، کیا انہیں اردو میں درآمد کیا جاسکتا ہے؟ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  08:49, 2 اپریل 2014 (م ع و)

صارف:امین اکبر/فہرست ممالک/ Intro

ترمیم

اس صفحہ صارف:امین اکبر/فہرست ممالک/ Intro میں ممالک کی معلومات ہیں۔ اوپر فہرست میں صفحے کا لنک اور نیچے تفصیل ہے۔ وقت ملے تو فہرست کے صفحات بناتے ہوئے نیچے سے کاپی پیسٹ کر دیں اور ڈیلیٹ کرتے جائیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:30, 2 اپریل 2014 (م ع و)

جدول ویکیپیڈیا

ترمیم

میٹاویکی پر موجود جدول List of Wikipedias/ur اب میں روبہ کے ذریعہ اپڈیٹ کروں گا، اس لیے سانچہ ویکیپیڈیا زبانیں میں اردو کا ربط ہی لگادیں۔ --   —خادم—  01:31, 5 اپریل 2014 (م ع و)

 Y تکمیل طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:41, 5 اپریل 2014 (م ع و)
اب new_interwiki استعمال کرسکتے ہیں :)  —خادم—  07:55, 7 اپریل 2014 (م ع و)
شاید یہ روبہ آپ کے کام آئے :)  —خادم—  12:03, 7 اپریل 2014 (م ع و)
استعمال کر کے دیکھتا ہوں۔ اب روبہ کے شروع کرنے سے پہلے Tahir-bot یا Tahir لکھنا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:07, 7 اپریل 2014 (م ع و)
جی cd myfolder کے بجائے become tahir لکھیں، پھر اس کے بعد ویسا ہی رہے گا۔ آپ کے اکاؤنٹ میں یہ روبہ filedownloader.py کے نام سے محفوظ ہے۔ :)  —خادم—  12:13, 7 اپریل 2014 (م ع و)
File "addzumra.py", line 47, in <module>
   import catlib,query

ImportError: No module named catlib

یہ error آ رہا ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:20, 7 اپریل 2014 (م ع و)

کچھ دیر کے لیے ٹیم ویور پر آجائیں، طریقہ بتادیتا ہوں دوسرا۔ :)  —خادم—  12:23, 7 اپریل 2014 (م ع و)

سانچہ پرچم

ترمیم

میں نے ابھی {{Country flag2}} میں یہ تبدیلی کی تو جیسا میں پہلے چاہ رہا تھا کہ {{flag|India}} لکھنے پر India نہ آئے بلکہ بھارت آئے، یہ کام ہوگیا۔ دیکھیں   بھارت   سعودی عرب :)  —خادم—  10:20, 8 اپریل 2014 (م ع و)

یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ کافی آسانی ہو جائی گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:23, 8 اپریل 2014 (م ع و)
سانچہ پرچم کا مسئلہ ہی حل ہوگیا۔ ویسے سانچہ پرچم اور سانچہ flag کو ضم کیا جاسکتا ہے؟؟ :)  —خادم—  12:30, 8 اپریل 2014 (م ع و)
کوئی خاص وجہ یا ضرورت تو نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:31, 8 اپریل 2014 (م ع و)
جہاں جہاں سانچہ پرچم استعمال ہوچکا ہے وہاں یہ کام نہیں کرے گا جیسے   پاکستان :)  —خادم—  12:35, 8 اپریل 2014 (م ع و)
زیادہ تر خاص کر فہرستوں میں تو میں نے نام اردو میں ہی تیدیل کر دیے ہیں۔ اگر کوئی مسلہ نہیں تو کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:39, 8 اپریل 2014 (م ع و)
میں نے کردیا ہے دونوں کو ضم، آپ فہرستوں کو چیک کرلیں کہیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا :)  —خادم—  12:43, 8 اپریل 2014 (م ع و)
{{پرچم/دستاویز}} میں سانچہ:Country data Micronesia, Federated States of لکھا آرہا ہے، کیا آپ اسے دیکھ سکتے ہیں؟ :)  —خادم—  12:49, 8 اپریل 2014 (م ع و)
 Y تکمیل طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:51, 8 اپریل 2014 (م ع و)
 
سلام Tahir mq!
UsmanPathanKhan کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

--

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:43, 8 اپریل 2014 (م ع و)

شعیب روبہ

ترمیم

طاہر بھائی، شعیب روبہ کی اردو ویکیپیڈیا پر تعداد ترامیم ملاحظہ فرمائیں :)  —خادم—  09:13, 9 اپریل 2014 (م ع و)

ایک صفحہ بنام ویکیپیڈیا:لوگوہائے اردو ویکیپیڈیا بنایا ہے، ان شاء اللہ اس میں مکمل ریکارڈ رکھیں گے اردو ویکیپیڈیا کے لوگوز کا۔ ممکن ہے آئندہ ہفتہ ہم 50 ہزار تک پہونچ جائیں گے، اس مناسبت سے کوئی لوگو اردو ویکی پر لگانا ہوگا۔ آپ تیار کرسکتے ہیں اسے؟ :)  —خادم—  13:00, 9 اپریل 2014 (م ع و)
جی میں چند ایک بناتا ہوں پھر اس میں سے منتخب کر لیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 04:45, 10 اپریل 2014 (م ع و)
کچھ نمونہ کے لوگو [یہاں] دیکھ سکتے ہیں۔ نیز تمام تجرباتی لوگوز یہاں اردو ویکی پر ہی اپلوڈ کیجیے گا پھر کسی ایک کومنتخب کرکے اسے کامنز میں اپلوڈ کردیں باقی کو حذف کرکے :)  —خادم—  09:10, 10 اپریل 2014 (م ع و)

پچاس ہزاری لوگو

ترمیم

یہ لوگو تیار کیے ہیں۔ دیکھ لیجیے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:43, 12 اپریل 2014 (م ع و)

مجھے آخری والا لوگو زیادہ بہتر لگ رہا ہے، دوسرے ساتھیوں کی بھی رائے دیکھتے ہیں۔ :)  —خادم—  10:06, 12 اپریل 2014 (م ع و)

کروم براؤزر

ترمیم

طاہر بھائی، کروم براؤزر کے نئے ورژن میں کسی بگ کی موجودگی کی وجہ سے نستعلیق فونٹس میں لکھی گئی عبارتیں درست نہیں آرہی ہیں، سطروں میں غیر ضروری طویل خلا نظر آرہے ہیں۔ اگر آپ کروم استعمال کرتے ہیں تو اپنی سی ایس ایس میں سطر 4 کو درج ذیل سطروں سے تبدیل کردیں

font-family: "Alvi Nastaleeq" !important;
-webkit-font-feature-settings: "ccmp" 0;

:)  —خادم—  13:51, 12 اپریل 2014 (م ع و)

اس تبدیلی سے تو دیرینہ مسائل حل ہو گئے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:11, 14 اپریل 2014 (م ع و)
مثلا کونسے مسائل؟ :)  —خادم—  10:03, 14 اپریل 2014 (م ع و)
مجھے تو کافی مسلہ تھا۔ کرسر جہاں دکھتا تھا اصل میں وہاں نہیں ہوتا تھا۔ بہت عجیب سا مسلہ تھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05, 14 اپریل 2014 (م ع و)
ابھی اینڈروئیڈ میں بھی نستعلیق لاگو کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہوں :)  —خادم—  10:44, 14 اپریل 2014 (م ع و)
اسے استعمال کیا جاسکتا ہے :)  —خادم—  13:55, 14 اپریل 2014 (م ع و)
اینڈروئیڈ میں نستعلیق تو بہت خوب ہے۔ یہ ایڈیٹر کا اچھا دکھ رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07, 14 اپریل 2014 (م ع و)

مبدل

ترمیم

شہروں کے نام کی اردو سازی کے لیے یہ کنورٹر سے استفادہ کرسکتے ہیں، اس میں جو الفاظ نہ آئیں اردو میں، جیسے ضلع کے بجائے ڈسٹرکٹ، نیویارک کے بجائے نیایارک، صوبہ کے بجائے ووئی ود شپ وغیرہ، تو نتیجہ آنے کے بعد ریپلیس کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح جو حروف اردو میں نہ آسکیں ان کو بھی ریپلیس کیا جاسکتا ہے ریپلیس کمانڈ یا ٹول کے ذریعہ۔ ایک وقت میں پانچ سو سے زائد نام درج کیے جاسکتے ہیں، ناموں کے لیے امین اکبر صاحب کے نام مقامات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ :)  —خادم—  15:33, 17 اپریل 2014 (م ع و)

Category:Lists of magazines by country اور اس میں موجود تمام ذیلی زمرہ جات بنادیں تو مہربانی ہوگی۔ :)  —خادم—  07:09, 19 اپریل 2014 (م ع و)
 Y تکمیل طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:41, 19 اپریل 2014 (م ع و)
زمرہ:سفارت کار بلحاظ کار منضبی میں منضبی غلط ہے، ص کی جگہ ض ہوگیا ہے۔ :)  —خادم—  11:08, 19 اپریل 2014 (م ع و)
جی! کیا تمام حذف یا تبدیل کیے جا سکتے ہیں روبہ سے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 19 اپریل 2014 (م ع و)
لیکن تمام کی فہرست درج کرنا ہوگا۔ :)  —خادم—  11:18, 19 اپریل 2014 (م ع و)

دوہرا مضمون

ترمیم

پروگرامنگ زبان اور پروگرامنگ لینگوئج آپ کی توجہ کے طالب ہیں۔ :)  —خادم—  08:00, 20 اپریل 2014 (م ع و)

 
سلام Tahir mq!
امین اکبر کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

پچاس ہزار

ترمیم

طاہر بھائی، عین ممکن ہے کل صبح تک پچاس ہزار مضامین مکمل ہوجائیں، مجھے یہ لوگو اچھا لگا۔ دیگر ساتھیوں سے پوچھ کر کوئی فائنل کرلیتے ہیں۔ پھر آپ اسے کومنز پر ہی جلد اپلوڈ کردیں۔ کل شاید لوگو تبدیل کرنا ہوگا۔ :)  —خادم—  13:56, 22 اپریل 2014 (م ع و)

یہ اچھا ہے۔ لیکن اج تو 44,438 مضامین ہیں۔ آپ بتا دیجیے میں اپلوڈ کر دوں گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01, 22 اپریل 2014 (م ع و)
ابھی میں نے 5669 شہروں کے نام درج کیے ہیں جنہیں روبہ نے بنانا شروع کردیا ہے۔ :)  —خادم—  14:07, 22 اپریل 2014 (م ع و)
اچھا یہ بات۔ تو پھر لوگو فائنل کر لیں۔ اور انگریزی ویکیپڈیا کے صفحہ اول پر ۵۰۰۰۰ ویکیپیڈیاوں کی فہرست میں بھی نام درج کروانا ہو گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:14, 22 اپریل 2014 (م ع و)
بہت اچھا ہے ، اگر رنگ پیلے کی جگہ کوئی اور ہو، یا سیاہ میں ہی 50000 لکھا ہو تو کیسا ہے؟امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35, 22 اپریل 2014 (م ع و)
اس صفحہ کو دیکھیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:42, 22 اپریل 2014 (م ع و)

نمونہ

ترمیم

اس طرح سے بنا لیں۔

 

۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:45, 22 اپریل 2014 (م ع و)

یہ صفحہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ :)  —خادم—  15:01, 22 اپریل 2014 (م ع و)
لوگو کا کیا ہوا؟ مضامین مکمل ہوتے ہی لگانا ہوگا، نیز کچھ نئے صارفین بھی آئے ہیں اگر ان کے نام بھی عمومی پیغامات ارسال کی جانے والی فہرست میں شامل ہوجائیں تو بہتر ہوگا :)  —خادم—  07:32, 23 اپریل 2014 (م ع و)
یہ بہتر ہے کہیں تو اپلوڈ کر دوں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:35, 23 اپریل 2014 (م ع و)
فائل:UrWiki50-1-2.png
جی بہتر، اور کومنز پر ایک زمرہ Category:Urdu_Wikipedia_logo_variants بھی بنادیں، اور اس لوگو کو اسی زمرہ میں شامل کردیں۔ اس کے علاوہ دیگر لوگوز حذف ہوجائے تو بہتر ہوگا۔ عرفان بھائی نے بھی ایک لوگو اپلوڈ کیا تھا اس کی بھی اب ضرورت نہیں رہی۔ :)  —خادم—  07:45, 23 اپریل 2014 (م ع و)
میں کر رہا ہوں۔ ویسے ہم خاص دنوں کی مناسبت سے بھی لوگو تبدیل کر سکتے ہیں مثلاْ نیا سال، عید، یوم پاکستان، یوم بھارت وغیرہ۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:51, 23 اپریل 2014 (م ع و)
لوگو اپلوڈ کر دیا ہے۔ ::::: Urdu Wikipedia logo 500000.png --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:01, 23 اپریل 2014 (م ع و)
جی بالکل کرنا چاہیے، ویسے اردو ویکیپیڈیا کے دس سال کب مکمل ہورہے ہیں، اس پر بھی تو لوگو تبدیل ہونا چاہیے نا :)  —خادم—  08:03, 23 اپریل 2014 (م ع و)
جی اسی سال ہے۔ تاریخ دیکھنا ہو گی۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 23 اپریل 2014 (م ع و)
صفحہ اول پر قدیم ترین اندراج 01:52, 9 اپریل 2004‏ Aalahazrat (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں)‏ . . (23 لکمہ جات) (+23)‏ . . (شکریہ) --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:46, 23 اپریل 2014 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── تاریخ تو گذر چکی ہے۔ ویکیپیڈیا:پچاس ہزاری جشن صفحہ کو ایک بار دیکھ لیں، اگر کسی قسم کی تبدیلی درکار ہو تو بلا تکلف ارشاد فرمائیں۔ نیز عمومی پیغامات صارفین کی فہرست اپڈیٹ ہے نا؟ تمام صارفین کو پیغامات بھی ارسال کرنے ہونگے۔ :)  —خادم—  09:14, 23 اپریل 2014 (م ع و)

جی اچھا ہے۔ اب نئے متحرک صارفین کو عمومی پیغامات کی فہرست میں ڈالنے کے لیے دیکھ رہا تھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17, 23 اپریل 2014 (م ع و)

مبارک

ترمیم

اردو ویکی پیڈیا پر 50000 صفحات مکمل ہونے پر آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کوئی شک نہیں کہ آپ کی ان تھک محنت سے آج ویکی پیڈیا کو یہ دن دیکھنا نصیب ہوا ہے۔ آپ کی توجہ اور خلوص کی وجہ سے ویکی پیڈیا کے کٹھن دور میں مجھ سمیت بہت سے لوگ اس ویکی پیڈیا پر موجود ہے ورنہ کب کے مایوس ہو کر چلے جاتے۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ، ہمت اور سکون دے۔لوگو تبدیل کر دیں تاکہ اس موقع کی خبر فیس بک پر شئیر کر سکوں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:38, 24 اپریل 2014 (م ع و)

بہت شکریہ امین بھائی۔ آپ جسے لوگوں کا ساتھ رہا تو ضرور کچھ کر کے دکھائیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:04, 24 اپریل 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات

ترمیم

السلام علیکم جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-دوسری سہ ماہی! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)  —خادم— 

Template:Wikipedia languages میں اردو کو شامل کردیا گیا۔ :)  —خادم—  10:34, 24 اپریل 2014 (م ع و)
میں سوچ رہا تھا کہ کل کسی منتظم کو یہ درخواست دوں کا لیکن یہ تو کافی فعال ہیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:39, 24 اپریل 2014 (م ع و)
میں نے درخواست دی تھی :)  —خادم—  10:43, 24 اپریل 2014 (م ع و)
اس میں اردو میں کیا مسلہ آ رہا ہے۔ سانچہ:ویکیپیڈیا زبانیں --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45, 24 اپریل 2014 (م ع و)

جناب

ترمیم

السلام علیکم ، اللہ آپ کو صحت مند رکھے اور 50000 مضامین کا تکمیل مبارک ہو۔جناب والہ آپ سے ایک بات میں رائے شمار چاہونگا۔میں نے منتظم بننے کے لئے اپنا نام نامزد کیا ہے (ملاحظہ فرماسکتے ہیں:: ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/عثمان خان شاہ ) جیسے کہ آپ ویکیپیڈیا کے بہترین صارفین میں سے ہے اسلئے آپ کی رائے میرے لئے اہم ہے ۔آپ ضرور اپنے اس ناچیز بھائی کو اپنی رائے سے نوزئیے۔

امید ہے آپ ناچیز کی بات سمجھ چکے ہونگے۔--

فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 12:04, 24 اپریل 2014 (م ع و)

ویکیپیڈیا العام کے زمرہ جات

ترمیم

السلام علیکم، جناب والا آپ کا گراں قدر تعاون مجھ جیسے طفل مکتب کے لیے سبق آموز بھی ہے اور اگر توفیق الٰہی شامل رہی تو تقلید کے قابل بھی ہے۔تاہم آپ کے حالیہ مرتبہ مضامیں میں ویکیپیڈیا العام کے زمرہ جات کے syntax میں شاید نادانستہ سہو وارد ہوا ہے۔ میں نے دو ایک جگہ پر تصحیح کی ہے۔ اگر آپ اسی طرح درست فرمادیں تو احقر کی رائے میں یہ ایک مناسب اقدام ہوگا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28, 27 اپریل 2014 (م ع و)

شکریہ مزمل بھائی :)  —خادم—  08:45, 27 اپریل 2014 (م ع و)

آلہ برائے تخلیق خودکار زمرہ جات

ترمیم

ایک نیا آلہ خودکار تخلیق زمرہ جات کے لیے آج ترتیب دیا ہے، علیحدہ سطروں میں کافی زمرہ جات لکھے جاسکتے ہیں۔ اپنی ترجیحات سے فعال کرکے دائیں جانب موجود خانہ آلات میں زمرہ ساز کے نام سے دیکھیں اور استعمال کرکے بتائیں :)  —خادم—  08:54, 27 اپریل 2014 (م ع و)

popular pages کے لیے کیا اردو استعمال کی جائے؟ :)  —خادم—  09:28, 27 اپریل 2014 (م ع و)
زمرہ:ویکی منصوبہ جات کے تحت مقبول صفحات --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:33, 27 اپریل 2014 (م ع و)
شکریہ، یہ تمام صفحات میں بنارہا ہوں آپ حالیہ تبدیلیاں دیکھتے رہیں اب :)  —خادم—  09:36, 27 اپریل 2014 (م ع و)
مزمل صاحب نے بھی اچھا بتایا ہے یا یہ بھی ہو سکتا ہے۔ زمرہ:فہرست مقبول صفحات بلحاظ ویکی منصوبہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:38, 27 اپریل 2014 (م ع و)
فوری واٹس ایپ پر پیغام کا جواب درکار ہے :)  —خادم—  14:05, 28 اپریل 2014 (م ع و)
طاہر بھائی واٹس اپ پر پیغام دیا ہوں. بھارتی وقت کے حساب سے ساڑھے چار بجے کا وقت مقرر ہوا آج کے دن. :)  —خادم—  09:04, 29 اپریل 2014 (م ع و)
ٹھیک ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:07, 29 اپریل 2014 (م ع و)
اس مضمون سے متعلق فیصلہ فرمائیں۔ :)  —خادم—  19:20, 29 اپریل 2014 (م ع و)
یہ مقام موجود ہے۔ مضمون کے نام کی درستگی کر دی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:13, 30 اپریل 2014 (م ع و)

درخواست ویکی کتب میں

ترمیم

السلام علیکم جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-دوسری سہ ماہی صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)  —خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری

ترمیم

جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-دوسری سہ ماہی صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

انعامی مقابلہ

ترمیم

السلام علیکم جناب طاہر محمود صاحب! آپ سے درخواست ہے کہ اس منصوبہ پر نظر ڈالیں اور تبادلۂ خیال صفحہ پر جو امور طے نہیں ہوسکے ان کے متعلق آراء دیں نیز کوئی اعتراض یا مزید کوئی تجویز ہو تو پیش کریں۔ :)  —خادم—  09:54, 10 مئی 2014 (م ع و)

ویکی سورس سانچہ

ترمیم

انگریزی ویکی سورس پر یہ مصنف کا سانچہ ہے۔ ویکی سورس پر اس سانچے کاکا لنک یہ ہے۔ اس میں {{{Name}}} کا ایرر ہے یا کچھ ، یہ مجھے درست کرنا نہیں آ رہا۔ آپ اسے درست تو کر دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42, 19 مئی 2014 (م ع و)

امین بھائی آپ کے مطلوبہ لنک پر اب یہ کام کر رہا ہے۔ لیکن میرے خیال سے اردو ویکی سورس صحیح سے سیٹ اپ نہیں ہوا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21, 19 مئی 2014 (م ع و)
جی اردو ویکی ماخذ اب تک ذیلی ڈومین پر منتقل نہیں ہوا ہے۔ :)  —خادم—  09:29, 19 مئی 2014 (م ع و)
آپ لوگ کوشش کریں اسے ذیلی ڈومین پر منتقل کرنے کی۔ بات کریں میٹا پر یا جہاں اس حوالے سے بات ہوتی ہے۔ اگرذیلی ڈومین پر منتقل نہیں ہو سکتا تو پوچھیں کہ کتنی کتابیں ہو اردو کی کہ یہ منتقل ہو جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39, 20 مئی 2014 (م ع و)
یہ آسان کام نہیں ہے، فارسی ویکیورسٹی اب تک انکیوبیٹر پر ہے جبکہ تمام شرائط مکمل ہوگئے ہیں، متحرک کمیونٹی موجود ہے، مطلوبہ مواد تیار کردیا گیا ہے رائے شماری بھی ختم ہوچکی ہے اور ان سب کو کافی عرصہ ہوگیا۔ اس کے باوجود ذیلی ڈومین پر منتقل نہیں کیا گیا ہے۔ اگر آپ کتابیں ڈالنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے ویکی کتب موزوں اور بہترین جگہ ہے، ذیلی دومین پر بھی ہے۔ وہاں ڈالیں۔ :)  —خادم—  13:05, 20 مئی 2014 (م ع و)

پیمانے

ترمیم

طاہر بھائی، فوری مدد درکار ہے۔ پنجاب کی زمینی پیمائش میں پیمانوں کے جو نام میں نے انگریزی سے لیے ہیں، کیا ان کی املاء اور نام درست ہیں؟ ایک مرتبہ نظر ڈال لیں، پھر میں اس مضمون کو مکمل اردو میں ترجمہ کرتا ہوں۔ :)  —خادم—  08:05, 22 مئی 2014 (م ع و)

موجودہ فٹ بال ٹیم

ترمیم

پاکستان قومی فٹ بال ٹیم پر موجودہ ٹیم پر مواد نظر نہیں آ رہا ہے، میں نے سارے سانچے بھی لگا دیۓ ہیں اردو ویکی پر تب بھی، :( ،،، بہت کوشش کی مجھے سمجھ نہیں آئی کہ کہاں مسئلہ ہے، شاید جو سانچے میں نے بنائے ہیں ان میں کسی جگہ کچھ غلطی ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:44, 4 جون 2014 (م ع و)

 Y تکمیل --Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:17, 5 جون 2014 (م ع و)

نامکمل فرانسیسی مضامین

ترمیم

السلام علیکم طاہر بھائی، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ آپ نے زمرہ:فرانس کے نامکمل مضامین کو میں بدل دیا ہے جبکہ ابھی کچھ دیر پہلے میں نے اسے تبدیل کیا تھا۔ یہ نامکمل مضامین زبان کے نہیں ملک کے ہیں اور آپ زمرہ:نامکمل مضامین میں دیکھیں تو سوائے ایک دو کے باقی سب میں وہی فارمیٹ ہے جو میں نے تبدیل کیا تھا۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کو واپس رجوع مکرر کر دیں جیسے میں نے ابھی کیا تھا۔ مشکور رہوں گا۔ جزاک اللہ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05, 10 جون 2014 (م ع و)

ساجد بھائی میں آپ کی بات سمجھ نہیں پایا۔برائے مہربانی وضاحت کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 10 جون 2014 (م ع و)
زمرہ:فرانس کے نامکمل مضامین کے زمرہ میں تبدیلی کا پیغام آ رہا تھا آپ کیطرف سے، اسی کی طرف توجہ دلائی تھی لیکن لگتا ہے وہ درست ہے، کوئی مسئلہ درپیش آئے گا تو آپ کو زحمت دوں گا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 10 جون 2014 (م ع و)


۱۲ جون ۲۰۱۴ء؁

ترمیم
السلام علیکم جناب طاہر صاحب! امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔آج یہ ناچیز آ پ کے خدمت میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہے۔بہت دنوں سے میں مصروف تھا اسلئے ویکیپیڈیا کو وقت نہ دے پایا ۔اب میں دوبارہ متحرک ہوا تو ماشاء اللہ مجھے ویکیپیڈیا میں بہت سی تبدیلیاں نظر آئی۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ لوگوں کی محنت کی وجہ سے اردو زبان اور ویکیپیڈیا ایک نئی تشکیل پائی۔ جناب ایک دو اور باتیں یا مسائل کہنا مناسب ہوگا، اور وہ یہ کہ ایک میرے تبادلہ خیال صفحے پر ’’امیدوار برائے حزف شدگی‘‘ کا سانچہ کسی نے نصب کیا ہے اور دوسراں یہ کہ میں ویکیپیڈیا کی ترقی میں بطور منتظم امور سرانجام دینا چاہتا ہوں،میں پہلی بھی اپنا نام نامزدگی میں شامل کیا تھا لیکن جناب شعیب صاحب نے یہ مشورہ دیا کہ آپ کچھ دنوں بعد دوبارہ درخواست دے،اس کے بعد اب ایک مہینے سے زائد وقت ہوگیا ہوگا ،اب میں دوبارہ درخواست برائے منتظم دینا چاہتا ہوں۔آپ کے ردعمل اور جوابات کا منتْظر ہوں۔--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 11:25, 12 جون 2014 (م ع و)
وعلیکم السلام عثمان خان بھائی، پہلی بات کہ آپکے تبادلہ خیال صفحے پر حذف شدگی کسی نے نہیں لگایا۔ آپکے صفحہ پر ایک سانچہ:خوش آمدید/محمد شعیب ہے جس پر ایک صارف نے یہ حذف کا سانچہ لگایا ہے۔ آپ اس سانچہ کو ہٹا دیں۔ دوسری بات شعیب بھائی نے کہا تھا کہ جب آپ ویکیپیڈیا منتظمین معیارات کو پورا کر سکیں تب دوبارہ درخواست دیں۔ میں آپکو اپنی مثال دیتا ہوں کہ میں سعودی عرب میں پیدا ہوا، اور مقامی لوگوں کی عربی بولتا ہوں، لیکن کتابت میں میں کسی عربی دان کی نسبت بنیادی غلطیاں کروں گا۔ اسی طرح فی الحال آپ اردو تحریر میں کچھ بنیادی غلطیاں کر رہے ہیں، لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ اس پر جلد قابو پا لیں گے۔ اس کے علاوہ انتظامی امور میں شریک ہونا بھی ایک شرط ہے۔ اگر آپ کے کام میں بطور صارف کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو ضرور بتائیں۔ امید ہے برا نہیں منائیں گے۔ والسلام --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 12 جون 2014 (م ع و)
جی جناب اس میں برا ماننے کی کوئی بات ہی نہیں بلکہ مجھے تو خوشی ہے کہ اردو زبان کے خدمت کے لئے آپ جیسے اچھے لوگ کام کررہے ہیں۔بار بار تکلیف دینے کے لئے معافی چاہتا ہوں لیکن ایک اور عرض درپیش ہے اور وہ یہ کہ میں اخبارات اور خبریں زیادہ دیکھتا ہوں اور جنرل ناولیج بھی تھوڑا بہت رکھتا ہوں اسلئے آپ سے التجا ہے کہ صفحے اول پہ جو ’’خبروں میں‘‘ اور ’’کیا آپ جانتے ہیں؟‘‘ والے سانچے ہیں ان میں مجھے ترمیم کرنے کا اختیار دیا جائے ۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 12:56, 12 جون 2014 (م ع و)
آپ ’’کیا آپ جانتے ہیں؟‘' کے لیے سانچہ:معلوم ہے؟ میں درج کر سکتے ہیں۔
انتباہ!
اس صفحہ میں کسی بھی قسم کی ترمیم کے دوران انتہائی احتیاط ملحوظ رکھیں، کیونکہ تبدیلیاں فوراً صفحہ اول پر ظاہر ہوجاتی ہیں۔
کسی بھی چیز کو درج کرنے سے قبل اس کی مصدقہ ذرائع سے تصدیق کرلیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:19, 12 جون 2014 (م ع و)
نظرثانی
ترمیم
السلام علیکم ! جناب ویکیپیڈیا میں تحریر کرتے وقت ایک بات میری زیریں نظر آئی ۔جب میں نے نیچے دئیے ہوئے مینیو میں ’’ویکی علامت منتخب ‘‘ کی اس کے بعد اس میں ایک ٹیگ ’’#رجوع مکرر [[]]‘‘ استعمال کیا تو یہ ٹیگ صحیح طرح سے کام نہیں کررہاہے۔ آپ ذرا اس کا معائنہ کریں اور اس کو درست کرنے کی کوشش کیجئے۔ شکریہ--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 21:15, 17 جون 2014 (م ع و)

خواتین فحش فلم اداکارائیں

ترمیم

شعیب باٹ نامی ایک پروگرام فحش اداکاراؤں کے مضامین میں "خواتین فحش فلم اداکارائیں" نام کے زمرہ جات ڈالے چلا جا رہا ہے جو کہ گرامر کے لحاظ سے غلط ہے۔ مثلا زمرہ:امریکی خواتین فحش فلم اداکارائیں میں اداکارائیں کا لفظ پہلے کہ مؤنث ہے اس لیے خواتین کا لفظ فالتو ہے۔ اس کے علاوہ فحش فلم اداکارائیں کی بجائے صرف فحش اداکارائیں ہونا چاہیے۔ کیا آپ اس سلسلے میں کچھ کر سکتے ہیں؟ عریاں نشتر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:44, 26 جون 2014 (م ع و)

 Y تکمیل کافی زمرہ جات آپ کی تجویز کے مطابق تبدیل کر دیے کیے گئے ہیں۔ باقی بھی وقت کے ساتھ تبدیل کر دیے جائیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:30, 27 جون 2014 (م ع و)

«Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-دوسری سہ ماہی» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔