خوش آمدید ترمیم

السلام علیکم عثمان صاحب! آپ کافی دنوں سے اردو ویکیپیڈیا میں ترامیم کررہے ہیں، آپ کو اس علمی بزم میں خوش آمدید کہتا ہوں، اگر کسی بھی قسم کی ضرورت ہو تو بلاتکلف میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر رابطہ فرمائیں۔ امید ہے آپ اس منصوبہ کے فروغ وترقی میں ہمارے شانہ بشانہ چلیں گے   ممنون  —خادم—  16:20, 27 فروری 2014 (م ع و)

صلائے عام ترمیم

جناب UsmanKhan/وثق 1! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 22:04، 26 اپریل 2024 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

جناب UsmanKhan/وثق 1! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

جواب گذارش ترمیم

وعلیکم السلام عثمان صاحب! آپ نے ناچیز کو یاد فرمایا اس کے لیے ازحد مشکور ہوں  

  • دنیا بھر میں موجود ممالک پر اردو ویکیپیڈیا میں کافی دنوں قبل مضامین تحریر کیے گئے تھے، اب ان مضامین میں موجود معلومات کافی پرانی ہوچکی ہیں۔ نیز کچھ ممالک پر اب تک مضامین تحریر ہی نہیں کیے گئے۔ اگر آپ اس منصوبہ پر کام کرسکیں تو بہت بڑا کام ہوجائے گا۔ آپ محض انگریزی ویکیپیڈیا سے معلومات ترجمہ کرکے منتقل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اس پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں تو اطلاع کردیں ایک منصوبہ صفحہ بنادیتا ہوں جہاں اس منصوبہ کی مکمل کارگذاری بھی پیش کی جاتی رہے گی۔
  • صارف صفحہ کو مزین کرنے کے لیے آپ صارف:Tahir mq صارف:امین اکبر صارف:محمد شعیب صفحات سے مدد لے سکتے ہیں، نیز صارف صفحہ پر استعمال کرنے کے لیے تمام سانچے اس زمرہ میں میں آپ کو مل جائیں گے۔ مخلص -- —خادم—  10:21, 7 مارچ 2014 (م ع و)
نوازش!   -- —خادم—  11:00, 7 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


بہت بہتر آپ صحت و بیماری پر مضامین تحریر کرنا شروع کردیں. ابواب پر زیادہ تر کام یہاں پر طاہربھائی نے کیا ہوا ہے آپ ان سےرہنمائی لے سکتے ہیں. —خادم—  18:11, 18 مارچ 2014 (م ع و)

ابواب (Portals) بنیادی طور پرشانچوں کا ایک مربوط مجموعہ ہے۔ دیکھیے ویکیپیڈیا:باب۔

مثال کے طور پر دیکھیے باب:چین۔

ویکیپیڈیا پر بہت سے ابواب موجود ہیں جن کو آپ اردو ویکیپیڈیا پر بنا سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ چاہ رہے ہیں صحت و تندرستی کے بارے میں باب موجود ہے۔

؛باب کیسے بنایا جائے۔ 1. باب ایک نام فضاء Namespace جس کا نام باب ہے میں بنائے جاتے ہیں۔

  • مثلا صحت و تندرستی کا باب بنانا چاہتے ہیں جو کہ انگریزی میں Portal:Health_and_fitness کے نام سے ہے۔ اردو پر آپ اسے ہوں بنائیں گے۔ باب:صحت و تندرستی

2. آپ Portal:Health_and_fitness سے تمام کوڈ کاپی کر کے باب:صحت و تندرستی پر ڈال دیں۔ 3. باب:صحت و تندرستی پر آپکو بہت سے سانچہ:xyx سرخ رنگ میں نظر آئیں گے۔ 4. ان تمام سانچوں کو ایک ایک کر کے انگریزی سانچوں کے مطابق بناتے جائیں۔ کام محنت طلب ہے پر مشکل نہیں۔

کسی مشکل کے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:15, 22 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا ترمیم

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

عربی ترمیم

عثمان بھائی، کیا آپ عربی زبان بھی جانتے ہیں؟ -- —خادم—  20:11, 29 مارچ 2014 (م ع و)

جی جناب میں عربی بھی جانتا ہوں مگر اوسط درجے میں۔ مجھے اردو،انگریزی،پشتو اور ہندی پر مہارت حاصل ہے تاہم عربی کو بھی سمجھ اور لکھ سکتا ہوں۔

اس کے علاوہ میں فارسی،عبرانی،ہسپانوی کو دوسرے درجے پر لکھ اور سمجھ سکتا ہوں۔ --

21:00, 29 مارچ 2014 (م ع و)
ارے واہ! یہ تو آپ نے بڑی اچھی بات بتائی، اور مجھے فخر ہے کہ آپ جیسا صاحب علم ساتھی کے ساتھ مجھے یہاں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے  ۔ کیا آپ اسلامی اور سیرت کے موضوعات پر مضامین عربی ویکیپیڈیا سے ترجمہ کرسکتے ہیں اردو ویکیپیڈیا میں؟ آپ کی دستخط گفتگو مربوط رکھنے میں حارج ہورہی ہے اس لیے اسے تبدیل کریں۔ -- —خادم—  21:02, 29 مارچ 2014 (م ع و)
جی جناب آپ کے عزت افزائی کے لئے شکریہ اور دستخط کے بارے میں صلاح دینے کے لئے بھی میں آپ کا شکر گزر ہوں۔

اور جناب جیسے آپ نے کہا ،انشااللہ میں سیرت کے مقالات بھی مترجم کروں گا۔ اور ویسے بھی میں زیادہ تر سیرتِ رسولﷺ ،صحابہؓ ،علماءؒ کے متعلقہ مقالات میں علم رکھتا ہوں۔انشاء اللہ آپ کی یہ درخواست بھی پوری کی جائے گی۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:04, 30 مارچ 2014 (م ع و)

شکریہ   کافی دنوں قبل میں نے سیرت نبوی کے موضوعات پر محیط ایک سانچہ بنایا تھا، آپ بھی اسے دیکھ لیں {{محمد2}}۔ اس میں کئی موضوعات پر مضامین نہیں ہیں، آپ کی توجہ درکار ہوگی۔ -- —خادم—  21:41, 29 مارچ 2014 (م ع و)

ستارہ بہترین نیا صارف ترمیم

  ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
ایک مبتدی صارف کے طور پر ویکیپیڈیا کی بہترین خدمت کرنے پر عثمان صاحب کو یہ ستارہ بہترین نیا صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:39, 30 مارچ 2014 (م ع و)

شکریہ ترمیم

ستارے سے نوازنے کے لئے شکریہ ۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 13:11, 30 مارچ 2014 (م ع و)

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی ترمیم

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے   تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر آپ کے تحریر کردہ مضامین کی تازہ ترین تفصیلات -- —خادم—  13:23, 1 اپریل 2014 (م ع و)

رجوع مکررات ترمیم

عثمان بھائی، ایک اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں، آپ نے صفحہ رسم خط کو جس انداز میں رجوع مکرر کیا ہے پورا مواد حذف کرکے یہ غلط ہے، مواد حذف کرکے رجوع مکرر نہ بنائیں۔ اگر آپ کو دونوں صفحات یکساں مواد کے حامل معلوم ہوتے ہیں تو دونوں صفحات کے ضم کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں، اس طرح سے صفحہ کا تاریخچہ ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا میں تاریخچۂ صفحہ کی خاص اہمیت ہے، امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے   -- —خادم—  12:23, 4 اپریل 2014 (م ع و)

صفحہ پشتو میں ایسا ہی کیا گیا تھا، آپ نے پورے مواد کو کاپی کرکے ایک دوسرے صفحہ پشتو زبان میں آپ نے پیسٹ کردیا تھا، اور مضمون کے لکھنے والے احباب کا نام تاریخچہ سے ختم ہوگیا تھا، میں نے انہیں دوبارہ اصل حالت پر لوٹا دیا ہے۔ اور اب میں صفحہ پشتو کو دوبارہ اصل حالت پر لوٹا دیا ہے۔ اور میں اس صفحہ پشتو کو پشتو زبان میں تاریخچہ کے ساتھ منتقل کررہا ہوں۔ آپ طریقہ کار دیکھ لیں، آئندہ جب بھی ایسا موقع آئے تو آپ بھی ایسا ہی کیجیے گا۔ مخلص -- —خادم—  12:44, 4 اپریل 2014 (م ع و)

اسلاموفوبیا ترمیم

عثمان بھائی، اس مضمون کا ترجمہ ہوسکتا ہے؟   -- —خادم—  21:15, 4 اپریل 2014 (م ع و)

السلام علیکم جناب شعیب صاحب،جیسا کہ آپ نے میرے منتقل کردہ صفحات کو بحال کیا ،اس سے مجھے ناراضگی نہیں بلکہ خوشی ہوئی کہ آپ کے اس کام کے پیچھے آپ کا ایک اچھا اور بہتر سوچ ہے۔ انشاءاللہ میں آئیندہ پورا خیال رکھو نگا اور آپ کے بتائے ہوئے شرائط و ضوابط پہ چلونگا۔ اور آپ سے یہ بات بھی کہنا چاہونگا کے برائے مہربانی آپ مجھے طریقہ کار بتائیں کہ کس طرح مجھے صفحات کو دوسرے نام پر منتقل کرنا چاہئے جس سے تاریخچہ بھی بچ سکے اور مواد بھی ایک مناسب نام یا صفحے پہ منتقل کیا جائے۔


اور جناب جیسا کہ آپ نے ’’اسلامفوبیا‘‘ پر مضمون تحریر کرنے کے لئے مجھے کہا ہے ، انشاء اللہ میں عربی ویکیپیڈیا، انگریزی ویکیپیڈیا اور دیگر ویب سائٹوں سے معلومات دردست کرکے اس پر مضمون لکھونگا۔

آپ کا چھوٹا بھائی--

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 18:58, 5 اپریل 2014 (م ع و)

انتہائی شکریہ عثمان بھائی، صفحہ کے اوپر جہاں تاریخچہ لکھا ہوتا ہے، اس کے بائیں طرف ایک ستارہ نظر آئے گا۔ اسی ستارہ کے بائیں جانب ایک تیر نما نشان دکھے گے، اس نشان پر کرسر لائیں گے اگر آپ، تو صفحہ کی منتقلی کا آپشن سامنے ہوگا، جس پر کلک کرکے صفحہ مطلوبہ نام کے جانب منتقل کیا جاسکتا ہے۔    —خادم—  19:16, 5 اپریل 2014 (م ع و)

یاء سے متعلق ترمیم

جناب عثمان صاحب! کیسے مزاج ہیں؟  

آپ نے آج ی سے متعلق تحریر کیا ہے اور بدون نقطہ اور نقطہ والی یاء کو حرف علت اور حرف صحیح کی مختلف آوازوں کی شناخت میں تقسیم کیا ہے، میری نظروں سے اس سے قبل یہ شناخت نہیں گذری، اور ویسے بھی حرف علت اور حرف صحیح دونوں جگہوں کے لیے اردو میں ایک ہی یاء مستعمل ہے۔ کیا آپ اس شناخت اور تقسیم کا حوالہ درج کرسکتے ہیں؟؟ کیا پشتو زبان میں اس طرح ہوتا ہے؟ نیز آپ سے ایک اہم بات یہ کہنی ہے، جیسا کہ آپ جانتے ہیں یہ ایک عمومی انسائیکلوپیڈیا ہے اس کا مقصد عام فہم انداز میں معلومات کی ابلاغ وترسیل ہے، اگر آپ اردو میں نامانوس اور غیر مروج الفاظ کے بجائے مانوس اور رائج الفاظ استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔ مثلا خطات کے بجائے رسم الخط وغیرہ وغیرہ۔ امید ہے آپ عاجز کو معذور سمجھیں گے اور اس ہدایت کو اردو ویکیپیڈیا کی پالیسی سمجھ کر عمل پیرا ہونگے۔ :)  —خادم—  20:11, 6 اپریل 2014 (م ع و)

خطات ترمیم

عثمان بھائی آپ ماشااللہ بہت محنت کر رہے ہیں۔ عثمان بھائی خطات کے بارے میں پوچھنا چاہ رہا تھا آپ نے writing system کے لیے خطات کہاں سے اخذ کیا ہے؟ چند لغات میں بھی تلاش کیا لیکن یہ لفظ نہیں ملا۔ خطاط کے معنی بھی اس سے مختلف ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:24, 7 اپریل 2014 (م ع و)


۸ اپریل ۲۰۱۴ ترمیم

جناب محمدشعیب صاحب ترمیم

الحمدللہ میں خیریت سے ہوں،امید ہے آپ بھی اللہ کے فضل سے خیریت سے ہونگے۔

آپ نے یہ بات فرمائی ہے کہ ی اور ي ،اردو زبان میں یکساں درجہ رکھتے ہیں تو آپ کے اس بات سے ہم اتفاق رکھتے ہیں، اور جب ہم عام طور پر پاکستان میں عربی لکھتے ہیں تو اس میں بھی ہم ی اور ي کا استعمال یکساں کرتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی چیز مانتے ہیں لیکن یہاں عرب ممالک اور عربی تعلیم و میڈیا میں عموماً ی اور ي کو ایک جیسا مانا جاتا ہے مگر خصوصاً ی کو ہمخوان اور ي کو مصوت ٹھہرایا جاتا ہے۔ اور پشتو زبان میں تو پانچ یاء ہیں جو ی،ي،ئ،ې،ۍ ہیں۔ اور پانچوں کو لازمی سمجھا جاتا ہیں اگر ان میں سے ایک یاء بھی غلط ہوجائے تو پورے لفظ کا مفہوم بدل جاتا ہے۔

دوسری بات آپ نے یہ فرمائی کہ ’’ ویکیپیڈیا ایک عمومی انسائیکلوپیڈیا ہے اس کا مقصد عام فہم انداز میں معلومات کی ابلاغ وترسیل ہے، اگر آپ اردو میں نامانوس اور غیر مروج الفاظ کے بجائے مانوس اور رائج الفاظ استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔‘‘

تو اس کے بارے میں میں یہیں کہنا چاہونگا کہ جیساکہ ویکیپیڈیا ایک انسائیکلوپیڈیا ہے جس کے لفظی معنی ہے ’’ہر چیز یا موضوع کے بارے میں جاننا‘‘، تو ہمیں چاہئے کہ ہم چھوٹی سے چھوٹی بات کو بھی ویکیپیڈیا میں شامل کرے، کیونکہ پانی کے چھوٹے چھوٹے گھونٹ ہی سمندر بن جاتی ہے۔اسلئے چھوٹی چھوٹی علوم مل کر ہی ہمارے قوم و ملت کو ترقی کی طرف گامزن کرسکتے ہیں، ہم اکثر چھوٹے باتوں کو نظرانداز کرتے ہیں جو بعد میں ہمارے لئے بڑی بن جاتی ہیں۔


اور ہاں ہم آپ سے اس بات کے لئے معافی کی طالب ہے کہ ہم نے آپ سے کہا تھا کہ ’اسلام فوبیا‘ ہ مضمون لکھوں گا لیکن ابھی تک لکھا نہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نہم جماعت کے پڑھائی میں کچھ دنوں سے مصروف رہا اسلئے مجھے مضمون تحریر کرنے کا موقع نہیں ملا۔

آپ کا بھائی عثمان۔--

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:41, 8 اپریل 2014 (م ع و)

جناب طاہر محمود صاحب ترمیم

جی جناب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز کو عزت دی۔ جناب !!! میں چونکہ زبانیوں کو سیکھنے کا بہت شوق مند ہوں اس لئے کچھ دن پہلے اپنے ایک استاد کے پاس ایک ہفتے پہلے فارسی زبان کے گنتی سیکھنے گیا تھا تو میں نے ان سے یہ لفظ سنا تھا اس لئے میں نے اس پر ویکیپیڈیا میں مضمون تحریر کیا۔

اور ویسے یہ لفظ انشاءاللہ اردو زبان کی توسیع میں اہم ثابت ہوگا۔ جب انسان اس لفظ کو دیکھتا ہے تو وہ سمجھ جاتا ہے کہ یہ لفظ ’’خط‘‘ سے نکلا ہے اور اس سے پڑھنے والوں کو اور بھی آسانی ہوتی ہے۔ اگر میرے ذمے کوئی خدمت ہو تو جناب بلاخوف آپ ہمیں بتائیں انشاء اللہ اللہ نے جتنی استطاعت مجھے عطا فرمائی ہے ،میں آپ کی مدد کرنے کا پورا کوشش کرونگا۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:34, 8 اپریل 2014 (م ع و)

تفصیلی جوابات سے نوازنے کے لیے انتہائی مشکور ہوں۔ خطات کی تشریح پر الگ مضمون تو لکھا جاسکتا ہے، لیکن اس کے رسم الخط کی جگہ استعمال کرنا درست معلوم نہیں ہوتا :)  —خادم—  20:46, 8 اپریل 2014 (م ع و)
جناب شعیب آپم جیسا ٹھیک سمجھے ،ہمیں منظور ہے مگر میرے خیال میں رسم الخط سے خطات کا لفظ استعمال کرنا ذیادہ مناسب اور مفید ہوگا۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:49, 8 اپریل 2014 (م ع و)

مسئلہ استعمال کا نہیں، رائج کا ہے۔ ہم یہاں اردو ویکی میں رائج اردو کے استعمال کو فوقیت دیتے ہیں۔ آپ لفظ خطات پر مکمل مضمون تحریر کرسکتے ہیں، لیکن میری رائے میں رسم الخط کی جگہ اس لفظ کو استعمال نہ کریں تو بہتر ہوگا :)  —خادم—  20:52, 8 اپریل 2014 (م ع و)

جی ٹھیک ہے۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:55, 8 اپریل 2014 (م ع و)

جناب شعیب آپ کے لئے میں نے اوپر ایک جواب لکھا تھا جس پر میں نے آپ کا نام لکھا ہے میرے خیال سے آپ نے اس کا مطالعہ نہیں کیا ہے۔ اگر آپ نے نہیں پڑھا ہے تو اس کے طرف توجہ فرمائیے ۔ --

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 20:58, 8 اپریل 2014 (م ع و)

جی میں پڑھ چکا ہوں۔ آپ اس معاونت صفحہ کو پڑھیں، نیز کیا میں آپ کی دستخط میں ترمیم کرسکتا ہوں؟ کیونکہ موجود دستخط گفتگو کے ربط میں حارج ہوتی ہے :)  —خادم—  21:01, 8 اپریل 2014 (م ع و)


جی ہاں ، آپ میرے دستخط میں ترمیم کرسکتے ہیں ،میرے طرف سے آپ کو باقاعدہ اجازت دردست ہے۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 21:18, 8 اپریل 2014 (م ع و)

اب دیکھیں دستخط آپ کی :)  —خادم—  21:21, 8 اپریل 2014 (م ع و)
جی مجھے تو تبدیلی نظر نہیں آئی--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 21:28, 8 اپریل 2014 (م ع و)
جی دستخط کو درست کرنے کےلئے شکریہ۔--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 21:29, 8 اپریل 2014 (م ع و)

نسلیات ترمیم

السلام علیکم عثمان بھائی، کیسے مزاج ہیں؟  

عرض گذارش یہ ہے کہ آپ ethnic کے لیے اثنیت استعمال کررہے ہیں، یہ درست نہیں۔ یہ عربی لفظ ہے اردو میں نسلیت استعمال ہوتا ہے آپ براہ کرم اسی رائج لفظ کو ہی استعمال کریں۔ :)  —خادم—  11:22, 11 اپریل 2014 (م ع و)

جی جناب نسلیت اور اثنیت دونوں الفاظ اردو زبان میں استعمال ہوتے ہیں۔ لیکن نسلیت سے اثنیت زیادہ باعزت اور دیگر زبانوں میں زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے۔اس کا مثال یوں ہے جیسے اردو میں ’’تو ‘‘ ،’’تم‘‘ اور ’’آپ‘‘ ہیں۔یعنی اثنیت ایک باعزت لفظ ہے لیکن اگر نسلیت لفظ کا استعمال کیا جائے تو لوگوں کو اچھا نہیں لگے کیونکہ آج کل ہمارے قوم کو انہیں نسل و ذات پات نے الگ الگ کیا ہے۔ سو برائے کرم آپ اثنیت کو ترجیح دے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 11:31, 11 اپریل 2014 (م ع و)
شکریہ :) میری ترجیحات کا مسئلہ نہیں ہے اردو کمیونٹی کی ترجیح کا مسئلہ ہے۔ اردو کمیونٹی رائج الفاظ کے استعمال کو ترجیح دیتی ہے اور اسی میں لکھے مواد کو سمجھتی ہے لہذا اگر ہمیں ان تک اپنی بات پہونچانا ہے تو لامحالہ انہی ذرائع کو اختیار کرنا ہوگا جن سے ابلاغ کے مسائل نہ پیدا ہوں، امید ہے آپ سمجھ رہے ہونگے :)  —خادم—  11:47, 11 اپریل 2014 (م ع و)
 
سلام UsmanKhan!
محمد شعیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات ترمیم

السلام علیکم جناب UsmanKhan/وثق 1! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)  —خادم— 

دوہرا کھاتہ ترمیم

السلام علیکم عثمان بھائی کیسے مزاج ہیں؟ عرض یہ ہے کہ آپ کی تبدیلی نام کی درخواست کے بعد آپ کا کھاتہ نام عثمان خان شاہ کردیا گیا ہے، لیکن آپ ابھی بھی انگریزی نام والا کھاتہ استعمال کررہے ہیں جو اصولا غلط ہے۔ آپ براہ کرم انگریزی کے بجائے اردو نام سے لاگ ان ہوں۔ مشکور :)  —خادم—  12:26, 24 اپریل 2014 (م ع و)

لسانی مضامین ترمیم

عثمان بھائی السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں؟

آپ درست سمت میں مضامین تحریر کررہے ہیں، واقعتا اس ویکیپیڈیا پر دنیا میں موجود تمام زبانوں پر مضامین موجود نہیں ہیں، اور جو ہیں ان میں سے اکثر کافی مختصر ہیں۔ آپ کی دلچسپی بھی لسانیات میں ہے اس لیے آپ اسی پر اگر مضامین لکھتے رہیں گے تو خاصا زبردست کام ہوجائے گا۔ بس ایک درخواست، رائٹنگ سسٹم کے لیے خدا را خطاط کا استعمال نہ کریں آسان سا لفظ نظام کتابت یا نظام تحریر استعمال کریں اور الفابیٹ کے لیے حروف تہجی یا ابجد۔ امید ہے آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے مشکور :)  —خادم—  11:37, 27 اپریل 2014 (م ع و)

وعلیکم السلام،جناب میں خیریت سے ہوں امید ہے آپ بھی اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹاک ہونگے۔
میرے تحریرات کو مترجیح قرار دینے کے لئے شکریہ۔ انشاء اللہ میں پورا کوشش کروں گا کہ دنیا کے زبانوں پہ مضمون لکھوں اور یہ لکھتے ہوئے مجھے بہت مسرت بھی ہوگی۔


اور آپ نے عرض کیا کہ میں رایٹنگ سسٹم کے جگہ خطاط کا استعمال نہ کروں۔جناب انگریزی لفظ رائٹنگ سسٹم کو تو اردو میں نہیں لکھا جاسکتا لہٰذا میں اردو لفظ خطاط کو استعمال کرتا ہوں اگر میں یہ لکھوں کہ فلاں فلاں رائٹنگ سسٹم ہیں تو یہ انتہائی عجیب بات ہوگی کہ اردو میں انگریزی استعمال کرو۔اور دوسری بات یہ کہ لفظ خطاط میرا ایجاد کردہ لفظ نہیں بلکہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں کے تمام لوگ رائٹنگ سسٹمز کو اردو میں خطاط ہی کہتے ہیں ، اور خطاط کی بجائے کو دوسراں ایسا لفظ اردو میں میرے خیال سے نہ ہوگا جو رائٹنگ سسٹم کا پورا اور صحیح ترجمہ کرسکے۔ اب اگر پھر بھی آپ کا یہی مشورہ ہوگا کہ میں خطاط کو استعمال نہ کرو تو آ پ کا یہ فرمان ہمیں بسروچشم منظور ہے۔
آپ کا چھوٹا بھائی۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 17:37, 27 اپریل 2014 (م ع و)
اخی الکریم، میں نے آپ کو لفظ "رائٹنگ سسٹم" استعمال کرنے نہیں کہہ رہا ہوں، بلکہ اس کا اردو متبادل نظام کتابت یا نظام تحریر استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔ آپ میرا اوپر موجود پیغام دوبارہ ملاحظہ فرمائیں :)  —خادم—  09:52, 28 اپریل 2014 (م ع و)

، السلام علیکم! ٹانگ اڑانے پر پیشگی معذرت :) خطاط، یا خطات ہمارے ہاں خاص و عام اس کے ایک ہی معنی مراد لیتے ہیں، جو کہ آپ بھی حانتے ہیں۔ اگر دوسری کوہی اصطلاح اس کے لیے پہلے سے اردو ویکی پر مستعمل ہے تو وہ ہی ہر مضمون میں استعمال ہونی چاہیے۔--عبید رضا 17:14, 29 اپریل 2014 (م ع و)

«UsmanKhan/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔