سلام Yethrosh!
امین اکبر کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:54, 27 جنوری 2014 (م ع و)

رکے ہوئے کام

السلام علیکم شعیب بھائی۔ آپکا پیغام پڑھ کر کوشی ہوئی۔ کچھ کام رکے ہوئے ہیں۔

  1. شماریات کی روداد
  2. شماریات کی بنیاد پر ویکیپیڈیا:خدماتی اعزازات خدماتی اعزازات کی شرائط میں 200 شراکتیں اور 1 ماہ کی خدمات جو کہ انگریزی وکیپیڈیا پر ہے۔ یہاں 200 شراکتیں یا 1 ماہ کی خدمات کر دینا چاہیے۔ یعنی کسی ایک صورت میں اعزاز دیا جائے۔
  3. پیٹرولر اور دیگر انتظامی عہدے

اب آپ آ گئے ہیں اس سے کافی ہمت ملی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:16, 29 جنوری 2014 (م ع و)

جزاک اللہ طاہر بھائی۔ روداد شماریات کے لیے تو کچھ وقت لگے گا کیونکہ تول سرور بند ہوچکا ہے اور ٹول لیبز کے لیے کوڈز نئے سرے سے بنانا ہوگا۔ پیٹرولر کے لیے تو نئی توسیع نصب کرنا ہوگا۔ لیکن یہ توسیع فی الحال اردو ویکی کے لیے مناسب نہیں اس لیے کہ ہمارے پاس افراد کی کمی ہے۔ دیگر انتظامی عہدوں کے لیے صارفین مثلا امین اکبر صاحب اور شہاب صاحب کو متوجہ کرتا ہوں ان شاء اللہ    —خادم—  07:37, 29 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:07, 30 جنوری 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

  اعزاز برائے ضد تخریب کاری
اسلام علیکم ! جناب گزارش اتنی ھے کہ یہ Viharian101 صارف خوامخواہ کی ضد اور ھٹ دھرمی سے سرائیکی صفے پر تخریب کاری کر رہا ھے اور سرائیکی زبان کو پنجابی کا لہجہ لکھ کر سرائیکی زبان کے خلاف تخریب کاری سرزرد کر چکا ھے اور بار بار تخریب کاری سے سرائیکی زبان و سرائیکی عوام کی دل آزاری کا سبب بن رہا ھے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ھے اور نہ ھی کسی قسم کی کوئی شہادت ھے یہ ایک صارف مختلف مختلف قسم کی چار پانچ جعلی آئی ڈئیاں بنا کر اپنے مقاصد پورا کر رہے ہیں اور اپنے مقاصد کی تکمیل کیلئے ہر طرح کی منفی اور من گھڑت قصے کہانیاں مشہور کر رہے ہیں جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ھے میری اپ سے مودبانہ گزارش ھے ایسے تخریب کار عناصر پر پابندی لگائیں ۔میں سرائیکی ھوں میں اپنی زبان کے خلاف سرائیکی قومیت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کوں پنپتے نہیں دیکھ سکتا اپ منتظم ہیں میری اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں اور ان تخریب کار عناصر کو بلاک کریں تاکہ اردو وکی پیڈیا کو بہتر سورس کے طور پر سامنے آ سکے شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 06:52, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  • بھورل صاحب آپ کو بار بار سمجھا چکا ہوں کہ حوالہ جات آنے کے بعد وکی منتظمین کچھ نہیں کر سکتے۔ میرا خیال ہے کہ صارف بھورل کو بلاک کر دیا جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:35, 31 جنوری 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #95

Wikidata weekly summary #96

Translation notification: Data retention guidelines

Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Data retention guidelines is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is high.


The discussion phase about the draft for the Wikimedia Foundation's new data retention guidelines is ending on February 14. Your help is welcome in translating the current version of the draft, which is expected to be close to the final version. This will also enable more community members to contribute comments before the discussion phase ends.

Please click "Translate" on both of these pages:

Introduction explaining the discussion phase / Main text of the guidelines

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 05:18, 10 فروری 2014 (م ع و)

شعیب بھائی۔ ویکیپیڈیا:فاضل کاری کے صفحہ پر یہ سانچہ ڈالنا چاہ ریا تھا Template:Cleanup-spam سانچہ:فاضل کاری-صفائی لیکن Script error آ رہا ہے۔ کیا آپ دیکھ سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:39, 11 فروری 2014 (م ع و)

 Y تکمیل  —خادم—  09:27, 11 فروری 2014 (م ع و)

روبہ

اسلام علیکم، کیا کوئی اس طرح کا روبہ بن سکتا ہے جو سانچہ جات میں انگریزی نام دیکھ کراُن انگریزی مضامین کو بین روابط اردو ویکی پر چیک کر کے سانچہ میں انگریزی نام کو اردو میں بدل دے؟ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:03, 12 فروری 2014 (م ع و)

اس کی بات کررہے آپ؟ اگر یہ وہی کام ہے جو آپ چاہ رہے ہیں تو یہ روبہ پہلے سے موجود ہے. بس فعال کرنے کی ضرورت ہے.  —خادم—  12:50, 12 فروری 2014 (م ع و)
جی اسی طرح کا روبہ۔ مزید اس طرح سمجھیں کہ ہم نے ایک سانچہ بنایا ہے قدیم یونانی موضوعات، اس کے بعد ہم manually اس میں اردو کے مضامین کے نام ڈالتے ہیں۔ روبہ یہ کام کرے کہ مضامین کے انگریزی نام جو کہ سانچے میں لکھے ہی ہوتے ہیں ان کو انگریزی وکی پر دیکھے اگر ان کا اردو وکی کے مابین ربط ہے تو وہ اردو کے صفحہ کو سانچے کے انگریزی نام سے بدل دے۔ جییا کہ آپ کے بتائے ہوئے صفحے میں کاربن کے نام کو تبدیل کیا گیا ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:03, 12 فروری 2014 (م ع و)

روبہ

آپکا روبہ تو کمال کر رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:42, 13 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے صارف پڑتال

آپ کی رائے یہاں، اور یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:34, 13 فروری 2014 (م ع و)

#invoke ماڈیول نام فضا

شعیب بھائی، اکثر سانچوں میں Script Error کا مسلہ آ رہا ہے دیکھیے سانچہ:خانہ معلومات واقعہ تقریبا نئے سانچوں میں تصویر کے لیے یہ مسلہ آتا ہے۔ کافی سانچوں میں میں نے یہ #invoke والے ماڈیول کو کسی قدیم ترمیز سے تبدیل کر دیا اور تصویر نظر تو آ جاتی ہے مگر یہ مسلہ ہوتا ہے کہ اس میں تصریر ڈالنے کا طریقہ الک ہوتا ہے کیونکہ سانچے میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ لیکن یہ دوسرے صارفین کو معلوم نہیں ہوتی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 10:17, 15 فروری 2014 (م ع و)

سانچہ:Infobox ethnic group2 یہ مسلہ اب کافی سنچوں میں آ رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:30, 17 فروری 2014 (م ع و)
 Y تکمیل  —خادم—  13:43, 20 فروری 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #97

امین بھائی نے یہ مسلہ بتایا ہے۔ ویکیپیڈیا حقوق ِنسخہ اس مضمون کا لنک 1746 صفحات پر جو تبادلہ خیال کے صفحات ہیں پر موجود ہے مگر مضمون نہیں ہے ۔شمارِندہ اس پر تو تھوڑا سا لکھیں یا اسے کسی مضمون کی طرف ری ڈائریکٹ کر دیں۔

ویکیپیڈیا:حقوق نسخہ اور شمارِندہ صفحہ تو موجود ہے لیکن رجوع مکرر نہیں بن ریا کیونکہ اس میں اعراب کا استعمال ہے۔ روبہ سے یہ تبدیلی کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:16, 15 فروری 2014 (م ع و)امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:34, 16 فروری 2014 (م ع و)

 Y رجوع مکررات تخلیق کردیے گئے  —خادم—  14:08, 17 فروری 2014 (م ع و)
تبادلۂ خیال:زیراثقال و زبراثقال بلا تبصرہ۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:35, 16 فروری 2014 (م ع و)

سانچہ:مضامین

سانچہ:مضامین کو کسی روبہ کے ذریعے اردو ویکی کے سب متحرک و غیر متحرک صارفین کے تبادلہ خیال پر چسپاں کیا جا سکتا ہے؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 21:05, 16 فروری 2014 (م ع و)

LiveRC 1.0.0

Hello,

I come here to warn you about the released of version 1.0.0 of LiveRC (it will be 1.0.1 soon).

A big work has been done since this, including :

That means from now you can directly use fr version (with a local configuration) and then get all new features as soon as they are available. That means also it is now possible to centralize the (future) developpement of LiveRC on a unique place.

So, perhaps you (or some other local javascript developers) will be volunteer for:

  • Install this new version here on ur.wiki (for configuration, I can help)
  • Help to do the urdu translation of LiveRC interface (I don't speak urdu), to be store at fr:MediaWiki:Gadget-LiveRC.js/i18n/ur.js (page does not exist yet)
  • Help to do the urdu translation of the documentation (I don't speak urdu (I already said that...)), to be stored at fr:Wikipédia:LiveRC/Documentation/ur and its sub-pages
  • Participate to the developement of the script directly on fr.wiki version instead of trying to follow its evolutions with a delay of several months or even years.

If you or some other local developers are interested, let a message at fr:Discussion MediaWiki:Gadget-LiveRC.js.

Thank you.

Dr Brains (تبادلۂ خیال) 19:48, 17 فروری 2014 (م ع و)

PS : I'm not sure that LiveRC is fully compatible with rtl languages, so your help will be probably precious on this topic.

Translation notification: Meta:About

Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to الأردية on Meta. The page Meta:About is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


-----------------

Dear Collegues! This main description of Meta-wiki. Please check translation into your language and make it up to date.


Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 22:43, 17 فروری 2014 (م ع و)

ساحر تخلیق مضمون میں ترمیم کی ضرورت-لفظ موقع حبالہ کی بجائے عام فہم لفظ ویب سائٹ کا استعمال

محترم شعیب صاحب، محفل میں خوش آمدید کا شکریہ۔ میں آپ کی توجہ ساحر تخلیق مضمون میں ترمیم کی ضرورت کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں، جہاں لفظ موقع حبالہ کی بجائے عام فہم لفظ ویب سائٹ کا استعمال میرے جیسے نیم خواندہ لیکن متعدد نئے ویکیپیڈیا صارفین کے لئے کم حوصلہ شکن ثابت ہو گا- خصوصاْ یہ صفحہ نئے لکھاریوں کے لئے پہلا قدم ہے اور اجنبی الفاظ کا استعمال کم سے کم ۱۰ منٹ کے ضیاٰ ع کا باعث بنتا ہے۔ جس کی وجہ شاید اردو ویکیپیڈیا میں بھی صفحہ موقع حبالہ کا نہ ہونا ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9_%D8%AD%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%81۔ لنک برائے ثبوت- آسان اردو= زیادہ اردو ویکیپیڈیا صارفین= آپ کے لئے کم درد سر= جلد قومی ترقی= زیادہ صفحات ، کم وقت امید ہے کہ تجویز کی سرپرستی فرمائیں گے۔ --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 15:42, 20 فروری 2014 (م ع و)

 Y تکمیل  —خادم—  16:22, 20 فروری 2014 (م ع و)

شکریہ --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 17:05, 20 فروری 2014 (م ع و)

صفحہ اول

صفحہ اول صحیح سے نظر نہیں آ رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:12, 22 فروری 2014 (م ع و)

اس صفحہ پر سانچے آپس میں مربوط ہیں۔ |} |} زائد ہیں۔ کیا آپ صفحہ کے ڈیزائن میں تبدیلی کر رہے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:21, 22 فروری 2014 (م ع و)
جی میں کچھ کام کررہا ہوں صفحہ اول پر. اگر آپ کہیں تو کچھ وقت کے لیے صفحہ اول unavailable کردوں؟ تاکہ صارفین کی نظروں سے نہ گذرے.  —خادم—  12:26, 22 فروری 2014 (م ع و)

درخواست ۔صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی درستگی اور مشاورت برائے انضمام ۔صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی فی صفحہ پاکستان فوج درسگاہ

محترم شعیب صاحب، السلام علیکم آپ سے مندرجہ ذیل میں مدد کی درخواست ہے۔ ۱۔ صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی پر کافی محنت کی ہے، مگر خود کار سانچوں ، تصاویر اور لکھائی کے درمیان تناسب نہیں آ رہا۔

۲۔ صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کوغالباً خودکار روبالہ نے صفحہ پاکستان فوج درسگاہ میں ضم کرنے کی تجویز دی ہے۔ لیکن میری کچھ گزارشات اس سلسلے میں ہیں۔

اول ، یہ کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی یا پی ایم اے ایک معروف نام ہے، ویسے ہی جیسے دوسرے انگریزی نام۔ اگر ہم غیر معروف اردو تراجم اور متبادلات سے اس ادارے کو پکاریں گے، تو یہ نہ صرف ادارے کی شہرت میں کمی ، بلکہ پہچان میں غیر معروفیت کے باعث غلط فہمی کا باعث بھی بنے گا۔

دوم، تراجم میں نام کا ترجمہ نہیں کیا جاتا،مثلاً بِل گیٹس کو ادائیگی نامہ دروازہ نہیں کہا جا سکتا، محض الفاظ کا رسمُ الخط انگریزی سے اردو میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ یا بہت ہوا تو اصل لفظ کی اردو میں بِگڑی ہوئی آواز پر مبنی ترجمہ لکھا جاتا ہے۔ مندرجہ بالا پیشِ نظر، درخواست ہے کہ رہنمائی فرمائیں، اگر گزارش ۲ کو مناسب جانیں، تو روبالہ کو احکام جاری فرمائیں کہ برعکس تجویز دے، یا صفحہ پاکستان فوج درسگاہ صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں ضم کرنے کی اجازت دیجَئے۔

شکریہ --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 20:39, 22 فروری 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #98

باب

ابواب صحیح طرح کام نہیں کر رہے۔ باب:جاپان کافی کام کے بعد یہ معلوم ہوا۔ اور وہ درمیان میں ہی رہ گیا اب باب:چین بنانا چاہ رہا تھا۔ لیکن لگتا ہے درمیان میں ہی رہ جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:23, 24 فروری 2014 (م ع و)

مجھے تو کوئی خرابی نظر نہیں آرہی، آپ تفصیل بتاسکتے ہیں؟  —خادم—  08:29, 24 فروری 2014 (م ع و)

شکریہ

زرہ نوازی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 15:12, 25 فروری 2014 (م ع و)

نوازش    —خادم—  16:31, 25 فروری 2014 (م ع و)

ستارہ ویکیمیڈیا توسیع

  ستارہ ویکی میڈیا توسیع
محمد شعیب صاحب کے لیے نئی ویکیمیڈیا توسیعات کے لیے انہیں یہ ستارہ ویکیمیڈیا توسیع پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:20, 26 فروری 2014 (م ع و)
جزاک اللہ  —خادم—  13:31, 26 فروری 2014 (م ع و)

Translation notification: Wikimedia Blog/Drafts/Board Service

Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Blog/Drafts/Board Service is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


This is the second in a series of blogs posts by the Wikimedia Foundation Board of Trustees, explaining the work of the Board Governance Committee. It is planned to be published at https://blog.wikimedia.org/ on Friday, February 28.

Translations are also still welcome for the first post in the series, titled "Introduction to the Wikimedia Foundation Board of Trustees", where Vice Chair Phoebe Ayers explains the Board, its mandate, and its work within the community. It will hopefully remain a useful reference for a long time to come. It can be translated at [1].

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 19:39, 26 فروری 2014 (م ع و)

السلام علیکم شعیب بھائی
ہمیں تنظیم الارشاد کے لیے مختلف زبانوں میں پیج بنانے ہیں جن میں تنظیم کا تعارف ہو گا۔اس سے پہلے ایک پیج بنایا گیا تھا مگر ختم کر دیا گیا.
اس کا طریقۂ کار کیا ہو گا؟
واضح رہے کہ اگر ویکیپیڈیا کچھ فیس لے کر ہمیں پیج بنانے کی اجازت دیتی ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔
براہِ کرم مجھے میل کیجیے: najmulqadri@tanzeemulirshad.com
--نجم القادرى (تبادلۂ خیال) 12:01, 28 فروری 2014 (م ع و)

 
سلام Yethrosh!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
 
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

Translation notification: Wikimedia Highlights, January 2014

Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Highlights, January 2014 is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


Please consider helping non-English-language Wikimedia communities to stay updated about the most important Wikimedia Foundation activities, MediaWiki development work and other international Wikimedia news from January. Completed translations will be announced on Facebook, Twitter, project village pumps and (for some languages) mailing lists.

Translations are also still welcome for the recently published December Highlights, at [2].

If you have questions about the translation notifications system, ask them here. You can manage your subscription here.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 09:19, 1 مارچ 2014 (م ع و)

خانہ

صفحہ en:Adachi, Tokyo میں خانہ موجود نہیں! یہ خانہ موجود نہیں کیا ہے۔
دراصل روبہ محض ان مضامین کو ہی در آمد کرتا ہے جن میں مضامین میں خانہ معلومات موجود ہوتے ہیں، تاکہ اردو میں مضامین کا حجم انتہائی کم نہ رہے۔ چنانچہ اگر انگریزی ویکی کے کسی مضمون میں خانہ معلومات نہیں ہوگا تو روبہ اسے درآمد نہیں کرتا، یہی مطلب ہے خانہ موجود نہیں کا۔ -- —خادم—  13:44, 1 مارچ 2014 (م ع و)

زمرہ بندی

جزاک اللہ شعیب بھائی، انشاء اللہ کام شروع کرنے کی کوشش شروع کرتا ہوں۔ رابطے میں رہنے کا شکریہ--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 16:25, 1 مارچ 2014 (م ع و)

بہت اچھا منصوبہ ہے۔ لیکن درخواست کہاں پر دینی ہے؟ درخواست کردہ فہرست کہاں موجود ہے؟ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 17:32, 1 مارچ 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #99

نئے صارفین

  • (نوشتۂ آمد صارف)؛14:12 . . Urdudosti (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛14:10 . . Urdulifehyd (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛14:06 . . Urdunavis (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛14:03 . . Urdugo (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛14:01 . . Urdua2z (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛14:00 . . Josh499 (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛13:56 . . Urdutalib (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛13:55 . . Urdulearner (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛13:52 . . Urduloverhyd (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏
  • (نوشتۂ آمد صارف)؛13:42 . . Urdustudent (تبادلۂ خیال | شراکت | پابندی لگائیں) نے صارف کھاتہ تخلیق کیا ‏

کیا یہ ایک ہی صارف ہے؟--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:34, 2 مارچ 2014 (م ع و)

کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔ -- —خادم—  13:39, 2 مارچ 2014 (م ع و)

صلائے عام

جناب Yethrosh/وثق 8! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 08:07، 28 دسمبر 2024 (م ع و)

نیا منصوبہ

Internet Adult Film Database -> انٹرنیٹ فحش فلم ڈیٹابیس کی بجائے انٹرنیٹ بالغان فلم ڈیٹابیس یا انٹرنیٹ بالغ فلم ڈیٹابیس ہونا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 06:17, 3 مارچ 2014 (م ع و)

شعیب بھائی کافی مسلہ ہو رہا ہے۔

یہ انگریزی ہے ٹمہبد عمہعججر

٭ تجربہ۔

٭ بھی نہیں کام کرتا۔ دونوں کمپیوٹر پر ایسا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:17, 3 مارچ 2014 (م ع و)

مطلب آپ انگریزی نہیں لکھ پارہے؟ -- —خادم—  11:24, 3 مارچ 2014 (م ع و)
ہاں {{{{ اور یہ بریکٹ بھی بند نہیں کر سکتا۔ ترجیہات میں بھی بدل کر دیکھا ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:45, 3 مارچ 2014 (م ع و)
ایک دفہ پہلے بھی یہ مسلہ ہوا تھا تو ترجیحات میں تدوین میں متصفح کا طے شدہ کیا تھا تو مسلہ ہل ہو گیا تھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:49, 3 مارچ 2014 (م ع و)
اب چیک کریں۔ -- —خادم—  11:50, 3 مارچ 2014 (م ع و)
٭ ثذزث یہ انگریزی میں ٹیسٹ لکھا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:52, 3 مارچ 2014 (م ع و)
آپ کے کھاتہ کا عارضی پاسورڈ واٹس اپ کردیں، میں چیک کرتا ہوں۔ -- —خادم—  12:01, 3 مارچ 2014 (م ع و)
 Y تکمیل -- —خادم—  12:27, 3 مارچ 2014 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

تبدیل

چین کے شہروں کے لیے تبدیلی۔

Prefecture-level city - پریفیکچر سطح شہر

County-level city - کاؤنٹی سطح شہر

--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 10:30, 6 مارچ 2014 (م ع و)

یہ تبدیلی جملہ ویکی صفحات میں ہوگی یا کسی مخصوص صفحہ میں؟ -- —خادم—  10:46, 6 مارچ 2014 (م ع و)

24 گھنٹوں میں تعداد مقالات

درج شدہ ویکیپیڈیاؤں میں آخری 24 گھنٹوں میں تعداد مقالات: فارسی: 509 – کوریائی: 95 - ترکی: 93 - عربی: 85

اس میں اردو کے مقالات بھی آ سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:25, 6 مارچ 2014 (م ع و)

س کا اصل کوڈ میرے پاس نہیں ہے، میرا روبہ ان شماریات کو فارسی ویکی سے منتقل کرتا ہے۔ -- —خادم—  10:41, 6 مارچ 2014 (م ع و)
 Y تکمیل -- —خادم—  11:22, 6 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری

جناب Yethrosh/وثق 8! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

گزارش

السلام علیکم شعیب دوست! مجھے کچھ موضوعات پر آپ کی مدد کی ضرورت درپیش ہے۔امید ہے کہ آپ میرے مدد کرو گے۔ وہ کچھ درخواستیں درجہ ذیل ہیں:

  • میں چاہتا ہوں کہ ویکیپڈیا مجھے کوئی منصوبہ سونپ دے انشاء اللہ میں اس کو مکمل کرنے میں بھر پور مدد کروں گا۔آپ مجھے تفصیلاً بتائیے کہ کس طرح ایک (پروجکٹ) کو دردست کروں۔
  • آپ مجھے کچھ طرزیں اور سانچجات بتائیے جس سے میں اہنا صارف صفحہ ڈکوریٹ یا سنوار سکوں۔

--UsmanPathanKhan (تبادلۂ خیال) 02:02, 7 مارچ 2014 (م ع و)

شکریہ جناب شعیب صاحب

آپ کے تعاون اور نصرت کے لئے ہم آپکے شکر گزار ہیں۔--UsmanPathanKhan (تبادلۂ خیال) 10:58, 7 مارچ 2014 (م ع و)

نئی درخواستیں ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:24, 8 مارچ 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #100

منصوبہ

کیا ان کا منصوبہ بن سکتا ہے بجائے فحش نگاری کے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:56, 10 مارچ 2014 (م ع و)

فحش نگاری والا مکمل ہوگیا؟ میں ان کے لیے کوشش کرتا ہوں۔ -- —خادم—  13:59, 10 مارچ 2014 (م ع و)
 
سلام Yethrosh!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:46, 11 مارچ 2014 (م ع و)

معذرت لیکن پھر انگریزی نہیں لکھ پا ریا۔

صفحۂ_اول

ویکیپیڈیا زبانیں دیکھیے۔ اسکے بارے میں کیا خیال ہے۔ ہر ویکیپیڈیا سے آگے گزرنے کے بعد تمام ساتھیوں کو آگاہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 19:42, 11 مارچ 2014 (م ع و)

بہت شاندار سانچہ ہے، اور یہ بھی نہایت اہم بات آپ نے کہی کہ ویکیپیڈیا سے آگے گزرنے کی ساتھیوں کو اطلاع بھی دی جائے. میری تجویز یہ ہے کہ ہر ہفتہ ہم جن ویکیپیڈیاؤں سے آگے بڑھ رہے ہیں، عمومی پیغام کے ذریعہ ساتھیوں کو اطلاع دی جائے. اور اس ہفتہ جتنے مضامین تحریر ہوئے ہیں ان کی تعداد بھی. کیا خیال ہے آپ کا؟  —خادم—  19:49, 11 مارچ 2014 (م ع و)
جی بالکل۔ کوئی دن اس پیغام کے لیے مخصوص کر لیا جائے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 20:18, 11 مارچ 2014 (م ع و)
آپ کی رائے میں کونسا دن بہتر رہے گا؟ @امین اکبر: صاحب کی کیا رائے ہے؟  —خادم—  20:26, 11 مارچ 2014 (م ع و)
امین اکبر صاحب سے بھی مشورہ کرنا ہے۔ ہفتہ کے روز کر سکتے ہیں۔ معلومات اس انداز میں دی جا سکتی ہیں
  • تاریخ: 11/3/2014
  • تعداد مضامین موجودہ: 29,008
  • تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,308
  • اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 700
  • موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 87
  • سبقت ویکیپیڈیا: آئرش - تاجک --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 20:50, 11 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتے کا روز ہی بہتر ہے، اتوار کو زیادہ لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ اس سانچے میں اگلا ہدف کا بھی اضافہ کر دیں, یعنی فلاں ویکی اور درکار مضامین۔۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 21:12, 11 مارچ 2014 (م ع و)
جی بہتر ہے، ہفتہ کے دن ہی پیغامات ارسال کریں گے۔ لیکن اس کے لیے ہم گذشتہ ہفتہ کی کارگذاری کس طرح یکجا کریں گے؟ مثلا تعداد مضامین موجودہ اور اضافہ مضامین گذشتہ ہفتہ وغیرہ۔ -- —خادم—  07:09, 12 مارچ 2014 (م ع و)
اس ربطhttps://meta.wikimedia.org/wiki/List_of_Wikipedias سے ہر ہفتے ایکسل میں کاپی پیسٹ کر لیا کریں۔ورنہ کوئی میٹا کا کوئی لنک تو ہوگا اس بارے میں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:17, 12 مارچ 2014 (م ع و)

namespace['ur'][828] is set to default

WARNING: Outdated family file wikipedia: namespace['ur'][828] is set to default ('Module'), but should be 'ماڈیول' WARNING: Outdated family file wikipedia: namespace['ur'][829] is set to default ('Module talk'),

--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 06:43, 12 مارچ 2014 (م ع و)

No problem, you should continue your bot. -- —خادم—  07:11, 12 مارچ 2014 (م ع و)

نامکمل نوشتہ

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اداکار اور فلمساز/درخواست تخلیق/بھارتی فلمی اداکارہ/نوشتہ نوشتہ مکمل نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:26, 12 مارچ 2014 (م ع و)

ہاں، یہ اس لیے کہ جن انگریزی مضامین کے نام درج کیے گئے تھے، ان میں سے کئی ایسے تھے جن کے روابط ویکی ڈیٹا میں غلط تھے، اس لیے روبہ نے کئی بار ایرر دے کر مضامین تحریر کیے ہیں۔ اسی وجہ سے نوشتہ مکمل نہیں ہوا، آخری کے چند مضامین ہی نوشتہ میں آسکے۔ -- —خادم—  07:33, 12 مارچ 2014 (م ع و)

Translation notification: Grants:APG/Proposals/2012-2013 round2/Staff summary/Progress report form/Q2

Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Grants:APG/Proposals/2012-2013 round2/Staff summary/Progress report form/Q2 is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


This report is written by FDC Staff and is intended for the FDC, FDC grantees, and the larger movement. It includes a summary table of financial information from this past quarter, and summaries of each entity’s progress report in this past quarter.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 10:40, 12 مارچ 2014 (م ع و)

فہرست

شعیب بھائی، امین صاحب کی فہرست میں شہر، گاوں، کمیون اور دیگر آباد مقامات ملے جلے ہیں۔ سب کو شہر والے منصوبے سے کیا جائے گا یا ہر قسم کے لیے علحیحدہ منصوبہ ہو گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:17, 13 مارچ 2014 (م ع و)

نہیں، سب کو یکجا شہر کے منصوبہ کے ذریعہ ہی کیا جائے گا۔ -- —خادم—  08:19, 13 مارچ 2014 (م ع و)
شعیب بھائی کا روبہ انگریزی کے سانچہ سیٹل منٹ سے معلومات لیتا ہے، ان نتمام مضامین میں سانچہ سیٹل منٹ شامل ہے، اس لیے خانہ معلومات موجود نہ ہونے کا ایرر تو نہیں آئے گا مگر تقریباً 1700 مضامین میں پہلے سے موجود کا ایرر آ جائے گا۔ اردو ویکی کےتقریبا 1700 مضامین میں سانچہ سیٹل منٹ استعمال ہوا ہے۔بس ہم نے یہ کوشش کرنی ہے کہ کسی نام کے ساتھ بریکٹ میںشہر (شہر) نہ لکھیں، بلکہ کوما لگا کر ملک کا نام لکھ دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 10:22, 13 مارچ 2014 (م ع و)

سانچہ:معلوماتی خانہ کمپنی

اس سانچے اور بہت سے سانچہ جات میں بہت سی اصلاحات کو انسانی زبان میں بدلنے کی ضرورت ہے۔ انتہائے کار {{{fate}}} کیا تاسیس اور {{{foundation}}} بنیاد {{{بنیاد}}} ایک چیز نہیں؟

انحلال {{{defunct}}} سردفاتر {{{location_city}}}, {{{location_country}}}، یہاں صدر دفاتر ٹھیک ہو گا نا؟ تعداد مقامات {{{locations}}}، یہاں خالی مقامات ہی ٹھیک ہے۔ منتجات {{{products}}} سیدھا سا ترجمہ مصنوعات ہے۔ قابض کمپنی {{{parent}}}، قابض کمپنی بھی کچھ صحیح نہیں لگ رہا۔ تابع کمپنیاں {{{subsid}}} کی جگہ ذیلی کمپنیاں ہونا چاہیے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:55, 13 مارچ 2014 (م ع و)

جی آپ کی تجاویز درست ہیں، آپ انہیں تبدیل کردیں۔ -- —خادم—  18:30, 13 مارچ 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #101

مبارک ہو

30000 صفحات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو، خدا آپ کو اور آپ کے روبہ جات کو سلامت رکھے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:46, 15 مارچ 2014 (م ع و)

آمین. اور اردو ویکی کے لیے مخلص بھی رکھے. یہ میری بھی دعا ہے آپ کے لیے بھی.  —خادم—  17:50, 15 مارچ 2014 (م ع و)

مبارکباد!

  تیس ہزاری ہدف عبور کرنے پر فلافل (جسے طعمیہ بھی کہا جاتا ہے) کا ناشتہ حاضر ہے۔ Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:09, 16 مارچ 2014 (م ع و)
شکریہ   -- —خادم—  05:12, 16 مارچ 2014 (م ع و)
شعیب بھائی تعداد مضامین کا پیغام بھیج دیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:25, 16 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


حوالہ جات

اگر کسی اردو ویکی کے مضمون کے حوالہ جات انٹرنیٹ پر موجود ناں ہوں لیکن یہ حوالہ جات انگریزی میں موجود ہوں تو کیا انگریزی حوالہ جات اردو ویکی کے مضمون کے لیے دئیے جا سکتے ہیں؟ --FSCEM45212 (تبادلۂ خیال) 16:22, 16 مارچ 2014 (م ع و)

جی بالکل دیے جاسکتے ہیں، کاپی پیسٹ بھی ترجمہ کے ساتھ کیے جاسکتے ہیں۔ -- —خادم—  18:13, 16 مارچ 2014 (م ع و)

Template:Infobox settlement

السلام عليكم محمد. في قالب Template:Infobox settlement المرجو إضافة إلى جميع المداخل التي تحتوي على أرقام، مثلا --زکریا 23:10, 16 مارچ 2014 (م ع و)

کامنز

[3] اسے بھی دیکھیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 06:01, 17 مارچ 2014 (م ع و)

آپ ان دونوں رجوع مکررات کو حذف کردیں، ویسے بھی ان کا کوئی استعمال نہیں ہے، اور حمایت میں ووٹ کردیں۔ -- —خادم—  07:37, 17 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ وار پیغام تیار ہے۔ آپ بھیج دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:52, 22 مارچ 2014 (م ع و)
میں موبائل سے پیغام نہیں ارسال.کرپاؤں گا. آپ گذشتہ پیغام کے متن کو لے کر اس کی معلومات کو اپڈیٹ کردیں، پھر خاص:MassMessage میں پیغام کے متن کے ذیل میں اسے پیسٹ کردیں اور آخر میں {{نقل:صارف:محمد شعیب/فہرست صارفین برائے عمومی پیغامات/دستخط}} درج کریں پھر نمائش دیکھ کر ارسال کردیں.  —خادم—  12:02, 22 مارچ 2014 (م ع و)

السلام وعلیکم جناب محمد شعیب صاحب! گزارش ہے کہ میرے ذہن میں یہ بات ہے کہ ویکپیڈیا میں ایک صحت اور ایک بیماریاں کا ویکی پروجکٹ بنایا جائے نیز ابواب بھی بنائے جائے ۔ یا تو آپ ان کا بنیاد رکھئے یا ہمیں اس کے طریقہ کار سے آگاہ کیجئے تاکہ ہم اس بنا سکے۔ ٓشکریہ۔--سچ سنو،سچ کہو،سچ پہلاؤ (تبادلۂ خیال) 14:40, 18 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #102

«Yethrosh/وثق 8» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔