~MMGJ~
خوش آمدید!
(?_?)
جناب ~MMGJ~ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:20, 22 جون 2016 (م ع و)
صارف:مجتبیٰ
ترمیمصارف:مجتبیٰ کا کھاتہ کیوں بند کر دیا؟ شاید اس سے آپ کو احساس ہو کہ اردو ویکیپیڈیا پر آپ سے رعایت برتی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:20, 22 جون 2016 (م ع و)
- صارف:Tahir mq یہ میں ہی ہوں "مجتبیٰ". آپ کو ابھی بتایا تو تھا ــ –– ≈M≈ بات کریں! 10:58, 22 جون 2016 (م ع و)
- جی مجھے معلوم ہے۔ لیکن آپ نے صارف:مجتبیٰ کا کھاتہ کیوں بند کر دیا؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:16, 22 جون 2016 (م ع و)
کیونکہ اُسے میں نے استعمال کرنا چھوڑ دیاــ~ –– ≈M≈ بات کریں! 11:29, 22 جون 2016 (م ع و)
اچھا ــ وہ اِس لیے کہ انگریزی ویکی پر مجھے بلوک کر دیا گیا ــ –– ≈M≈ بات کریں! 11:36, 22 جون 2016 (م ع و) –– ≈M≈ بات کریں! 11:36, 22 جون 2016 (م ع و)
صارف:Tahir mq –– ≈M≈ بات کریں! 11:37, 22 جون 2016 (م ع و)