تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:پاکستانی ویکیپیڈین

پاکستانی صارف کا عالمی سانچہ ترمیم

یہ پاکستانی صارف کا عالمی سانچہ ہے، اس کے نام کو اردو میں بدل کر اس کے حجم میں تھوڑی کمی کر دیں۔ {{User Pakistani Wikipedian}}


پاکِستانی‌وِیکی‌پِیڈیاصارِف
Pakistani Wikipedian

______________________________
 
______________________________
اِسلامی‌جمہورِیہ پاکِستان
Islamic Republic of Pakistan

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 26 ستمبر 2014 (م ع و)

صارفی خانہ شہر ترمیم

اگر آپ کے شہر کا صارفی خانہ موجود نہیں تو آپ اسے با آسانی کسی موجودہ سانچے کی طرز پر بنا سکتے ہیں۔ یا اسکے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51, 27 ستمبر 2014 (م ع و)

منصوبہ صفحہ پاکستانی ویکیپیڈین میں واپس جائیں۔