تحصیل دنیا پور
دنیاپور جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کی ایک تحصیل ہے۔
تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام دنیا پور ہے۔ اس میں 22 یونین کونسلیں ہیں۔
تحصیل دنیا پور | |
---|---|
تحصیل | |
دنیا پور ریلوے اسٹیشن | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع لودھراں |
حکومت | |
• قسم | مقامی حکومت |
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء) | |
• تحصیل | 495,013 |
• شہری | 41,575 |
• دیہی | 453,438 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC) |
ویب سائٹ | www.tmadunyapur.com |
ضلع لودھراں کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع لودھراں کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں). حکومت پاکستان.