تخت شری پٹنہ صاحب
تخت شری پٹنہ صاحب (Takht Sri Patna Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਪਟਨਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کی جائے پیدائش جو 22 دسمبر، 1666ء کو پیدا ہوئے۔[1][2] اسے سکھ سلطنت کے مہاراجا رنجیت سنگھ نے تعمیر کروایا۔ آرندپور جانے سے قبل گروگوبند سنگھ کی ابتدائی زندگی یہیں گذری۔
تخت شری پٹنہ صاحب | |
متناسقات | 25°36′28.77″N 85°10′3.06″E / 25.6079917°N 85.1675167°E |
مقام | |
ملک | بھارت |
محل وقوع | پٹنہ |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
بنیادی دیوتا | گرنتھ صاحب |
طرز تعمیر | سکھ فن تعمیر |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | پہلی تعمیر - اٹھارویں صدی دوبارہ تعمیر - 1839 آخری ترمیر - نومبر 19, 1954 |
تخلیق کار | رنجیت سنگھ |
ویب سائٹ | takhtsripatnasahib.com |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Five jathedars visit Patna, kick off ’17 preparations | Patna News - Times of India
- ↑ "Destinations :: Patna"۔ 18 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر تخت شری پٹنہ صاحب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- تخت شری پٹنہ صاحب کی تاریخ
- Official Website for : Takht Sri Patna Sahib Jeeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ takhtsripatnasahib.com (Error: unknown archive URL)