پٹنہ شہر (انگریزی: Patna City) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کا ایک مقدس مقام ہے اور وہ اسے پٹنہ صاحب کہتے ہیں۔[1]

نواح
ملک بھارت
ریاستبہار
میٹروپٹنہ
زبانیں
 • Spokenہندی زبان، انگریزی زبان، پنجابی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز800008
شہری منصوبہ بندیپٹنہ علاقائی ڈیولپمنٹ اتھارٹی
نمائندہ شہرپٹنہ میونسپل کارپوریشن
لوک سبھاپٹنہ صاحب
ودھان سبھاپٹنہ صاحب

تخت شری پٹنہ صاحب

ترمیم

تخت شری پٹنہ صاحب (Takht Sri Patna Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਪਟਨਾ ਸਾਹਿਬ‎) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کی جائے پیدائش جو 22 دسمبر، 1666ء کو پیدا ہوئے۔[2][3] اسے سکھ سلطنت کے مہاراجا رنجیت سنگھ نے تعمیر کروایا۔ آرندپور جانے سے قبل گروگوبند سنگھ کی ابتدائی زندگی یہیں گذری۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Patna City" 
  2. Five jathedars visit Patna, kick off ’17 preparations | Patna News - Times of India
  3. "Destinations :: Patna"۔ 18 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016