یہوداہ یا تدی،[4] یسوع کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ ان کی عام طور پر تدی سے نشان دہی کی جاتی ہے۔ اور ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے یہوداہ بن یعقوب، یہوداہ تدی، یہودہ تدّاوس۔ ان کی کبھی کبھی یہوداہ، بھائی یسوع کے ساتھ بھی نشان دہی کی جاتی ہے۔ لیکن وہ واضح طور پر یہودا اسکریوتی (ایک رسول جنھوں نے یسوع مسیح کو دھوکا دیا تھا جس کے بعد یسوع کو مصلوب کیا گیا) سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔[5][6]

مقدس یہوداہ تدی
حواری یہوداہ انتھونی وین ڈائک کی مصوری
حواری اور شہید
پیدائشپہلی صدی عیسوی
گلیل، یہودیہ، سلطنت روما
وفاتپہلی صدی عیسوی
فارس[1]
قداستقبل کانگریشن
مزارقدیس پطرس، روم، رمس، تولوز، فرانس
تہوار28 اکتوبر (مغربی مسیحیت)
19 جون (مشرقی مسیحیت)[2]
منسوب خصوصیاتکلہاڑی، عصا، کشتی، چپو، تمغا
سرپرستیآرمینیا؛ گم شدہ اباب؛ مایوس حالات؛ ہسپتال؛ سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا؛ کوٹا؛[3]ریو دے جینیرو، لوسینا، کویزون، سیبالوم، اینٹیک اور تریس مارتیریس، کاویت، فلپائن؛ اور سیناجانا، گوام میں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Butler، Alban۔ "St Jude, Apostle"۔ EWTN۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20
  2. Lanzi، Fernando؛ Lanzi، Gioia (2004)۔ Saints and Their Symbols: Recognizing Saints in Art and in Popular Images۔ en:Liturgical Press۔ ص 70۔ ISBN:978-0-8146-2970-3۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20
  3. "St. Jude Shrine, Yoodhapuram"۔ Yoodhapuramchurch.com۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20
  4. "Saint Judas"۔ Encyclopædia Britannica۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20
  5. "The Letter of Saint Jude"۔ Agape Bible Study۔ مورخہ 2017-05-20 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  6. "Frequently Asked Questions Regarding Saint Jude"۔ Catholic Doors۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-20

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔