ترانا برک

امریکی شہری حقوق کی کارکن

ٹرانا برک (پیدائش 12 ستمبر 1973ء) ایک افریقی امریکی برونکس کاؤنٹی کی شہری حقوق کی کارکن اور می ٹو تحریک کی بانی ہے۔ 2006ء میں، سب سے پہلے برک ہی نے "می ٹو" کے الفاظ کو جنسی ہراسانی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیے استعمال کیا تھا اور 2017ء میں #می_ٹو ہیشگ ٹیگ کے استمعال سے ہاروی وائنسٹن کے خلاف جنسی تشدد کے الزامات لگنے کے بعد اس نے ایک تحریک کی صورت اختیار کر لی۔ ٹائم نے برک کا نام، دوسرے ممتاز سرگرم کارکنوں کے ایک گروہ کے ساتھ "خاموشی توڑنے والے" قرار دیا اور می ٹو کو ٹائم سال کی شخصیت برائے 2017ء قرار دیا۔ برک ملک بھر میں عوامی سطح کے اجتماعات میں بطور مقرر شرکت کرتی ہے اور اس وقت گرلز فار جینڈر ایکیولٹی کی ناظمہ ہے۔

ترانا برک
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1973ء (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برونکس کاؤنٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت گرلز فار جینڈر ایکیولٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الاباما اسٹیٹ یونیورسٹی [3]
آبرن یونیورسٹی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عسکریت پسند ،  معلمہ ،  ٹی وی شخصیت ،  نسائیت پسند [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نسائیت ،  حقوق نسواں ،  فعالیت پسندی [5]،  جنسی برابری [5]،  جنسی تشدد [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں می ٹو تحریک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعزازات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.blackpast.org/african-american-history/burke-tarana-1973/
  2. Tarana Burke — اقتباس: Tarana Burke was born on September 12, 1973 in The Bronx, New York.
  3. ^ ا ب پ عنوان : African American Almanac — اشاعت 2nd — ISBN 978-1-57859-780-2
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20231183960 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2023
  5. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20231183960 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2023
  6. https://www.bbc.co.uk/news/resources/idt-75af095e-21f7-41b0-9c5f-a96a5e0615c1
  7. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217577/tarana-burke/

بیرونی روابط

ترمیم