ترانہ
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
ترانہ کی اہمیت یوں تو بالکل خیال کی سی ہوتی ہے، مگر اس میں بول استعمال نہیں کیے جاتے۔ یہ زیادہ تر تین تال میں گایا جاتا ہے۔
تسکیل
ترمیمترانے کی لے تیز ہوتی ہے اور عموما ستار خوانی کا انگ قائم کیا جاتا ہے۔ آواز کی ادائیگی کے لیے چند مخصوص قسم کے الفاظ مثلا" تا نا دا دے نوم تنوم وغیرہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس میں مروجہ بول وہی بول ہیں جو طبلہ نواز اپنی گتوں اور پیشکاروں میں استعمال کرتے ہیں۔ کئی بولوں کا جوڑ زیادہ خوش اسلوب مانا جاتا ہے مثلآ :
"تا را نا"
"تا را دے رے نا رے"
"کڑ تا نا گے گے نا تن تا نا گا رے رے نا"
حوالہ جات
ترمیمکنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 98-99