تروٹ
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
تروٹ دراصل طبلہ یا پکھاوج کی پرن کو گانے کا نام ہے لیکن خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے اس میں ترانے کے بول بھی شامل کر لیے جاتے ہیں۔
بول
ترمیمتروٹ شعری بول، پکھاوج کے بول اور ترانے پر مبنی ہوتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں اگر چترنگ سے سرگم کو نکال دیا جائے تو تروٹ بن جائے گی۔
حوالہ جات
ترمیمکنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 100-101۔