ترشول (انگریزی: Trishul, سنسکرت: त्रिशूल triśūl‎, (مالے: trisul)‏, کنڑا:ತ್ರಿಶೂಲ್, "triśūl" تیلگو:త్రిశూలం , trisoolam, ملیالم: തൃശൂലം tr̥iśūlaṁ, تامل:// ( سنیے) திரிசூலம் tiricūlam, (تائی لو: ตรีศูล trīṣ̄ūl)‏) جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں تین نوکوں والا ایک بھالا ہے۔ اسے عام طور یہ ہندو-بدھ مذہبی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ سنسکرت اور پالی میں اس کے معنی تین بھالے یا تین نیزے کے ہیں۔

ترشول
Trishul
شیو کا مجسمہ ترشول تھامے ہوئے
قسمترشول
مقام آغازجنوبی ایشیا
تاریخ ا استعمال
استعمال ازشیو, درگا, کالی, Prathyangira, Sarabh, Lavanasur, گنیش, شنی, Mangal

حوالہ جات ترمیم