ترنڈہ محمد پناہ
ترنڈہ محمد پناہ (انگریزی: Taranda Muhammad Panah) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع رحیم یار خان میں واقع ہے۔یہ شہر تقریباً ڈیڑھ صدی پہلے آباد کیا گیا تھا۔قیام پاکستان سے قبل شہر میں ہندوؤں کی آبادی زیادہ تھی۔پاکستان کا سب سے بڑا بائی پاس یہاں پر موجودہے۔ یہ تحصیل لیاقت پور کی ایک یونین کونسل ہے ۔ موٹروے انٹر چینج موجود ہے۔اس کی آبادی تقریباً ایک لاکھ ہے۔اس شہر میں ایک بوائز کالج،ایک ٹیکنالوجی کالج اور ایک گرلز کالج ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|