ترواننت پورم ضلع (تِرُوَننتَ پُرم) بھارت کی ریاست کیرالا کا ایک ضلع ہے۔


Thiruvananthapuram District
کیرلا کا ضلع
کیرلا میں محل وقوع
کیرلا میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستکیرلا
انتظامی تقسیمجنوبی ٹراونکور
صدر دفترترواننت پورم
تحصیلیں1. ترواننت پورم، 2. چرائن کیژ، 3. نئیاٹین کرا، 4. نیڈومنگاڈ
حکومت
 • لوک سبھا حلقے1. Attingal, 2. Thiruvananthapuram
 • اسمبلی نشستیں14
رقبہ
 • کل2,192 کلومیٹر2 (846 میل مربع)
آبادی (2001)
 • کل3,307,284 (مرد: 1,584,200 ; عورت: 1,723,084)
 • شہری55.75%
آبادیات
 • خواندگی92.66%
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-01, KL-15, KL-16, KL-19, KL-20, KL-21, KL-22
اہم شاہراہیںNH-47
متناسقات8°29′N 76°56′E / 8.48°N 76.94°E / 8.48; 76.94
اوسط سالانہ بارش1,700 ملی میٹر
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ