ترکمن (انگریزی: Turkmen) (ترکمن: Türkmençe, türkmen dili، түркменче, түркмен дили، تورکمهن تیلی ,تورکمهنچه) ایک ترک زبان ہے جسے ترکمانستان کے تقریباً ساڑھے تین ملین افراد بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ شمال مشرقی ایران میں دو ملین افراد [2] اور شمال مغربی افغانستان میں ڈیڑھ ملین افراد بولتے ہیں۔[3]

ترکمن
Turkmen
Türkmençe, türkmen dili, Түркменче, түркмен дили, تورکمن تیلی ,تورکمنچه
مقامی ترکمانستان، ایران، افغانستان، ازبکستان، روس
مقامی متکلمین
(8 ملین بحوالہ 1995–2009)e18
لاطینی رسم الخط, سیریلیک رسمِ خط, عربی رسم الخط, (Turkmen alphabet)
Turkmen Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 ترکمانستان
زبان رموز
آیزو 639-1tk
آیزو 639-2tuk
آیزو 639-3tuk
گلوٹولاگturk1304[1]
کرہ لسانیpart of 44-AAB-a
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • Garrett, Jon, Meena Pallipamu, and Greg Lastowka (1996). “Turkmen Grammar”. www.chaihana.com.
  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Turkmen"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  2. The group known as "Iraqi Turkmen" are actually speakers of South Azeri and not all tribes that are called "Turkmen" in northeastern Iran are speakers of Turkmen; many are speakers of Khorasani Turkic.
  3. Turkmen | Ethnologue