تری دیو رائے
پاکستانی سفیر
راجا تری دیو رائے سابقہ مشرقی پاکستان یا موجودہ بنگلہ دیش کے چکمہ قبیلے کے راجا تھے۔ اس کے علاوہ وہ ایک ادیب، مذہبی بدھ رہنما اور سیاست دان تھے۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علاحدگی کے بعد موجودہ پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی۔ وہ وفاقی وزیر اور سفیر بھی رہے۔
تری دیو رائے | |
---|---|
(بنگالی میں: ত্রিদিব রায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مئی 1933ء راج باڑی ضلع |
وفات | 17 ستمبر 2012ء (79 سال) اسلام آباد |
شہریت | پاکستان عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، مصنف |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |