تری مورتی
تری مورتی (اردو: تین شکلیں؛ سنسکرت: त्रिमूर्तिः) کا تصور ہندو مت میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو پر مشتمل ہیں۔ برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے۔ وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔[1] ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں۔ یعنی یہ ہندؤوں کا عقیدہ تثلیث ہے۔
تریمورتی | |
---|---|
دیوناگری | त्रिमूर्ति |
سنسکرت نقل حرفی | trimūrti |
بطور مونوگرام
ترمیمبھارت کی ریاست پنجاب کی پولیس تری مورتی کا مونوگرام استعمال کرتی ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ For quotation defining the trimurti see Matchett, Freda. "The Purāṇas", in: Flood (2003), p. 139.
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2010/03/100319_punjab_add_mistake
ویکی ذخائر پر تری مورتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |