تقدیر 1943ء میں بالی وڈ میں بننے والی ہندی مزاحیہ فلم تھی۔ اس کے ہدایت کار محبوب خان تھے اور یہ محبوب پروڈکشنز کے بینر تلے بنی۔ بطور مرکزی اداکارہ اس فلم سے نرگس نے فلم دنیا میں قدم رکھا۔ نرگس کے علاوہ اس فلم میں موتی لال، چندر موہن، چارلی، جلو بائی اور قائم علی تھے۔[1]

تقدیر
Taqdeer
ہدایت کارمحبوب خان
پروڈیوسرمحبوب پروڈکشنز
تحریرغلام محمد
ستارےنرگس
موتی لال
چندر موہن
چارلی
جیلو بائی
خیام علی
موسیقیرفیق غزنوی
سنیماگرافیفریدون ایرانی
ایڈیٹرشمس الدین قادری
تاریخ نمائش
1943
ملکبھارت
زبانہندی زبان
تقدیر

یہ فلم 1943 کی نویں نمبر پر سب سے زیادہ کمانے والی بھارتی فلم تھی۔[2]

باکس آفس

ترمیم

یہ ایک کامیاب فلم تھی اور 1943 کی نویں نمبر پر سب سے زیادہ کمانے والی فلم تھی۔

موسیقی

ترمیم

اس فلم کی موسیقی رفیق غزنوی نے ترتیب دی تھی اور جب کہ اس فلم کو ایک گیت نگار مہرالقادری تھے ، لیکن ان کے علاوہ دو دیگر گیت نگار بھی تھے ،انجم پیلی ھیتی اور آغا محشر شیرازی۔[3][4]

ن نغمہ گلوکار گیت نگار کمپوزر
1. "بدلے جو زمانے کی تقدیر ہماری ہے" شمشاد بیگم، چارلی اور کورس آغا محشر شیرازی رفیق غزنوی
2. "چھم چھم چھھن گھانگور گھٹائین چھائیں" شمشاد بیگم, موتی لال مہرالقادری رفیق غزنوی
3. ظالم جاوانی کافر ادائں موتی لال ماہر القادری رفیق غزنوی
4. "میرے من کی میرے من کی" شمشاد بیگم ماہر القادری رفیق غزنوی
5. "آپ کیوں کیوں ، آپ کیوں آئے گے " شمشاد بیگم, موتی لال رفیق غزنوی
6. اے جانے والے آجا شمشاد بیگم, موتی لال ماہر القادری رفیق غزنوی
7. "بابو دروگاجی کون قصور پر" شمشاد بیگم انجم پیلی ھیتی رفیق غزنوی
8. "میرا میکہ ہو یا سسرال " شمشاد بیگم ماہر القادری رفیق غزنوی
9. تم سے دنیا مجھے شمشاد بیگم ماہر القادری رفیق غزنوی
10. "میری ماتا میری ماتا ، بھارت ماتا" شمشاد بیگم، موتی لال ماہر القادری رفیق غزنوی

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.citwf.com/film343283.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ citwf.com (Error: unknown archive URL), film Taqdeer (1943), C.I.T.W.F. website, Retrieved 4 October 2015
  2. "Top Earners 1943"۔ Box Office India۔ 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2011 
  3. Hindi Geet Mala – Taqdeer 1943, Retrieved 4 October 2015
  4. "MySwarTaqdeer 1943"۔ 26 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 

بیرونی روابط

ترمیم