موتی لال (اداکار)
موتی لال بھارت کے ایک فلمی اداکار تھے۔ جنہوں نے بہت اچھی فلمیں بنائیں اور ان کو (1955) دیوداس فلم کے لیے فلم میں ایوارڈ بھی نوازا گیا
موتی لال راجونش (Motilal Rajvansh) بالی وڈ ایک بھارتی فلم اداکار تھا۔
موتی لال Motilal | |
---|---|
(ہندی میں: मोतीलाल) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 دسمبر 1910 شملہ، بھارت |
وفات | 17 جون 1965[1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
(عمر 54 سال)
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار: دیوداس(1955) ; پرکھ (1960) | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Motilal
- http://www.3to6.com/final_retro/legend-motilal.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 3to6.com (Error: unknown archive URL)
- http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/A-trip-down-memory-lane-with-actor-Motilal/articleshow/47697183.cms
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "A trip down memory lane with actor Motilal"۔ Times of India۔ 17 June 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016