تلونڈی بھنڈراں
تلونڈی بھنڈراں( انگریزی: Talwandi Bhindran) پنجاب پاکستان کا ایک قصبہ اور تحصیل نارو وال کی یونین کونسل نمبر 42 ہے جو ضلع نارووال میں واقع ہے۔ [1]
تلونڈی بھنڈراں | |
---|---|
ملک | ![]() |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | نارووال |
تحصیل | نارووال |
یونین کونسل | تلونڈی بھنڈراں |
آبادی | |
• زبانیں | پنجابی، اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
ڈاک رمز | 51800 |
ٹیلی فون کوڈ | 0542 |
محل وقوعترميم
یہ دریائے راوی کے کنارے پر واقع ہے جو ہندوستان کی سرحد سے تقریبا 10–12 کلومیٹر دور ہے۔
تاریخترميم
یہ قصبہ اٹھارویں صدی میں تلونڈی بھنڈراں نامی ایک شخص کے نام پر قائم کیا گیا تھا تلونڈی سنگھ جٹ قبیلے سے تھا اور اسی لئے اس کی ذیلی ذات بھنڈر تھی ۔ اور بعد میں اس جگہ کو تلونڈی بھنڈراں کے نام سے پکارا گیا ۔ برطانوی راج سے 1991ء تک ضلع سیالکوٹ کا حصہ رہا
حوالہ جاتترميم
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF). 08 ستمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021.