تمغۂ بسالت
(تمغا بسالت سے رجوع مکرر)
تمغۂ بسالت پاکستان کی مسلح افواج کا ایک اعزاز ہے۔ یہ اعزاز شجاعت اور ہمت دکھانے والے فوجی اہلکاروں کو صدر پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک ایوارڈ ہے۔
![]() تمغۂ بسالت کا سیدھا رخ | |
قسم | آپریشنل گیلنٹری ایوارڈ |
---|---|
عطا برائے | "بہادری، ہمت اور عقیدت کے کام" |
میزبان | حکومت پاکستان |
Post-nominals | TBt |
کیفیت | فی الحال نوازا گیا |
تاسیس | 16 مارچ 1957 منجانب صدر پاکستان |
![]() تمغۂ بسالت کا ربن بار | |
سبقت | |
اگلا (برتر) | ![]() ستارہ بسالت |
اگلا (کمتر) | ![]() امتیازی سند |